Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا وائرس نے لی اب تک کے سب سے کمسن بچے کی جان، صرف 2 دن زندہ رہ سکا نوزائیدہ
کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے اور ابھی تک اس کا نہ تو کوئی علاج سامنے آ سکا ہے اور نہ ہی ویکسین بازار میں دستیاب ہے۔ بچے، جوان، ضعیف سبھی اس انفیکشن کی وجہ سے موت کے شکار بن رہے ہیں۔ اس درمیان جنوبی افریقہ سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں محض دو دن کا ایک بچہ کورونا ا
کاروار میں زیر علاج بھٹکل کے 9 کورونا مریضوں کی رپورٹ تشفی بخش: مزید افراد کی رپورٹ کا انتظار
بھٹکل: 21 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 5مئی کو 18 سالہ لڑکی کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آنے کے بعد اس سے رابطہ میں آنے والے قریب 30 افراد کو بھی کورنا ہونے کی تصدیق ہوئی تھی اور ان تمام کو کاروار کے میڈیکل سائنس سینٹر (کیمس) کے خصوصی وارڈ میں بھرتی کیا گیا تھا۔ ذرائع سے ملی خبر کے مطابق ان ا
پیوش گوئل کا اعلان۔ 2-3 دنوں میں ریلوے اسٹیشن کے کاونٹر سے ٹکٹ بک کر پائیں گے مسافر
نئی دہلی۔ کورونا وبا (Covid-19) کی وجہ سے ملک میں نافذ لاک ڈاون (Lockdown) کا آج 58 واں دن ہے۔ ریلوے وزیر پیوش گوئل (Piyush Goyal) نے ملک بھر کے لوگوں کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے منگل کو 200 اسپیشل نان اے سی ٹرینوں کی خدمات پھر سے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ٹرینوں کے لئے جمعرات سے بکنگ بھی شروع ہ
امفان طوفان: مغربی بنگال میں 72 لوگوں کی موت، وزیر اعظم مودی کی ہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی، ممتا بنرجی نے کیا یہ اعلان
کولکاتا: وزیرا عظم نریندر مودی نے آج یقین دہانی کرائی ہے”امفان طوفان“ کی تباہی و بربادی کے بعد بنگال حکومت کی مدد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ وزیرا عظم مودی نے آج ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”مصیبت کے اس وقت پورا ملک مغربی بنگال کے ساتھ کھڑا ہے،ہم سب ریاست کے عوام کے لئے دعا گو ہیں اور امید
اتر کینرا کو لپیٹ میں لے رہا ہے کورونا کا مرض: آج سرسی میں ایک ہی دن کورونا کے 9 نئے مریض
بھٹکل: 21 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں گذشتہ دنوں کورونا کا نام آتے ہی بھٹکل شہر کا نام زبان پر چڑھ جاتا تھا اور ضلع کے لوگ بھٹکل اور کورونا کو لے کر کافی چہ میگوئیاں کر رہے تھے یہاں تک کہ معاملہ مذہب تک بھی پہنچ گیا تھا۔ لیکن ادھر کچھ دنوں سے بھٹکل میں تو کوئی کورونا کا نیا معاملہ س
ریاست میں آج کورونا کے 67 نئے مریض؛ کل تعداد 1462 کو پہنچی
بینگلورو: 20 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورنا وائرس دن بدن بڑھتے ہی جارہا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں 67 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1462 کو پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں سے 556 افراد صحت یاب ہوکر اسپتال سے فارغ بھی ہوئے ہیں اور 41 اف
کل 21 مئی سے شروع ہورہی ہے پی یو سی دوم کے پرچوں کی جانچ
بینگلور: 20 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی یو سی دوم کے پرچوں کی جانچ کل 21 مئی سے شروع ہورہی ہے جس کے لیے پی یو ایجوکیشن محکمہ کی جانب سے تمام تیاریاں کی گئی ہیں۔ اب انگریزی کو چھوڑ کر تمام پرچوں کی جانچ کل سے کی جائے گی۔ پی یو سی دوم کا آخری پرچہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کیا گیا تھا جو اب 18
امفان: اڈیشہ اور بنگال میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، بحریہ راحت کاری کے لیے تیار
امفان طوفان تیزی کے ساتھ اڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحلی علاقوں کی طرف قدم بڑھا رہا ہے۔ مغربی بنگال کے دیگھا اور اڈیشہ کے پارادیپ ساحل پر صبح سے ہی زبردست بارش ہو رہی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امفان کچھ گھنٹوں میں ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔ اڈیشہ کے کیندرپاڑا اور بالاسور ضل
ملک میں 25 مئی سے شروع ہوں گی گھریلو پروازیں، جلد ملے گی بکنگ کی اطلاع
نئی دہلی: دو مہینے کے وقفے کے بعد گھریلو مسافر پروازیں پیر سے شروع ہو جائیں گی۔ شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج یہ اطلاع دی۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ’’گھریلو پروازیں مرحلہ وار طریقے سے 25 مئی سے شروع کی جائیں گی۔ سبھی ہوائی اڈوں اور طیارہ خدمات کمپنیوں کو اس کی اطلاع دی جارہی ہے‘‘۔ انہو
سعودی عرب میں تاریخ بنی ’کوڑے‘ مارنے کی سزا، وزارتِ عدل کا باضابطہ اعلان جاری
سعودی عرب نے باضابطہ طور پرمجرموں کو تعزیر میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔ عدالتیں مقدمات کی سماعت کریں گی، ان کا جائزہ لیں گی اور ہر مقدمے کا اس کی نوعیت کے
کورونا: ہندوستان میں بڑھتا ہی جا رہا خطرہ، ایک دن میں ریکارڈ 5611 کیسز درج
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ریكارڈ 5611 کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 106750 تک پہنچ گئی ہے اور اس دوران وبا سے مرنے والوں کی تعداد 140 کے اضافہ کے ساتھ بڑھ کر 3303 ہو گئی۔ وزارت صحت کی جانب سے بدھ کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشت
اب ’ریپ‘ کی ویڈیو پر مچا ہنگامہ، بڑھا ’ٹک ٹاک ‘پرپابندی لگا نے کا مطالبہ
نئی دہلی، 20 مئی (آئی این ایس انڈیا)گزشتہ کچھ دنوں سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور یو ٹیوب کے یوزرس کے درمیان تیکھی نونک جھونک دیکھنے کو مل رہی تھی،اب اس جنگ نے ایک نیا موڑ ہی لے لیا ہے۔مشہور ٹک ٹاکر فیصل صدیقی نے ایک ویڈیوشیئر کیا تھا جس میں وہ تیزاب حملے کی حمایت کر رہے تھے۔اس ویڈیو پر کافی
بھٹکل کے قاضی صاحبان کی جانب سے اس بار عید کی نماز گھروں میں ہی پڑھنے کا فیصلہ: ایسے پڑھیں عید کی نماز۔ جانیں پورا طریقہ
بھٹکل: 20 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں لاک ڈاؤن کو بڑھا کر 31مئ تک کی توسیع کے بعد بھٹکل قاضی صاحبان نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اس بار عید کی دوگانہ اپنے گھروں میں ہی ادا کریں۔ مولانا خواجہ معین الدین اکرمی نے اخباری نمائندوں کی اس کی تفصیلات دیتے پوئے کہا کہ قاضی مرکزی خلیفہ جماعت المسلم
یلاپور میں کورونا کا ایک اور معاملہ: ضلع اتر کینرا میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 54 کوپہنچی
بھٹکل: 20 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا کے یلاپور میں کل ایک لڑکی میں کورونا ہونے کی تصدیق ہوئی تھی آج اس کے والد کی رپورٹ بھی کورونا پوزیٹیو پائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ضلع اتر کینرا میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 54 کو پہنچ کو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ افراد ممبئی سے یلاپور پ
ایس ایس ایل سی امتحانات کے نئے نظام الاوقات کا اعلان
بینگلورو: 19 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے مارچ کے مہینے سے ملتوی ہونے والے ایس ایس ایل سی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کل وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے کیا تھا جبکہ آج محکمہ کی جانب سے امتحانات کا نظام الاوقات (ٹائم ٹیبل) جاری کیا گیا ہے۔ واضح
ریاست میں کورونا کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ : 24 گھنٹوں میں 149 معاملات ۔ منڈیا میں ایک ہی دن میں 71 کورونا پوزیٹیو معاملات
بینگلورو: 19 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں لاک ڈاؤن میں کی گئی نرمی کے بعد تین دنوں سے کورونا پوزیٹیو معاملات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے 149 معاملات سامنے آئے ہیں جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے شام کو جاری ہیلتھ بل
دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث مفتی سعید احمد پالنپوری کا انتقال
دیوبند: معروف اسلامی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث و معروف عالم دین مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری کا منگل کی صبح ممبئی میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ مرحوم 80 برس کے تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پھیپھڑوں میں پانی سرایت کر جانے کی وجہ سے مفتی صاحب کو سانسیں لینی میں ک
ملک میں کورونا کے 101139 کیس، اب تک 3163 مریضوں کی موت، 39174 لوگ ٹھیک ہوئے
نئی دہلی۔ ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جن میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز اکیلے مہاراشٹر کے ہیں۔ ہندوستان ایک لاکھ کا ہندسہ پار کرنے والا دنیا کا 11 واں ملک ہو گیا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح