Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا وائرس : یو اے ای میں 71 ہزار ٹیسٹ، 716 نئے کیسوں کی تشخیص
متحدہ عرب امارات نے ہفتے کے روز کرونا وائرس کے 71 ہزار ٹیسٹوں کے بعد 716 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے۔ امارات کی وزارت صحت کے مطابق اب ملک میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 50857 ہوگئی ہے اور ماضی میں کووِڈ-19 کا شکار ہونے والے تین افراد مختلف پیچیدگیاں پیدا ہونے کے بعد وفات پاگئے ہیں۔اس طرح یو اے
3 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد برطانیہ کی تمام مساجد نمازیوں کے لئے کھل گئیں
برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کے ساتھ نماز کی اجازت دی ہے، جبکہ نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ مساجد انتظامیہ بخار کی جانچ، ہینڈ سینیٹائرز اور ماسک یقینی بنا نے کی پابند
ملک میں کورونا سے ریکارڈ 631 ہلاکتیں اور24850 نئے معاملے
نئی دہلی: ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 24850 نئے معاملے رپورٹ ہونے کے سبب ہندوستان انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر روس کے بہت قریب پہنچ گیا ہے۔ اس عرصے میں ریکارڈ 613 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاند
اترپردیش : قتل اور رنگداری جیسے 71 کیسوں میں ملزم ہے وکاس دوبے ، ٹاپ 10 مجرموں کی فہرست میں نہیں نام
کانپور کے چوبے پور تھانہ حلقہ میں تین جولائی کی رات گینسگٹر وکاس دوبے (Vikas Dubey) نے اپنے غنڈوں کے ساتھ مل کر پولیس کی ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک سی او سمیت آٹھ پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ اس کے باوجود وکاس دوبے ضلع تو دور تھانہ میں بھی ٹاپ 1
بھٹکل میں آج کورونا معاملات میں پھر 9 مریضوں کا اضافہ: ضلع اتر کینرا میں آج سامنے آئے 23 نئے معاملات
کاروار: 5 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا آج مزید 23 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 9 مریضوں کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ بھٹکل کے علاوہ آج کمٹہ سے پانچ معاملات، منڈگوڈ اور ہلیال سے تین تین معاملات، انکولہ، کاروار اور سرسی سے ایک ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھٹکل کے جن افراد میں آج کورونا کی
بھٹکل میں سنڈے لاک ڈاؤن کی مکمل پابندی: دکانیں اور عوامی چہل پہل بالکل ہی رہی بند
بھٹکل: 5 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کوڈ 19 میں دن بدن اضافہ کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے بینگلورو سمیت پوری ریاست میں 5 جولائی سے ہر اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔ اسی کے پیش نظر آج پہلے اتوار کو ریاست کے دیگر شہروں کی طرح بھٹکل میں بھی سڑکیں خالی نظر آئیں اور ضرو
ریاست کے کورونا کے مریضوں میں زبردست اضافہ: چوبیس گھنٹوں میں 1839 نئے معاملات۔ بینگلورو اربن میں آج 1172 نئے معاملات
بینگلورو: 4 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں دو چار دنوں سے کورونا کی تعداد ایک ہزار کے پار جارہی تھی لیکن آج یہ تعداد دو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی اطلاع کے مطابق ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 1839 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے بینگلورو اربن کے 1172 معاملات
ضلع میں آج کورونا کے 35 نئے معاملات: بھٹکل میں 16 لوگوں میں کورونا کی تصدیق۔ انکولہ میں پولس اہلکاربھی کورونا کی لپیٹ میں
کاروار: 4 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع میں بڑھ رہے کورونا معاملات میں آج پھر 35 نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے جن میں بھٹکل کے 16 افراد بھی شامل۔ اس کے علاوہ ضلع کے سرسی تعلقہ سے چھ افراد، ہوناور تعلقہ سے پانچ افراد، انکولہ تعلقہ سے چھ افراد اور ڈانڈیلی سے ایک شخص شامل ہے۔ بھٹکل میں جو افراد
کرناٹک میں 6 جولائی سے لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں ہے
بینگلورو: 4 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک میں اگرچہ کورونا مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے لیکن ریاستی وزیر اعلٰی کے دفتری ذرائع نے خبر دی ہے کہ ریاست میں 6 جولائی سے لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ایک عہدیدار نے ریاست میں کی جارہی قیاس آرائ
کیا چین کا ہندوستانی سرزمین پر قبضہ نہیں ہے؟ مودی جی کو بتانا چاہیے: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ چین نے وادی گلوان میں ہندوستانی حدود میں دراندازی کی ہے اور اس کے فوجی دستے ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں، اس لیے اب وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ بتانا چاہiے کہ کیا چین کا ہندوستانی سرزمین پر قبضہ نہیں ہے۔ کانگریس کے ترجما
امریکی صدارتی انتخابات: فنڈز حاصل کرنے میں جوبائیڈن نے ٹرمپ سے بازی ماری!
واشنگٹن،4جولائی(یواین آئی)امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جیت کس کا مقدر بنے گی یہ تو واضح نہیں مگر ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے انتخابی مہم کے لیے مسلسل دوسرے ماہ میں صدر ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ فنڈز جمع کر لئے ہیں۔ جوبائیڈن اورڈیموکریٹک پارٹی نے ٹرمپ اور ری پبلکنز کے مقابلہ میں پھر زی
ممبئی میں موسلا دھار بارش، 38 مقامات پر پانی بھرگیا، ٹریفک جام سے عوام کو پریشانی
ممبئی: گزشتہ روز صبح ممبئی میں تین گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش کے بعد کم سے کم 38 مقامات پر پانی بھرگیا، جس سے اندھیری اور سائن میں تین مقامات پر بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہوگیا اور ٹریفک کا رخ موڑنا پڑا۔ ممبئی ٹریفک پولیس کے ایڈیشنل کمشنر (اے سی پی)، پروین پڈوال نے کہا کہ ’’ممبئی کے 38 م
کورونا کا قہر: ملک میں پہلی بار 22 ہزار سے زیادہ نئے معاملے، 442 افراد کی موت
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس روز بروز شدید شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 22771 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6.48 لاکھ ہوچکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق
جدہ میں قونصل جنرل نور الرحمن شیخ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
جدہ: 4 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جدہ میں ہندوستانی قونصل جنرل جناب نورالرحمٰن شیخ کے چار سال مکمل ہونے پر انہیں آئی پی ڈبلیو ایف کی جانب سے الوداعی تقریت کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں کمیونٹی کے ذمہ دار اور دیگر میڈیا کے لوگ موجود تھے جبکہ اسٹیج پر قونصل جنرل جناب نور الرحمن شیخ، ڈپٹی قونص
سنڈے لاک ڈاؤن انتہائی سخت ہوگا۔ مسجدوں میں عملہ کے سوا کسی کو نہ آنے کی کمشنر نے کی اپیل
بنگلورو: 3 جولائی،20 (سالارنیوز) کورونا وائرس سے نپٹنے میں اب تک کسی طرح کی پیش رفت نہ ہونے کے سبب حکومت کرناٹک نے ہر اتوارریاست میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ لیا ہے - اس فیصلے کے تحت 5جولائی پہلی اتوار ہوگی جب اَن لاک کے مرحلے میں پہلا لاک ڈاؤن ہونے جارہا ہے - شہر بنگلور میں اس لاک ڈاؤن کو سخ
ریاست میں مچا کورونا کا کہرام: آج بینگلورو میں 994 نئے معاملات سمیت ریاست میں 1694 معاملات
بینگلورو: 3 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں کورونا کا چہرہ آئے دن بھیانک ہوتا جارہا ہے اور یہ تعداد آئے دن ہزار کو بھی پار کر رہی ہے۔ محکمہ صحت کی اطلاع کے مطابق کل شام پانچ بجے سے آج شام پانچ بجے تک ریاست میں کورونا کے 1694 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 994 معاملات بینگلورو اربن
سرحد پر کشیدہ حالات کے درمیان اچانک پی ایم مودی پہنچے لداخ
لیہہ: پی ایم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح لیہہ میں حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) کا اچانک دورہ کیا جہاں اعلیٰ فوجی عہدیداروں نے انہیں تازہ صورتحال کی تفصیلات فراہم کیں۔ ان کے ہمراہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل منوج مکند ناروانے بھی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ پی ایم مودی ی
خوشخبری! 15 اگست کو ’کورونا سے آزادی‘ کا بجے گا بگُل، ’کوویکسن‘ کو لانچ کرنے کی تیاری
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے نئے مریضوں کی تعداد نے ایک بار پھر ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جمعرات کو تقریباً 21 ہزار نئے کیسز درج کیے گئے جس سے ہنوز حالات بہتر ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ لیکن اس درمیان امید کی ایک کرن نظر آ رہی ہے کورونا کے تیار کردہ ہندوستانی ٹیکہ 'کووی