Search results

Search results for ''


مانو میں اردو میڈیم اساتذہ کے لئے ای لرننگ پر آن لائن ورکشاپ

حیدرآباد۔ کووڈ۔ 19 کے تناظر میں ای لرننگ کی ضرورت اور افادیت میں برق رفتاری سے اضافہ ہوا ہے۔ لہٰذا ای لرننگ کے وسائل اور مسائل سے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم کو روشناس کرانے کی غرض سے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکزِ پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کے زیرِ اہت

اتر کینرا میں آج پھر 19 افراد کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو: بھٹکل میں 13 نئے معاملات

بھٹکل: 8 جولائی، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع میں پچھلے ایک ہفتہ سے کورونا کے مسلسل معاملات سامنے آرہے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ آج بھی اتر کینرا میں مجموعی طور پر 19 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں  13 معاملات صرف بھٹکل سے ہیں ان کے علاوہ یلاپور سے 3 معاملات،  ہلیال سے دو

پی یو سی اول طلبہ کے سپلیمنٹری امتحانات کے لیے تاریخوں کا اعلان

بھٹکل: 8 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی یو سی اول کے وہ طلبہ جو پہلی مرتبہ امتحان میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں ان کے لیے دوبارہ ہونے والے سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ انجمن پی یو کالج پرنسپال جناب یوسف کولا کی اطلاع کے مطابق ان طلبہ کے امتحانات 16 جولائی سے شروع ہوکر 27 جولائی

بھٹکل و اطراف کے لوگوں کے ساتھ دوسری چارٹرڈ فلائٹ مینگلور اتری: تمام مسافروں کو کیا گیا بھٹکل میں کورنٹائن

بھٹکل: 8 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل و اطراف کے 178 مسافروں کو لے کر کل رات دبئی کے راس الخیمہ سے اڑان بھرنے والی دوسری خصوصی فلائٹ دیر رات مینگلور ہوائی اڈہ پر پہنچی جس  کے بعد مینگلورو جماعت المسلمین کی طرف سے ضیافت کے بعد انہیں رات قریب 04:00 بجے پانچ بسوں کے ذریعے بھٹکل روانہ کیا گیا۔

بھٹکل کے 19 نئے معاملات سمیت ضلع اترکینرا میں آج کورونا کے 36 معاملات: بھٹکل کے دو افراد سمیت 12 لوگ ہوئے کیمس سے ڈسچارج

بھٹکل: 7 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کے 36 معاملات سامنے آئے ہیں جن مین سے 19 معاملات بھٹکل سے ہیں۔ جبکہ کاروار سے 6،  ہلیال سے 3،  کمٹہ، ہوناور اور سرسی  سے  دو دو معاملات اور منڈگوڈ اور جوئیڈا سے ایک ایک  معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھٹکل میں آج جو19 معاملات سامنے آئے ہیں ا

بھٹکل میں کورونا کے بڑھتے معاملات پر عوام گھبرانے کے بجائے محتاط رہیں: مجلس اصلاح و تنظیم

بھٹکل:  7 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں دن بدن کورونا کی بگڑتی صورتحال کو دیکھ کر عوام تشویش میں مبتلا ہورہے ہیں اور بھٹکل میں ہورہے لاک ڈاؤن اور دیگر چیزوں کو لے کر کافی تشویش ظاہر کر رہے ہیں. عوام کے ان شکوک و شبہات کو دور کرنے کے لیے آج صبح مجلس اصلاح و تنظیم نے اخباری کانفرنس منعقد

اہل بھٹکل كا غيرسودی بينكارى میں ايک اور بڑھتا قدم: ایثار كريڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی کا قیام

بھٹکل: 7 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز)  سودى ظالمانہ نظام معیشت کی مقابلہ محنت اور ایمانداری کی بنیاد پر معاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے بھٹکل میں بلاسودی بینکاری کیلئے 'ایثار کوآپریٹو سوسائٹی' کا قیام عمل میں آیا ہے جس کے لیے حکومت کرناٹک KSS Act1997 کے تحت منظوری بھی حاصل کرلی گئی ہے

دبئی سے 181 مسافروں کے ساتھ این جی ٹی کی دوسری چارٹرڈ فلائٹ اڑان بھرنے تیار

بھٹکل: 7 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) متحدہ عرب امارات میں پھنسے بھٹکل و اطراف کے 181 افراد کو لے کر آج رات راس الخیمہ سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹ مینگلور کے لیے اڑان بھر رہی ہے۔ این جی ٹی کے مالک جناب عتیق الرحمان منیری صاحب نے بھٹکلیس کو بتایا کہ یہ خصوصی فلائٹ پہلے 12  جون کو اڑان بھرنے والی تھی لی

ضلع اتر کینرا میں آج کورونا سے ہوئی ایک کی موت: بینگلور سے سرسی لوٹنے والے شخص نے توڑا دم

کاروار: 6 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے دوران ایک اور تشویشناک خبر موصول ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج سرسی کے 42 سالہ شکص نے کورونا وائرس سے دم توڑ دیا ہے۔ اس شخص کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ 4 جولائی کوبینگلورو سے سرسی لوٹا تھا۔ تاہم اس میں بیماری کی علامت پ

ریلوے جلد شروع کرے گا نئی اسپیشل ٹرینیں، تتکال کوٹہ میں ٹکٹ بک کرنے کی بھی ملے گی سہولت

نئی دہلی: انڈین ریلوے (Indian Railways) جلد ہی کچھ مزید اسپیشل ٹرینیں (Special Trains) چلانے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ وزارت ریل نے اس سے متعلق تجویز وزارت داخلہ (Home Ministry) کو بھیج دیا گیا ہے۔ ان ٹرینوں کو چلانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ اسکیم کے تحت ہر ٹرین میں بیشتر مسافروں کی تعداد اور ریلوے اسٹیش

کورونا ویکسین کا ’ہیومن ٹرائل‘ پٹنہ ایمس میں کل سے، ڈاکٹرس پرامید

ہندوستان میں کورونا انفیکشن (کووڈ-19) کے بڑھتے قہر کے درمیان 7 جولائی سے بھارت بایوٹیک کے ذریعہ تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل شروع ہونے والا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بہار کی راجدھانی پٹنہ واقع ایمس کو کورونک ویکسین ٹرائل کے لیے ملک کے 12ویں ادارہ کی شکل میں منتخب کیا گیا ہے۔ ویکسین کا ٹرائل

نئی میڈیا پالیسی سے ناراض صحافیوں کا احتجاج، کہا ’ہماری آواز ہی نہیں گلا ہی گھونٹ دیں‘

سری نگر: جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں پیر کے روز صحافیوں کے ایک گروپ نے حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کی صبح صحافیوں کے ایک گروپ نے یہاں 'جموں وکشمیر میڈیا گلڈ' کے بینر تلے مشتاق پریس انکلیو میں جمع ہو کر مذ

گلوان سے 1.5کلومیٹر پیچھے ہٹی چینی فوج، جھڑپ والی جگہ پر بنا بفر زون: ذرائع

نئی دہلی۔ مشرقی لداخ کی گلوان وادی (Ladakh Galwan Valley) میں گزشتہ دنوں ہوئے پرتشدد جھڑپ کے بعد بالآخر ہندستان اور چین (India-China Faceoff) کے فوجی پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ ذرائع نے یہ جانکاری دی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، دونوں ملکوں کی فوج پرتشدد جھڑپ والی جگہ سے 1.5کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ یہ ممکن

بھٹکل میں کورونا  کے 45 نئے معاملات: حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کے اوقات میں توسیع۔ بھٹکل میں باہر سے آنے والوں پر پابندی

بھٹکل: 6 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں تیسرے مرحلے میں سامنے آئے کورونا کے معاملات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اطلاع کے مطابق آج ایک ہی دن میں بھٹکل میں کورونا کے 45 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں کے عوام اور انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اتر کینرا ضلع میں کل

ریاست میں نہیں تھم رہا کورونا کا قہر: آج سامنے آئے 1925 نئے معاملات

بینگلورو: 5 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور آئے دن اس کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ محکمہ صحت کی بلٹین کے مطابق ریاست میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 1925 معاملات سامنے آئے ہیں۔ ان معاملات میں سب سے زیادہ بینگلورو اربن کا علاقہ سر فہرست ہے جہا

بھٹکل کے 64 کورونا مریضوں کو کیا گیا بھٹکل ویمن سینٹر منتقل

بھٹکل: 5 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں گزشتہ ایک ہفتہ میں کورونا پوزیٹیو پائے جانے والے تقریباً 64 مریضوں کو ہیبلے پنچایت حدود میں آنے والی عمارت بھٹکل ویمن سینٹر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کے مرض کا علاج کیا جائے گا۔ مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے تقریبا 125 بیڈ پر مشتمل  یہاں انتظامات ک

دوسرے اضلاع سے اتر کینرا میں آنے والوں کو کورونا کی جانچ کرنا لازمی

کاروار: 5 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں بڑھتے کورونا معاملات کے بعد ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے دوسرے اضلاع سے اتر کینرا میں آنے والوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ڈی سی کی طرف سے جاری نئی ہدایات کے مطابق اتر کینرا میں دوسرے اضلاع سے آنے والے وہ افراد جو یہاں تین دن یا اس سے

دوبئی میں کویڈ 19 کے پیش نظر ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک دوکان بند دو کو نوٹس جاری

دوبئی میں کویڈ 19 کے پیش نظر ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک دوکان بند دو کو نوٹس جاری کئے گئے۔اتوار کے روز دوبئی محکمہ اقتصادیات نے کہا ہے کہ اس نے ایک دکان بند کردی اور دو دیگر افراد کو وارنٹ جاری کیا ہے جوگزشتہ ہفتے کوویڈ 19 حفاظتی اور احتیاطی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے تھے ۔ اتھارٹی نے