بھٹکل شہری پولس تھانہ میں نئے پی ایس آئی کا تقرر

04:32PM Sat 2 May, 2020

بھٹکل: 2 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل شہری پولس تھانہ کے سب انسپکٹر ہنومنت کوڈگونٹی کا منکی کرائم برانچ میں تبادلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر کمٹہ سے تعلق رکھنے والے بھرت کمار کا تقرر کیا گیا ہے۔ بتیا گیا ہے کہ بھرت کمار اس سے قبل بیلتھنگڈی میں بروبیشنری پی ایس آئی رہ چکے ہیں اور کرائم برانچ میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔