Search results
Search results for ''
News Categories
کتّے کونکلے اژدھے کو بچالیا گیا سرجری کے بعد جنگل میں چھوڑا گیا
کولار( بھٹکلیس نیوز):۔ کے جی ایف کے بیمگل نگر کے راساہوکری ھلی علاقہ میں ایک قد آور اور وزنی اژدھے نے ایک کتے کو نکل تولیا لیکن اسے ہضم کرنے میں ناکام ہوکر تڑپنے لگااور پھر اس اژدھے کی سرجری کرنے کے ذریعہ کتے کی لاش باہر نکالی گئی اور پھر اسے جنگل میں چھوڑا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ بیمل نگر علاقیکے رہنے
پولیس نے فائرنگ کرکے دو خطرناک ملزموں کو گرفتار کرلیا
بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ ہینور پولیس نے ایک ایک غنڈے کے قتل کے الزام میں دو ملزموں کو گرفتار کرنے گئی ملزموں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں ملزموں پر فائرنگ کرکے انہیں زخمی کردیا اور پھر گرفتار کرکے انہیں اسپتال میں بھرتی کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ گذشتہ رات نیتاجی
ریجنل ٹرانسپورٹ افسر اشوک کو نوٹس
کولار(بھٹکلیس نیوز):۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے کمشنر ایس دیانندا نے کولار کے محکمۂ ٹرانسپورٹ ریجنل دفتر میں رشوت خوری اور تمام ملازمے کا م چور اور غفلت ہونے کی شکایت کے تعلق سے ریجنل ٹرانسپورٹ افسرا شوک کو نوٹس جاری کردی ہے ۔اس سلسلہ میں اب اشوک کی پریشانیاں بڑھ گی ہیں اور ایک ہفتہ کے اندر نوٹس کا جواب دی
رکن اسمبلی سدھاکر ریڈی کا استعفےٰ کاناٹک وینو گوپال نے موئلی اور منی اپا کو آڑے ہاتھوں لیا
بنگلور( بھٹکلی نیوز ):۔ چنتا منی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سدھاکر ریڈی کے استعفےٰ کے ناٹک کی بعد سے کانگریس کے جنرل سکریٹری اور کرناٹک میں پارٹی امور کے نگران کار کے سی وینو گوپال نے سابق مرکزی وزرء او راراکین پارلیمان ایم ویرپاموئلی اور کے ایچ منی اپا کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور فوری سیاسی دشمنی اور اختلاف
بی ایم آر سی ملازمین کی ہڑتال سے تمام میٹرو ریل گاڑیوں کی سرویس بند ہوگی۔ مسافروں کو کئی مشکلات کا سامنا
بنگلور( بھٹکلیس نیوز ) :۔ پولیس کے ذریعہ ایک پولیس کانسٹیبل پر حملہ کرنے کے پاداش میں بنگلور میٹرو ریل کارپویشن لمیٹیڈ( بی ایم آر سی ریل) کے چھ ملازمین کی گرفتاری کی مخالفت میں تمام ملازمین اچانک ہڑتال کرنے سے تمام میٹرو ریل گاڑیوں کی سرویس بند ہوگئی۔ جس سے کئی مسافروں کو بہت مشکات کا سامنا کرنا پڑا
کئی بیماریاں پھیلنے کی وجہ سے محکمۂ صحت کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
کولار ( بھٹکلیس نیوز):۔ ضلع کے نگران کار وزیر کے آر رمیش کمار نے کہا کہ ریاست میں کئی بیماریوں کی وباء پھیلنے اور مریضوں کا علاج کرنے کے مقصد سے محکمۂ صحت اور خاندانی بہبود کے تمام ملازمین کی ہفتہ کی چھٹی اور دیگر چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریاست میں مانسون کی آمد سے
لوک آیوکتہ کو چھاپے کا اختیار نہیں صرف معاملات کی جانچ کرسکتا ہے: وشواناتھ شٹی
بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ لوک آیوکتہ جسٹس ایس وشواناتھ شٹی نے کہا کہ لوک آیوکتہ کو چھاپہ مارکر کاروائی کرنے کا اختیار نہیں ہے اور صرف درج شکایتوں پر کاروائی کرکے جانچ کرنے کے علاوہ چارج شیٹ داخل کرسکتا ہے ۔انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہیں لوک آیوکتہ بنے پانچ ماہ کا عرصہ ہوگیا اور لوگ ان سے یہی
نقصان میں چل رہے بی ایم ٹی سی کو حکومت کی جانب سے 120کروڑ روپیوں کے ٹیکس کی رعایت
بنگلور ( بھٹکلیس نیوز) :۔ ریاستی حکومت نے کئی سالوں سے نقصان میں چل رہے بنگلورمیٹرو پالٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( بی ایم ٹی سی ) کو موٹار وھیکلس ٹیکس کی رعایت دینے کے ذریعہ کافی مدد کی ہے ۔ بی ایم ٹی سی کے چیرمن ناگراج یادو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں کو بتایا کہ بی ایم ٹی سی کو کئی قرضہ
عوام کے فائدے کیلئے ہمارا ادارہ کام کررہا ہے
ادارے کے تعلق سے اڑائی گئی خبر غلط ہے : سید فرید بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) امبیڈ نٹ ٹرسٹ مینجمنٹ کے زیر نگرانی چلنے والی امبیڈ نٹ مارکینٹگ پرائیوٹ لمیٹڈ کنکا نگر بنگلور کے ڈائر کٹر جناب سید فرید نے بتایا کہ ان کی رجسٹرڈ شدہ کمپنی مائینگ رےئل اسیٹیٹ اور دیگر پروجکٹوں میں سرمایہ لگا کر کاروبار کررہی ہے ت
اردو صحافی سرکاری پنشن سے محروم کیوں؟
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز ) صحافیوں کیلئے پنشن دےئے جانے سے متعلق بنائی گئی سرکاری کمیٹی کا آج پہلا اجلاس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائر کٹر مسٹر وشوکمار کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سات رکنی کمیٹی میں سینئر صحافی جناب صدیق الدوری بھی شامل ہیں۔ اجلاس میں صحافیوں کو پنشن دےئے جانے کے طریقے اور قوانین کاجائزہ لیا گ
سورج سے بجلی بنانے والی اسمارٹ چلمن
یوکرین: ایک انجینیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی پہلی سولر بلائنڈ (چلمن) بنالی ہے جو بجلی بنانے اور جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسے چھت پر لگائے گئے شمسی سولر پینلز کا متبادل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سے گھر کی بجلی کے اخراجات 70 فیصد تک کم ہوجائیں گے اور ایک چلمن کی قیمت 270 ڈ
مغربی بنگال تشدد : آر ایس ایس کارکنوں کے خلاف آگ زنی سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج
بشیر ہاٹ : مغربی بنگال کئی علاقوں میں جمعرات کو تشدد بھڑکنے کے بعد مقامی مسلم لیڈروں نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر الزام لگایا ہے ۔ مسلم لیڈروں کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی موجودگی کی وجہ سے مسلمانوں کے خلاف ملک بھر میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی لیڈروں نے پولیس کی تنقید کرتے
جی ایس ٹی کے بعد اب بچے ہوئے مال پر نیا ایم آر پی نہیں ڈالنے پر کمپنیوں کے حکام کو جانا پڑسکتا ہے جیل
نئی دہلی : باقی ماندہ مال پر نیا ایم آر پی نہیں ڈالنے والی کمپنیوں کی اب خیر نہیں ہے۔ ایسی کمپنیوں کے حکام کو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑ سکتی ہے۔ صارفین امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کے مفاد میں اگر پہلے کے بچے اشیا پر جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد کی قیمتیں شائع نہیں کی
جلد ہی مہاراشٹر پولیس ساتھ لے کر گھومے گی بیف جانچنے والی کٹ ، 30 منٹ میں مل جائے گا نتیجہ
ممبئی : گئو رکشا اور ماب لنچنگ کے ملک بھر میں بڑھتے معاملات کے پیش نظر اب مہاراشٹر پولیس آنے والے دنوں میں ایک ایسی جانچ کٹ لانے والی ہے، جس سے چند منٹ میں ہی یہ پتہ چل جائے گا ضبط کیا گیا گوشت بیف ہے یا نہیں۔ ممبئی کی ایک فورینسک لیباریٹری نے اس کٹ کو تیار کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کی اگلے ماہ سے یہ
بھٹکل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے کل یوم صحافت کا انعقاد؛ سنتوش ہیگڈے ہوں گے مہمان خصوصی
بھٹکلیس نیوز / 07 جولائ، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) اس سال کے آغاز سے شروع ہونے والے بھٹکل تعلقہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سلور جوبلی پروگرام کی مناسبت سے کل 8/جولائی کو بھٹکل کے ناگ یکشے ہال میں یوم صحافت کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں رکن اسمبلی مسٹر منکال وئیدیا صدارت کریں گے تو سابق لوک آیوکتہ اور
ضلع کے سات گرام پنچایتوں میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان
بھٹکلیس نیوز / 07 جولائ، 17 کاروار / (نامہ نگار) اتر کینرا ضلع کے گرام پنچایتوں کے سات حلقوں میں ہوئے انتخابات میں سے تی حلقوں میں امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں جبکہ چار حلقوں میں انتخابات کے ذریعہ امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے لیکن کاروار تعلقہ کے کینّار حلقہ کے لئے سیٹ کو شیڈول کاسٹ کے لئے
شمس اسکول میں طلبہ کے لئے حلف برداری تقریب کا انعقاد
بھٹکلیس نیوز / 07 جولائ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) بھٹکل کے نیو شمس اسکول میں جمعرات کے روز طلبہ کی کاؤنسل کو ان کے عہدوں کا حلف دلانے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بھٹکل کے سی پی آئی مسٹر سریش نائک سمیت دبئی عدالت میں معاون کے عہدے پر فائز عبدالقادر جیلانی شاہ بندری صاحب، دبئی جماعت ک
یڈی یورپا ایک دھوکہ باز اور ڈھونگی لیڈر
جے ڈی ایس کے ساتھ اتحاد کا سوال ہی نہیں ۔سدارامیا ہاسن (بھٹکلی نیوز ): ۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ بی جے پی کرناٹک یونٹ کے صدر بی ایس یڈیورپا ایک ڈھونگی اور دھوکہ باز لیڈر ہے اور ان کی باتوں پر کوئی یقین نہیں کریگا۔انہوں نے یہاں ملناڈو انجنئرنگ کالج کے احاطہ میں پارٹی کارکن سے خطاب کرتے ہوئے کہ