Search results

Search results for ''


کورونا ویکسین: بھارت بایوٹیک کو ملی بڑی کامیابی، 'کوویکسن' کا ٹرائل بندروں پر رہا کامیاب

ہندوستان میں کورونا انفیکشن والے مریضوں کی تعداد 46 لاکھ کے پار پہنچ چکی ہے اور سبھی کو انتظار ہے کورونا ویکسین کا تاکہ اسے اس وائرس سے لڑنے کا ہتھیار بنایا جا سکے۔ لیکن ابھی تک کوئی ویکسین مارکیٹ تک نہیں پہنچ سکی ہے۔ کچھ ویکسین کا ہیومن ٹرائل ضرور جاری ہے، لیکن آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین کا

چین نے اروناچل پردیش سے لاپتہ ہوئے سبھی 5 نوجوانوں کو ہندستان کو سونپا: ذرائع

نئی دہلی۔ چین کی پیپلس لبریشن آرمی (PLA) نے اروناچل پردیش سے غائب ہوئے سبھی 5 نوجوانوں کو ہندستان کو سونپ دیا ہے۔ ہندستانی فوج سے منسلک ذرائع کے مطابق، سبھی نوجوانوں کو آج صبح چین سے ہندستان کے لئے روانہ کیا گیا۔ خبر ہے کہ ان نوجوانوں کو ہندستان کی سرحد کے اندر داخل ہونے میں ابھی ایک گھنٹے کا وقت لگ

117 cases of COVID-19 in Uttar Karnataka today: 86 people recovered

Karwar: September 12, 2020 (Bhatkallys News Bureau) 117 new cases of Corona have come to light in Uttar Karnataka today while 86 people have recovered and returned to home in the last 24 hours. According to the district administration, 25 cases have come to light in Sirsi, 22 in Bhatkal, 14 in Ka

اترپردیش: یوگی حکومت 50 سال سے زیادہ کے عمر والے پولیس اہلکاروں کو زبردستی دے گی ریٹائرمنٹ

لکھنو: اترپردیش کی یوگی حکومت (Yogi Government) بدعنوان پولیس اہلکاروں کو لازمی ریٹائرمنٹ دینے کی کارروائی شروع کی ہے۔ ڈی جی پی ہیڈ کوارٹر نے پولیس کی سبھی اکائیوں کے سربراہوں، سبھی آئی جی رینج اور اے ڈی جی زون کو ایسے ناکارہ پولیس اہلکاروں کی فہرست بھیجنے کے لئے خط لکھا ہے۔ خط میں 31 مارچ 20

ممبئی: ریٹائرڈ نیوی افسر کی پٹائی، شیو سینا کے 6 کارکن گرفتار

ممبئی: ممبئی میں ہندوستانی بحریہ (انڈین نیوی) کے ایک سبکدوش افسر کی پٹائی کے معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے۔ واقعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شیو سینا کے 6 کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سمنا نگر پولیس کی طرف سے گرفتار کیے گئے کارکنان میں شیو سینا کے شاکھا پرمکھ (یونٹ انچارج) کملیش کدم بھی شامل ہ

امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا بند کرے: چین

ماسکو: چین نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی ہے اور امریکہ کو بھی ایسا نہیں کرنا چاہیے، چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز روسی وزیر خارجہ سرغئی لاوروف کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں کبھی مداخل

دہلی فسادات: دہلی اسمبلی کی کمیٹی کا فیس بک کے عہدیدار کو نوٹس، 15 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر نفرت آمیز تقاریر کے حوالہ سے چل رہے تنازعہ کے درمیان دہلی اسمبلی کی امن و امان اور ہم آہنگی کمیٹی نے فیس بک انڈیا کے وائس پریزیڈنٹ اور منیجنگ ڈائریکٹر اجیت موہن کو طلب کیا ہے۔ کمیٹی نے ہندوستان میں فیس بک کے اعلیٰ عہدیدار کو 15 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

یو اے ای کے نقش قدم پر بحرین، اسرائیل کے ساتھ تاریخی ’امن معاہدہ‘ طے

واشنگٹن: اسرائیل اور بحرین نے سفارتی تعلقات کو پوری طرح سے بحال کرنے کے لئے ایک تاریخی امن سمجھوتے کو منظوری دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ کے ذریعہ یہ جانکاری دی۔ بحرین نے متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی

سیکولر ازم کے علمبردار سوامی اگنی ویش کا 80 سال کی عمر میں انتقال، لیور سیروسس میں تھے مبتلا

نئی دہلی: سماجی کارکن اور آریہ سماج کے مشہور ومعروف سوامی اگنی ویش کا 80 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی سوامی اگنی ویش کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی، جس کے بعد انہیں نئی دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بائیلری سائنسز (آئی ایل بی ایس) میں داخل کرایا گیا تھا۔ سینئر ڈاکٹروں کی نگرا

کانگریس میں بڑا رد و بدل : 23 لیڈران حاشیے پر ، غلام نبی آزاد ، آنند شرما اور کپل سبل کا گھٹا قد: کرناٹک میں رندیپ سرجے والا کو بنایا گیا پارٹی انچارج

کانگریس پارٹی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی اور اپنی سینٹرل الیکشن اتھاریٹی میں بڑی تبدیلی کی ہے ۔ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے تنظیم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے غلام نبی آزاد ، امبیکا سونی ، موتی لال ووہرا اور ملکا ارجن کھڑگے کو جنرل سکریٹری کے عہدہ سے ہٹا دیا ہے ۔ کانگریس کے بڑے رد و بدل میں 23 لیڈ

Indian Coast Guard escorts all young fishermen trapped near Netrani Island to Karwar port

Bhatkal: September 11, 2020 (Bhatkallys News Bureau) All the 24 fishermen of Bhatkal who were trapped in the Arabian sea while returning from fishing on Thursday have been taken to Karwar beach by an Indian Coast Guard boat. According to sources, the Indian Coast Guard boat captained by Kasturba

انڈین کوسٹ گارڈ نے نطہرانی کے قریب پھنسے بھٹکل کے ماہی گیروں کو بچانے کا کام کیا شروع: بہت جلد ساحل تک پہنچنے کی امید

بھٹکل: 11 ستمبر، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے 24 ماہی گیروں کے ساتھ نطہرانی جزیرے کے قریب پھنسی قمر البحر نامی کشتی کو بچانے کا کام انڈین کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے شروع کردیا ہے اور تمام 24 ماہی گیروں کو اپنی کشتی پر سوار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ بھٹکل کے مخدوم کالونی کے رہنے والے نوشاد خان کی مل

ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھانے والوں کیلئے سخت پیغام ہے رافیل طیارہ : راج ناتھ سنگھ

امبالہ: 10 ستمبر، 20 (یو این آئی) چین کے ساتھ لمبے وقت سے سرحد پر جاری تعطل کے درمیان وزیر دفاع راج ناتھ سنگ نے آج کہا کہ رافیل جنگی طیاروں سے فضائیہ کی طاقت اور صلاحت کئی گنا بڑھ گئی ہے اور یہ ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھانے والون کے لئے بڑا اور سخت پیغام ہے ۔ فرانس سے خریدے گئے 36 رافیل جنگی طیاروں

لبنان: بیروت میں پھر اندوہناک حادثہ، زمین پر آگ کی لپٹیں اور آسمان میں دھواں ہی دھواں

لبنان کی راجدھانی بیروت ایک بار پھر زبردست حادثہ کا گواہ بنتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ابھی ایک مہینے پہلے ہی دو بھیانک دھماکوں سے بیروت دہل گیا تھا اور تقریباً 200 لوگوں کی موت واقع ہوئی تھی، اور اب بیروت میں بندرگاہ پر آگ کی لپٹوں کے ساتھ آسمان میں دھوئیں کا غبار دیکھا گیا۔ حالانکہ ابھی تک اس حادثہ

Heavy rains in coastal Karnataka: Red alert issue for September 12

Bhatkal: September 10, 2020 (Bhatkallys News Bureau) It has been raining in Karnataka for the last two or three days. However, considering the wind pressure, the department has forecast heavy rains in coastal Karnataka for the next four days, while a red alert has been issued on September 12 in Daks

کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 95735 نئے کیسز، 1172 اموات

نئی دہلی: ملک میں عالمی وبا کووڈ۔ 19 کے نئے ریکارڈ کے ساتھ ہی جمعرات کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک دن میں سب سے زیادہ 1172 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ صحت کی مرکزی وزارت کی جانب سے جمعرات کو جاری کورونا وائرس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1172 لوگوں کی وائرس کے سبب جانیں گئیں۔ یہ ا

ہند نژاد انجینئر نے 'فیس بک' پر لگایا نفرت کو فروغ دینے کا الزام، ملازمت سے دیا استعفی

ہند نژاد فیس بک انجینئر اشوک چندوانے نے فیس بک پر سخت الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی امریکہ اور پوری دنیا میں سوشل میڈیا نیٹورک پر 'نفرت سے پیش' آ رہا ہے۔ چندوانے کا کہنا ہے کہ فیس بک نفرت کو فروغ دے رہا ہے جس پر کسی طرح کا کنٹرول نہیں ہے۔ اس الزام کے ساتھ ہی اشوک نے فیس بک کی ملازمت سے

اردو کے حقوق کے لئے خواتین نے سنبھالا مورچہ، حکومت پر اردو کے ساتھ امتیازی سلوک کا لگایا الزام

بھوپال۔ زبان کا فروغ حکومت کی سرپرستی اور اس کے چاہنے والوں کی  بیداری سے ہوتا ہے۔ اردو زبان کے حقوق کو لے کرجتنی حکومتوں کی عدم توجہی ذمہ دار ہے اس سے زیادہ اردو والوں کی بے حسی ذمہ دار ہے۔ اردو والے بند کمرے میں بیٹھ کر خوبصورت باتیں تو کرتےہیں لیکن اردو کے حقوق کو لے کر جب گھر سے نکل کر سڑک تک آن