Search results

Search results for ''


ماہرین فلکیات نے زمین جیسے 7 سیارے دریافت کرلیے

لندن: ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 39 نوری سال دور ایک ستارے کے گرد زمین جیسے 7 سیارے دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کا ماحول زندگی کےلیے سازگار ہوسکتا ہے۔ تحقیقی جریدے ’’نیچر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ’’ٹریپسٹ 1‘‘ (TRAPPIST-1) نامی بونے ستارے کے گرد 7

لندن پولیس کی تاریخ میں پہلی خاتون کمشنر تعینات

لندن: لندن پولیس کی 188 سالہ تاریخ میں پہلی بار کریسیڈا ڈک نامی خاتون کو میٹرو پولیٹن پولیس کا کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لندن پولیس کی 188 سالہ تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو کمشنر تعینات کیا گیا ہے، سربرنارڈ ہوگن کی ریٹائرمنٹ کے بعد نیشنل پولیس چیفس کونسل کی سربرا

ایرانی ٹیم کی حج سے متعلق امور پر بات چیت کے لیے سعودی عرب آمد

ایران نے اپنے شہریوں کو اس سال حج پر بھیجنے سے متعلق امور پر بات چیت کے لیے ایک ٹیم سعودی عرب بھیجی ہے۔ ایران کے وزیر ثقافت رضا صالحی امیری نے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے ایک بیان میں اس ٹیم کو سعودی عرب بھیجنے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ ’’اگر سعودی عرب ہماری شرائط کو تسلیم کرتا ہے تو

انجمن میں اے آئی ٹی ایم کے طلبہ کے درمیان ٹیاب  کی تقسیم 

بھٹکلیس نیوز / 23 فروری،2017 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) انجمن میں  پہلی مرتبہ انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (اے آئی ٹی ایم ) کے سال اول کے  133/طلبہ کے درمیان ٹیاب  کی تقسیم  کی گئی ۔ اس موقع پر طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے اے آئی ٹی ایم کے پرنسپال مشتاق احمد باوی کٹے نے کہا کہ طلباء کوٹیکن

بی ایم سی انتخابات میں کسی کو اکثریت نہیں، شیوسینا 84 تو بی جے پی 81 سیٹوں پر آگے

ممبئی : بی ایم سی انتخابات میں شیوسینا نمبر ایک کی پارٹی بن کر ابھرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ شیوسینا اب آمچي ممبئی شان سے کہہ سکتی ہے ۔ وہیں بی جے پی کے لیے بھی اچھی خبر ہے۔ بی ایم سی کی 227 سیٹوں میں 81سیٹوں پر بی جے پی آگے چل رہی ہے۔ اس کے علاوہ 10 اضلاع کے میونسپل انتخابات میں بی جے پی 8 پر برتری ب

بنگلور چرچ بم دھماکہ کیس :16 برسوں سےقید با مشقت کی سزا کاٹ رہے سید عبدالقادر جیلانی کی ضمانت منظور

ممبئی: دہشت گردی کے الزامات کے تحت گذشتہ 16 سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عمر قید بامشقت کی سزا کاٹ رہے بنگلور کے مسلم شخص کو سپریم کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کئے جانے کے احکامات جاری کئے ۔ یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانو

بھٹکل و اطراف کے ذمہ داران کی بنگلورو میں وزیر تعلیم سے ملاقات؛ جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کا کیا مطالبہ

بھٹکلیس نیوز / 23 فروری،2017 بنگلرورو / (نامہ نگار) بھٹکل و اطراف کے ذمہ داران پر مشتمل ایک وفد نے  گزشتہ روز بنگلورو میں وزیر تعلیم تنویر سیٹھ سے ملاقات کی اور  حکومت کی طرف سے سرکاری اورامدادی اسکولوں میں جمعہ کی ہفتہ واری چھٹی کو نکال کر اتوار کے دن تعطیل کرنے کے معاملہ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے تعمیر نو کے لیے 10 ارب ڈالر دیے : یمنی صدر

یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے سعودی عرب کی جانب سے دس ارب ڈالر پیش کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ہادی نے یہ بات اپنے زیر صدارت ایک اجلاس کے دوران بتائی جس میں وزیراعظم احمد عبید بن دغر کے علاوہ کئی صوبوں کے گورنروں نے شرکت کی ان میں عدن ، تعز ، صنعاء ، لحج ، ابین ، الضالع ، شبوہ ، البیضاء اور سقطری شا

ترکی نے خواتین فوجی افسران کے اسکارف پہننے پرعائد پابندی اٹھا لی

 انقرہ:  ترک وزارت دفاع نے  خواتین فوجی افسران کے دوران ڈیوٹی اسکارف پہننے پر عائد تاریخی پابندی اٹھا لی۔ ترکی کی سرکاری خبر ایجنسی  کے مطابق  وزارت دفاع کی جانب سے خواتین فوجی افسران کے دوران ڈیوٹی اسکارف پہننے پر عائد پابندی فوری طور پر اٹھالی گئی ہے جس کے بعد خواتین فوجی افسران اب دوران ڈیو

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کی امریکی صدر کی شدید تنقید ، کہا : ٹرمپ کے زہریلے بیانات نے دنیا کو تاریک کر دیا

پیرس : انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے زہریلے بیانات نے دنیا کو تاریک تر کر دیا ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق ٹرمپ کے اس رویے سے عالمی سیاست میں تقسیم پسندانہ رجحانات میں واضح اضافہ ہوا ہے۔نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں انسانی حق

نوٹ بندی سے متاثر معیشت کو پٹری پر لوٹنے میں لگے گا ایک سال

نئی دہلی: صنعتی تنظیم ایسو چیم کے نئے صدر اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والی مونیٹ گروپ کے سربراہ سندیپ ججوڈیہ نے آج کہا کہ معیشت کو نوٹ بندی سے پہلے کی حالت میں واپس لوٹنے میں ایک سال اور لگ جائے گا۔ مسٹر ججوڈیا نے چیمبر آف کامرس کے سربراہ طور پر اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہا

سام سنگ کا ری فربشڈ نوٹ 7 اسمارٹ فون کم قیمت میں فروخت کا فیصلہ

سیئول: سام سنگ نے اپنے ری فربشڈ گیلکسی نوٹ 7 اسمارٹ فون غریب اور ترقی پذیر ملکوں میں رواں برس سے فروخت کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سام سنگ نے ری فربشڈ گیلکسی نوٹ 7 اسمارٹ فون غریب اور ترقی پذیر ملکوں میں رواں برس جون سے فروخت کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد سام سنگ کے خسارے کا ازالہ

اب فیس بک کے ذریعے رقم بھیجیں

لندن: دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتی ہوئی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اب ایک انوکھی سہولت متعارف کرادی ہے جس میں صارفین بیرون ملک رقم بھی بھیج سکتے ہیں۔ فیس بک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کی سہولت ایک نئی کمپنی ٹرانسفر وائز کے ذریعے ہوسکے گی جس نے ایک چیٹ بوٹ لانچ کیا ہے جو فیس بک صارفین کو اس کی

نوائط کلب کی طرف سے 24/فروری کو بھٹکل میں کیرئیر کاؤنسلنگ پر ورکشاپ

بھٹکلیس نیوز / 22 فروری، 17 بھٹکل /(پریس ریلیز) نواط کلب بنگلورو کی طرف سے بھٹکل کے پری یونیورسٹی سے فارغ ہونے والے اور گریجویٹ کر رہے طلبہ کے لئے 24/فروری کو کیرئیر کاؤنسلنگ پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس کی جانکاری کنوینر اجلاس کی طرف سے جاری اخباری بیان میں دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ

ملک مخالف سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔سید شاہ نواز حسین

نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سید شاہ نواز حسین نے کہا کہ حکومت ہند ملک دشمن سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا اور کہا کہ کسی فرد کو بھی یہ حق نہیں ہے کہ وہ ہندوستان کے خلاف علم بغاوت اٹھائے۔ ہندوستان کے آئین میں اظہار آزادی ہے۔ لیکن اس کا مطلب نہیں ہے کہ اس کو ملک دشمن سرگرمیوں کے

ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام ،ایک جنگجو ہلاک

سرینگر۔(بھٹکلیس نیوز)لائن آف کنٹرول پر سرحدی حفاظتی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک جنگجو کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ادھر دراندازی کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر فوج کو چوکس کر دیا ہے اور کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے کری

جموں سرینگر شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند 

جموں۔(بھٹکلیس نیوز)تازہ برف باری ک بعد تین سو کلو میٹر لمی جموں سرینگر شاہراہ پرکے کئی مقامات پر پساں گر آنے اور چٹان کھسکنے کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ دوسرے روز بھی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند رہی ، ٹریفک حکام کے مطابق شاہراہ کے مقامات پربارشوں کی نتیجے میں چٹانیں کھسک آئی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک ک

یوم عالمی مادری زبان کے موقع پر اردو اخبارات کے صحافیوں کی ضلع کلکٹرڈاکٹر یوگیتا راناسے نمائیندگی

تلگو کی طر ح اردو میں بھی پریس نوٹ جاری کرنے کی محکمہ اطلاعات کے ڈپٹی ڈائیرکٹر کو ہدایت نظام آباد۔(بھٹکلیس نیوز)آج یوم عالمی مادری زبان اُردو کے موقع پر نظام آباد کے صحافیوں کی ایک وفد صوفی رؤف اعظمی فور ٹی،وی۔۔ایم۔اے۔ماجد،راشٹریہ سہارا،عتیق احمد خان رہنمائے دکن ،لطیف الدین تبصرہ ہفت روزہ۔ انوار خ