Search results

Search results for ''


ملک میں بڑھ رہے ہیں کورونا وائرس کے کیس، اب تک 30 ہلاک، مریضوں کی تعداد 1100 کے پار

ملک میں مسلسل کورونا وائرس کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں، ملک میں اب تک کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1100 کے پار پہنچ گئی ہے، اب تک کورونا وائرس سے 30 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 98 لوگوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے، کیرل اور مہاراشٹر ایسی دو ریاستیں ہیں، جہاں کورونا کے مریض سب سے ز

بھٹکل میں اب علاج معالجہ کے لیے خود ڈاکٹر گھر پر آئیں گے

بھٹکل: 30 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مکمل طور پر روکنے اور عوام کو گھروں میں رکھنے کے لیے تعلقہ انتظامیہ نے اب ڈاکٹروں کو مریض کے علاج کے ان کے گھروں پر ہی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھٹکل میں پچھلے کچھ دنوں سے اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ کے بعد

ضلع میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک46  معاملے درج، نگرانی کے لیے ڈرون کیمروں کاہوگا استعمال: میڈیکل ایمرجینسی پر انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی: بھٹکل میں ایس پی کا بیان

بھٹکل: 30 مارچ،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ضلع میں بعض لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے ہیں جس میں اب تک 46/افراد پر ٹرافک قانون کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے اور ان کی گاڑیاں ضبط کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے۔ یہ جانکاری ضلعی ایس پی شیو پرکاش

کورونا وائرس: کیا 21 دن سے آگے بڑھے گا لاک ڈاون؟ مودی حکومت نے دیا یہ جواب

نئی دہلی۔ ہندوستان سمیت دنیا کے تمام ممالک اس وقت چین سے پھیلے کورونا وائرس سے جوجھ رہے ہیں۔ ہندوستان میں کورونا کیسز مستقل طور پر بڑھ رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 21 دن کا لاک ڈاؤن لگایا ہے تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ تاہم ، جس طرح سے کورونا سے متاثرہ افراد او

درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 لوگ کئےجائیں گے کوارنٹائن، انڈیا گیٹ بھی بند

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی واقع درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 لوگوں کی کورونا جانچ شروع ہوگئی ہے۔ تبلیغی جماعت کے مرکز سے تقریباً 15 ممالک کے 100 غیرملکی شہریوں سمیت 200 لوگوں کو دہلی کے الگ الگ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان لوگوں کی کورونا جانچ کی جائے گی۔ اگر ان کا ٹسٹ منفی (نیگیٹیو)

بھٹکل میں 15  مارچ کے بعد بیرون ہند سے آنے والوں کو کورنٹائن کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر

کاروار: 29 مارچ، 20 )بھٹکلیس نیوز) بھٹکل میں ہفتہ کے دن ایک ہی روز میں چار کورنا پوزیٹیو معاملات سامنے آنے کے بعد ضلع انتظامیہ مزید چوکس ہوگئی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ 15 مارچ کے بعد جو بھی بیرون ہند سے بھٹکل آئے ہیں ان تمام کی جانچ کی جائے گی اور سب کو کورنٹائن کیا جائے گا تاکہ اس وبا کو مزید پھیلنے

کرناٹک میں مزید سات کورونا پوزیٹیو پائے گئے؛ کل تعداد 83 کوپہنچی

بنگلور: 29 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے مزید سات کورونا مریض پائے گئے ہیں جس کے بعد آج اتوار کے روز ریاست میں کورونا سے متاثر مریضوں کی کل تعداد 83 کو پہنچ گئی ہے جس میں مرنے والے اور ڈسچارج ہونے والے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مزید 80 افراد کو آج کورنٹائن کیا گیا ہے جن کی کل

کورونا کا خوف: رشتہ دار نہیں آئے تو مسلمانوں نے دیا ارتھی کو کندھا

بلند شہر: کورونا وائرس کا خوف اس وقت پوری دنیا پر طاری ہے اور ہندوستان میں جاری لاک ڈاؤں کے سبب لوگ اپنے گھروں سے باہر نکلنا نہیں چاہ رہے۔ خوف کا یہ عالم ہے کہ کسی کی موت ہونے پرمیت کو کندھا دینے کے لئے چار لوگ بھی نہیں پہنچ رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ اتر پردیش کے بلند شہر میں رونما ہوا، تاہم

کشمیر میں کورونا وائرس سے ایک اور موت،ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی

سری نگر:  وادی کشمیر میں شمالی ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک 62 سالہ شخص کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہوئی ہے جس کے بعد وادی میں اس عالمی وبا کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔ جموں وکشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے کورونا وائرس کی وجہ سے اتوار کی

لاک ڈاؤن :ملک میں رسوئی گیس کی کوئی کمی نہیں لیکن 15دنوں سے پہلے نہیں ہوگی بکنگ،انڈین آئل

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے کرونا وائرس (کووڈ 19) کے پیش نظر لوگوں سے ’پینک بکنگ‘ نہیں کرانے کی اپیل کی ہے اورکہا ہے کہ اب 15 دنوں کے فرق پر ہی رسوئی گیس کی بکنگ کرائی جاسکتی ہے۔انڈین آئل کے چیئرمین سنجیو سنگھ نے ایک ویڈیو پیغام میں یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں رسوئی گیس کی

لاک ڈاؤن:ریاستیں سختی سےکریں عمل،خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کی جائےکارروائی،مرکزی حکومت

مرکز نے ریاستوں کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی ہے ۔کابینہ کے سکریٹری اوروزارت داخلہ کے سکریٹری ، ریاستوں کے چیف سکریٹریوں اور ڈی جی پیز کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں۔ کابینہ سکریٹری اور ہوم سکریٹری کے ذریعہ کل شام اور آج صبح چیف سکریٹریوں اور ڈی جی پیز کے ساتھ ویڈیو کانفرنسیں منعقد

'من کی بات' میں وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کے لئے عوام سے مانگی معافی ، ساتھ ہی دی یہ صلاح

 وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نے کوروناوائرس کے انفیکشن کو روکنے کیلئے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن سے ہوئی پریشانی کیلئے لوگوں، خاص کر مزدوروں اور ک آمدنی والے لوگوں سے اتوار کومعافی مانگتے ہوئے ملک واسیوں  سے کورونا کو ہرانے کیلئے ڈاکٹروں کی صلاح ماننے اور لاک ڈاؤن کا پالن کرنے کی اپیل کی۔ 

One more positive Corona Virus case reported in Bhatkal; patients' toll rises to 7

Bhatkal: In what is said to be the fourth positive case of Corona Virus in the town, another person tested positive for Corona Virus on Saturday evening here. Taking the total number of active cases in Bhatkal to seven. The patient reportedly came to Mangaluru to receive his friend who arrived fr

کورونا: کیرالہ میں 69 سالہ شخص ہلاک، ہندوستان میں اموات کی تعداد 20 پہنچی

ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد دھیرے دھیرے بڑھتی جا رہی ہے اور آج صبح کیرالہ میں بھی ایک 69 سالہ بزرگ کی اس وائرس نے جان لے لی۔ کورونا وائرس سے متاثر سب سے زیادہ مریض اس وقت کیرالہ ریاست میں ہی ہیں لیکن آج ہوئی موت اس ریاست میں پہلی ہلاکت ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بزرگ حال ہی

کورونا وائرس کے چلتے انڈین نوائط فورم کی جانب سے بھٹکل سرکاری اسپتال کو طبی اشیاء کا عطیہ

بھٹکل: 28 مارچ،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا وائرس کی دستک کے بعد انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے زبرست قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری اسپتال کو طبی اشیاء عطیہ کی گئیں ہیں جو کہ ایک قابل تحسین قدم ہے۔ جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فورم کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب معاذ جوکاکو ن

لاک ڈاؤن کے دوران بھوکے اور غریب افراد کو تعلقہ انتظامیہ کا تعاون

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مکمل طور پر روکنے کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل ایمرجینسی لاگو کی گئی ہے جس سے غریب افراد کو کافی مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ اسی کے پیش نظر تعلقہ انتظامیہ نے ان تمام افراد کے رہنے اور کھانے پینے کا بند و بست کرنے کے لی

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک ہفتہ کے اندر کاروار میں 150 بستروں والے آئسولیشن سینٹر قائم کیے جانے کی یقین دہانی

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ہریش کمار نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ضلع اتر کینرا کے عوام کو دہشت زدہ ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے اس لیے کہ ضلعی انتظامیہ نے اس وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے علاج کے لیے تیاری کرلی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

No, Doctors at Bhatkal government hospital are not infected with COVID-19: Bhatkal AC rubbishes rumour

Bhatkal: Rubbishing the rumours doing rounds on local social media groups adding that at least four doctors attached to Taluka Government Hospital in Bhatkal were COVID-19 infected, Bhatkal Assistant Commissioner Bharat confirmed that the reports were untrue and were merely rumors being spre