Search results

Search results for ''


سائبر کرائم کی روک تھام کے لئے ملازمین کو جدید ٹکنالوجی کی تربیت دی جائے گی: سنیل کمار

بنگلور (بھٹکلیس نیوز):۔ بنگلور کے نئے پولیس کمشنر ٹی سنیل کمار نے کہا کہ بنگلور میں سائبر کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے اور اس کی روک تھام کیلئے ملازمین کو جدید ٹکنالوجی کی تربیت دی جائے گی۔انہوں نے کل رات اچانک پولیس کمشنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ جس طرح بنگلور ترقی کر

شرمندگی اور ذلت کے ساتھ ستیہ نارائن راؤ ریٹائرڈ ہوگئے

بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ محکمۂ جیل خانہ کے سابق ڈائرکٹرجنرل آف پولیس ( ڈی جی پی ) ایچ ایس ستیہ نارائن آج ریٹائرڈ ہوگئے اور ان کی وظیفہ یابی شرمندگی اور ذلت کے ساتھ ختم ہوئی ۔انہیں پولیس ہیڈ کوارٹرس سے وظیفہ یانی کی سند لینے کے لئے آتے وقت ان کے چہرے پر مایوسی اور شرمندگی صاف طور پر جھلک رہی تھی اور

اس سال کے آخر تک تمام پروجکٹوں کا تعمیرائی کام مکمل ہوگا:جارج

بنگلور(بھٹکلی نیوز):۔ بنگلور ڈیولپمنٹ کے وزیر کے جے جارج نے کہا کہ شہر میں زیر التواء تمام پروجکٹوں کا تعمیرائی کام اس سال کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے آج منگل کو بنگلور پریس کلب اور بنگلور گلڈ کی جانب سے انعقاد پریس سے ملئے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ بنگلور میں کئی پروجکٹوں کا کام

عازمین حج بیت اللہ ارکان اور مسائل کو سیکھ کر حج پر جائیں:مولانا محمد شائق ندوی

بی ای ٹی تعلیمی ادارے بسم اللہ نگر میں حج و قربانی پی پی ٹی کا شاندار انعقاد بنگلور:(بھٹکلیس نیوز)اس روئے زمین پر سب سے پہلے اللہ کا گھر تعمیر کیا گیا اور اسی گھر کو ساری انسانیت کے لئے ایک روحانی مرکزاور ہدایت کا سر چشمہ قرار دیا گیا جسے بیت اللہ اور کعبہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے،حج اور مقامات حج

فلم اداکار دھردواپٹیل نے خودکشی کی

بنگلور( بھٹکلیس نیوز):۔ کنٹرا فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار اور سیلے بریٹی کرنٹ لیک ( سی سی ایل ) کے کرکٹ کھلاڑی35سالہ دھردواپٹیل نے زہر کا انجکشن لیکر خودکشی کرلی۔ اس سلسلہ میں راجنا کنٹے پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ اس اداکار نے گذشتہ 29جولائی کو گھر لوٹنے سے قبل

بیمار بیوی کا قتل کرنے پر قاتل شوہر کو عمر قید کی سزا اور جرمانہ

بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ شہر کے پہلے اڈیشنل سیشن اور سیول کورٹ کے جج بسواراج ایس سپتا نور نے بیما ر بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں قاتل شوہر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے اور 25ہزار روپیوں کا بھی جرمانہ لگایا ہے ۔چارج شیٹ کے مطابق ہولی ماؤ پولیس تھانہ کی حدود میں آنے والے ویویک لے آؤٹ کا رہنے والا 27سال

پھول شاہ محلہ اردو اسکول میں کتابوں کی تقسیم کے موقع پر مو لا نا عتیق الرحمن کا خطاب 

کولار ( بھٹکلی نیوز)آج کے اس پر آشوب دور میں تعلیم کا ہو نا سخت ضروری ہے مسلم طلباء تعلیم پر خاص تو جہ دیں،علم ایک ایسی دو لت ہے جوانسان کو شرافت خزانہ سے مالامال کرتا ہے طلباء میں انسانیت لانے کے لئے اساتذہ کو بھی سخت محنت کر نا چاہئے ۔ہراساتذ کی ذمہ داری ہے کہ علم کی تقسیم میں کوئی تا خیرنہ کرے او

جھارکھنڈ: بھیڑ نے پھر ایک مسلم نوجوان کی کر دی پٹائی، ویڈیو ہوا وائرل

بوکارو۔ جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع میں ایک مسلم نوجوان کی پٹائی کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر تحقیقات کی جا رہی ہے۔ بوكارو کی پولیس سپرنٹنڈنٹ پونم منج نے بی بی سی کو بتایا، "بھیڑ کے ہاتھوں ایک نوجوان کی پٹائی کے معاملہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی شناخت کر انہیں گر

تعطل ختم کرنے کیلئے کسی شرط کے بغیر ڈوكلام سے ہندوستان کو ہٹانی ہوگی اپنی فوج : چین

نئی دہلی : چین نے بدھ کو کہا ہے کہ اس نے ہندوستان کو اپنے اس موقف کی اطلاع دے دی ہے کہ موجودہ تعطل ختم کرنے کے لیے اسے کسی شرط کے بغیر سکم علاقہ کے ڈوكلام سے اپنی فوج فوری طور پر ہٹا کر 'ٹھوس کارروائی کرنی ہوگی۔ چینی وزارت خارجہ نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چین کے اسٹیٹ کونسلر کے درمیان 28

بنگلورو: جس ریزارٹ میں ٹھہرے ہیں کانگریس کے ممبران اسمبلی، وہاں آئی ٹی کی چھاپہ ماری

بنگلورو۔ محکمہ انکم ٹیکس کے افسروں نے کرناٹک کے وزیرڈی کے شیواکمار کی رہائش گاہ اورایگل ٹن ریزاٹ پرچھاپہ مارکاروائی کی ہے۔ ایگل ٹن ریزاٹ میں گجرات کانگریس کے ارکان اسمبلی کو رکھا گیا ہے۔ پہلے سکیوریٹی فورسز کے اہلکاروں نے ریاستی وزیر کی رہائش گاہ اور پھرریزارٹ کا گھیراؤ کیا جس کے بعد انکم ٹیکس کے اف

حج بھون میں عازمین حج کی روانگی کیلئے انتظامات زور وشور سے جاری

مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ روشن بیگ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے بنگلور سے عازمین حج کو روانہ کرنے کیلئے حج بھون میں تیاریاں کافی زور وشور سے جاری ہیں۔ وزیر شہری ترقیات وحج اور ریاستی حج کمیٹی کے چیرمین جنا ب روشن بیگ کی سرپرستی میں حج کمیٹی کے تمام اراکی

ملک کو زعفرانی بنانے کی کوشش نریندرمودی کو سیکولر طاقتوں کو متحد ہوکر ناکام کرنا ہوگا: دیوے گوڈا

بنگلور( :(بھٹکلیس نیوز) ):۔ سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہا کہ ملک کی تمام سیکیولر پارٹیوں اور جماعتوں کو متحد ہوکر وزیر اعظم نریندرمودی کی سازشوں کو ناکام کرنا ہوگا ورنہ ملک کو زعفرانی رنگ میں تبدیل کردیں گے ۔ انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ چند سیکیولر پارٹیوں میں پارٹیاں فروخت ہونے لگی ہی

IT raids on DK Shivakumar ‘undemocratic’: CM Siddaramaiah

Bengaluru :Karnataka Chief Minister Siddaramaiah on Wednesday dubbed Income Tax (IT) raids at residence of Karnataka power minister DK Shivakumar as ‘undemocratic’. The IT officials on Wednesday morning raided Karnataka Power Minister DK Shivakumar’s residence and at a private resort in Bengaluru

At least 20 killed in explosion inside Shiite mosque

Kabul [Afghanistan]: An explosion in front of Jawadia Mosque in Dehr Abad area in Herat city has killed around 20 people. Security sources say the bombing was carried out by two attackers and one of them opened fire inside the mosque, reports TOLO news. Head of Herat hospital Mohammad Rafiq Sh

We told India in advance about road building: China

Beijing: China on Wednesday said it had informed India in advance about its road building activity in Doklam on the border and reiterated its demanded that New Delhi must withdraw its troops immediately from the area. In a document, Beijing has dismissed India’s claims that China was attempting t

کابینی ڈیام سے ٹمل ناڈو کو پانی جاری کرنے

ریاستی حکومت کے فیصلہ کے خلاف کسانوں کا احتجاجی دھرنا میسور :(بھٹکلیس نیوز)میسور ضلع میں واقع کابینی ڈیام میں پانی سطح 2272. فیٹ پہنچ جانے کے بعد ریاستی حکومت نے ٹمل ناڈو کو پانی جاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جیسے ہی اس بات کی اطلاع میسور ضلع کے ننجنگڈھ تعلق کے کسانوں کو پہچی توکسانوں نے میسور - ننجن

میسور سٹی کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈر و کارپوریٹر کے سی شوکت پاشاہ سے مطالبہ

میسور :(بھٹکلی نیوز)میسور سٹی کانگریس کے قائدین عبد الغفور و پریس سکریٹری مرزا جمشید بیگ اشرفی ، اسماعیل شریف عرف افضل نے میسور سٹی کارپوریشن کونسل میں اپوزیشن لیڈر و کارپوریٹر کے سی شوکت پاشاہ سے اپیل کی ہے کہ میسور سٹی کارپوریشن کے زیر انتظام چلنے والے میسور کے تاریخی ٹاؤن ہال کی خستہ حالت کو کونس

مسلمان قرآن سے تعلق پیدا کریں: اختلافات ختم کریں

مدرسہ عربیہ اکبر العلوم میں مفتی شعیب اللہ خان کا خطاب بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) قرآن سے تعلق پیدا کریں قرآن کو سمجھ کر اس پر عمل کریں اور قرآن کی تعلیمات کو دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں۔ مسلمان آپسی اختلا فات کو ختم کرکے متحد ہوجائیں ۔ یہ بات مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان مفتاحی مہتمم مدرسہ مسیح