Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل میں بیس دنوں بعد ایک اور کورنا پوزیٹیو کا معاملہ: ضلعی انتظامیہ میں تشویش
بھٹکل: 5 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج منگل کی صبح ایک اور کورونا پوزیٹیو معاملہ کی خبر سامنے آئی ہے جس میں بھٹکل کی 18 سالہ لڑکی اس مرض سے متاثر پائی گئی ہے۔ 2 مئی کو اس لڑکی میں کورونا کے اثرات پائے گئے تھے جس کے بعد لڑکی کو سرکاری اسپتال لے جایا گیا تھا اور وہاں سے اس کے تھوک کے نمونوں
کورونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 72 افراد ہلاک، 2532 نئے معاملے، حالات تشویشناک
نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 2553 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمزید 72 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1375 ہو گئی ہے۔ ملک کی الگ الگ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علا
سونیا گاندھی کا اعلان، گھر لوٹ رہے مزدوروں کے ریل سفر کا خرچ اٹھائے گی کانگریس
کانگریس پارٹی ملک بھر میں اپنے گھروں کو واپس جانے والے ضرورت مند اور مہاجر مزدوروں کے سفر کا خرچ اٹھائے گی، اس بارے میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج صبح ایک تحریری بیان جاری کیا ہے، پڑھیں کانگریس صدر سونیا گاندھی کا مکمل بیان: مزدور اور ورکرز ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان کی محنت
لاک ڈاون کے درمیان مزدوروں کےٹکٹ پرمچا ہنگامہ، جانئے کیا ہے ریلوے کا کرایہ پرحکم
نئی دہلی: لاک ڈاون (Lockdown Part 3) میں پھنسے مزدوروں کو گھر بھیجنےکےلئے شرمک اسپیشل ٹرین (Shramik Special Train) چلائی ہے اور ساتھ ہی اس کےلئےکچھ ضروری گائڈ لائنس جاری کی ہیں، لیکن اب اس کانگریس سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں نے مرکزی حکومت کے مزدوروں سےکرایہ لینےکی تنقید کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس (Coron
بھٹکل کو چھوڑ کر اترکینرا کے تمام تعلقہ جات میں کل سے لاک ڈاؤن میں ڈھیل: بھٹکل میں پابندیاں برقرار
بھٹکل: 4 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تیسرے مرحلہ کے لاک ڈاؤن میں چھوٹ دینے کے تعلق سے آج کاروار میں اترکینرا ضلع انچارج مسٹر شیورام ہیبار کی صدارت میں منعقد ضلع انتظامیہ کی ایک نشست میں کل سے اتر کینرا میں 17مئی تک جاری لاک ڈاؤن میں ڈھیل دیے جانے کا فیصلہ لیا گیا ہے لیکن بھٹکل کو اس میں شامل نہیں کی
کل ہوگا پی یو سی اول کے نتائج کا اعلان؛ انجمن کے طلبہ اس طرح سے دیکھیں اپنا نتیجہ
بھٹکل: 4 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کل پی یو سی اول کے طلبہ کا نتیجہ منظر عام پر آنے والا ہے لیکن کورونا کوڈ 19 کے چلتے طلبہ کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے کسی بھی طالب علم کو کالج کیمپس میں آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ اس کے لیے انجمن پی کالج کی انتظامیہ اور کالج پرنسپال نے تمام تر تیاریاں کر لی ہیں
بھٹکل کے داماد تمل ناڈو میں کر رہے ہیں مجبوروں کی بے لوث طبی خدمات؛ قومی میڈیا پر مل رہی ہے خوب پذیرائی
بھٹکل: 4 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ایک ایسے شخص جو ڈاکٹر بننا چاہتے تھے لیکن کسی مجبوری کی وجہ سے ڈاکٹر نہیں بن پائے، انہوں نے دو اسپتال تعمیر کیے جس کو انہوں چیرٹیبل فنڈ میں دے دیا۔ ان کی طبی خدمات کو دیکھتے ہوئے تمل ناڈو کی ایک یونیورسٹی نے 2016 میں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے بھی نوازا۔ آج وہ کورو
اسلاموفوبیا سے متعلق اپنےبیان پرقائم ہیں ڈاکٹرظفرالاسلام خان، جیل بھی نہیں بدل سکتا میرا راستہ
نئی دہلی: اسلاموفوبیا کو لے کر اپنے بیانات کی وجہ سے حکومت سے بغاوت کے الزامات اور مقدمے کا سامنا کر رہے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین مین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے ایک بار پھر بیان جاری کرتے ہوئے واضح طور پرکہا ہے کہ انہوں نے اپنے ٹوئٹ پر نہ تو معافی مانگی ہے اور نہ ہی ڈیلیٹ کیا ہے، ڈاکٹر ظفرالاسلام خ
لاک ڈاؤن پارٹ 3 میں بھی بھٹکل میں نہیں ہوگی فی الحال کوئی چھوٹ: تنظیم نے جاری کی ہدایات
بھٹکل: 03 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کورونا کے بڑھتے انفکشن کو روکنے کے لیے اعلان کیے گئے لاک ڈاؤن 2 کی مدت آج ختم ہورہی ہے اور کل سے تیسرے مرحلہ کا لاک ڈاؤن شروع ہورہا ہے جوکہ 17 مئی تک چلے گا۔ حلانکہ اس لاک ڈاؤن میں حکومت کی جانب سے ریڈ، اورینج اور گرین زون بنا کر
کورونا وائرس : کیجریوال نے کہا : پوری دہلی ریڈ زون میں پھر بھی مرکزی کی دی ہوئی چھوٹ کریں گے لاگو
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دارالحکومت میں مرکزی حکومت کی ہدایات کے مطابق ہی لاک ڈاؤن میں راحت دی جائےگی اور سرکاری اور نجی دفتر پیر سے کھلیں گے۔ وزیر اعلی کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ مرکزی حکومت سے اپیل کی جائےگی کہ دارالحکومت میں جو 97 ممنوع علاقے ہیں ، صرف انہی کو ریڈ زون م
کورونا وائرس : ملک میں 24 گھنٹوں میں 2487 نئے کیس ، 83 لوگوں کی موت ، متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز
ملک میں کورونا وائرس ( کووڈ 19 ) کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ہفتہ کے روز شام سے اتوار تک ریکارڈ 2487 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ اس کے سبب مزید 83 افراد کی موت ہونے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 1306 ہو گئی ہے ۔ ملک کی 32 ریاستوں
کورونا کے بہادروں کو سلام: ہندوستان کی مسلح افواج کا کورونا وارئرس کو سلام
پہلے تالی۔تھالی اور پھر دیے جلانے کے بعد اب کورونا واریئرس کے لیے پھول برسائے گئے ۔ تینوں شعبوں کی مسلح افواج نے کورونا واریئرس کی حوصلہ افزائی اپنے اپنے طریقے سے کی۔ کئی شہروں میں اسپتال ۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے پر پھولوں کی بارش کی گئ۔ اور ڈاکٹروں کے کام ۔محنت ۔لگن اور ذمہ داریوں کو سراہا گیا۔ م
حکومت نے کہا اسیپشل ٹرین کا نہیں لگے گا کرایہ، راستے میں مزدوروں سے ہوئی وصولی
لاک ڈاؤن کے درمیان دوسری ریاستوں میں پھنسے مزدوروں اور طلبا کے لیے اسپیشل ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔ پہلی ٹرین تلنگانہ سے جھارکھنڈ کے لیے چلی۔ اس کے بعد راجستھان اور مہاراشٹر سے بھی ٹرینیں مدھیہ پردیش، بہار اور جھارکھنڈ کے لیے روانہ ہوئیں۔ پہلے یہ کہا گیا تھا کہ ان ٹرینوں سے سفر کرنے والے لوگوں
دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام کے خلاف ’ملک سے غداری‘ کا مقدمہ درج
نئی دہلی: اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان کے سوشل میڈیا پر مبینہ اشتعال انگیز بیان کے سلسلے میں دہلی پولس نے ان کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ظفر الاسلام خان نے یو این آئی سے سنیچر کو بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولس کی طرف سے ان کے پاس کسی طرح کی کوئی جانکاری نہیں اس لئے فی
مودی تیسرا لاک ڈاؤن خاموشی کے ساتھ شروع کرنے کی وجہ بتائیں: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے دو لاک ڈاؤن کا انہوں نے خود اعلان کیا لیکن تیسرا لاک ڈاؤن لاگو کرتے وقت وہ سامنے کیوں نہیں آئے، اس کا ملک ان سے جواب چاہتا ہے۔ کانگریس کے مواصلات محکمہ کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے ہفتہ کو یہا
بڑی خبر: ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ پر تعینات مزید تین پولیس اہلکار کورونا سےمتاثر
ممبئی: مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ ماتوشری کے باہر تعینات مزید تین پولیس اہلکارکورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثر پائے گئے ہیں۔ سنیچر کو جاری رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی۔ تینوں پولیس اہلکاروں کو یہاں سانتاکروز میں ایک ہوٹل میں کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ اپریل مہینہ میں ماتوشری میں تعینات پول
بھٹکل شہری پولس تھانہ میں نئے پی ایس آئی کا تقرر
بھٹکل: 2 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل شہری پولس تھانہ کے سب انسپکٹر ہنومنت کوڈگونٹی کا منکی کرائم برانچ میں تبادلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر کمٹہ سے تعلق رکھنے والے بھرت کمار کا تقرر کیا گیا ہے۔ بتیا گیا ہے کہ بھرت کمار اس سے قبل بیلتھنگڈی میں بروبیشنری پی ایس آئی رہ چکے ہیں اور کرائم بران
کاروار کے میڈیکل سائنس سنٹر میں کوڈ19 کے علاج کی تمام تر سہولیات دستیاب: ڈی سی ہریش کمار
کاروار: 2 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "کاروار کے میڈیکل سائنس سینٹر کو اب پورے طریقہ سے کوڈ 19 کے علاج کے لیے تیار کیا گیا اور یہاں تمام تر سہولیات مہیا کی گئیں ہیں۔ اگر اگلے دنوں میں اترکینرا میں کوئی کورونا کا کیس پایا جاتا ہے تو اس کا یہیں علاج کیا جائے گا"۔ اس کی جانکاری اترکینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈ