Search results
Search results for ''
News Categories
کشمیر کا سیاسی حل نکالنے مودی سے کی درخواست :فاروق عبداللہ
نئی دہلی،9مئی (ایجنسی) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو وادی کشمیر کے حالات سے واقف کیا اور مسئلہ کشمیر کا حل سیاسی طور پر نکالنے کی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق سرینگر پارلیمانی حلقہ سے الیکشن جیتنے کے بعد ڈاکٹر عبداللہ کی
جمعیت علما ہند کی زیر قیادت وفد کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات
بھٹکلیس نیوز / 09 مئ، 17 نئی دہلی ۔ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تین طلاق کے مسئلے پرسیاست نہ کرنے کی بات دہراتے ہوئے آج مسلم رہنماؤں سے اس مسئلہ کے حل کی سمت میں پہل کرنے کی درخواست کی ۔ مختلف مذہبی رہنماؤں ، ماہرین تعلیم اور دیگر سماجی دانشوروں پر مشتمل 25 مسلم لیڈروں نے آج یہاں مسٹر
PU, SSLC results on May 11-12
DH News Service, May 9 2017 Bangaluru - The results of second year PU examinations will be declared at 3 pm on May 11, 2017. Primary and secondary education minister Tanveer Sait said that the results of the IInd PU exams would be announced on Thursday. Due to technical glitches and the server bein
کتاب اﷲ اور سنتِ رسولﷺ کو حاصل کرنے والے بڑے خوش نصیب ہوا کرتے ہیں
دارالعلوم سعیدیہ کے جلسۂ دستار بندی سے حضرت امیر شریعت و دیگر علمائے کرام کے خطابات بنگلورو :(بھٹکلیس نیوز) حکیم الملت امیر شریعت مفتی محمد اشرف علی باقوی نے دارالعلوم سعیدیہ میں دارالعلوم سعیدیہ و سعیدیہ یتیم خانہ کے سالانہ جلسۂ دستار بندی میں مدرسہ کے فارغ التحصیل علماء ، قرأ و حفاظ کی دستار بندی
وقف بورڈ کے انتخابات بہت جلد کرائے جائیں گے : تنویرسیٹھ
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) کرناٹک کے وزیر اوقاف جناب تنویرسیٹھ نے ایک اخباری بیان جاری کرکے بتایا کہ ریاستی وقف بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں سابق مرکزی وزیر وراجیہ سبھا رکن جناب رحمن خان صاحب نے اُردو اخبارات میں جو اخباری بیان جاری کیا ہے ا س کی میں وضاحت پیش کرنا چاہتا ہوں۔ ریاستی وقف بورڈ کی معیاد19ا
بزم روح ادب چن پٹن کا طرحی منقبتی مشاعرہ
چن پٹن۔(بھٹکلیس نیوز)بروز ہفتہ 20؍مئی شب9.30بجے بمقام عابد مسجد، نزد مہدویہ سرکل(شیرو ہوٹل) دائرہ چن پٹن امامناسیدنا حضرت سید محمد جونپوری مہدی موعودؑ کے خلیفہ سوم حضرت بندگی میاں شاہ نعمتؒ کی شان اقدس میں طرحی منقبتی مشاعرہ منعقد ہے ۔بزم روح ادب کے زیر اہتمام منعقدہ اس مشاعرہ کی صدارت مفسر قرآن حضر
ایمان والوں کو چاہئے کہ دینی تعلیم پر زور دیں۔ مولانا مختار
جوگن ہلی۔(بھٹکلیس نیوز)مدرسہ تعلیم الاسلام اور مدرسہ مدینۃ العلوم کے60بچوں کا جلسۂ تکمیل ناظرہ قرآن مجید منعقدا۔ جلسہ سے مولانا مختار احمدصاحب نائب متہمم دارالعلوم حسینیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان والے کو چاہئے، کھانے پینے کی ضرورت سے زیادہ علم دین کو سیکھنا ضروری ہے۔جتناکھانا پینا ضروری ہے اس
قومی شاہر نمبر نو پر زیر تعمیر پُل کی سست رفتاری کے خلاف رکن بلدیہ گُجما وجئے ریڈی کی تحصلیدار کو یاداشت
ہمناآباد(بھٹکلیس نیوز) ہمناآباد میں قومی شاہراہ نمبر نو کی تو سیع کا کام چل رہا ہے ،پچھلے کئی سال پہلے ہمناآباد کی بڑھتی ہوئی آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظا میہ نے یہاں پر قومی شاہراہ کو بائی پاس روڈبنا کر آبادی سے دور کیا تھا، مگر موجودہ وقت میں یہ بھی آبادی کے درمیان آگئی ہے اور اسکی تو سیع کر کے
آج کے حالات ہمارے ہی اعمال کا نتیجہ ہے : منیر احمد جامی
ادارۂ ادب اسلامی ہند بنگلورو کا موضوعاتی مشاعرہ و ادبی اجلاس بنگلورو : (بھٹکلیس نیوز) بروز اتوار مورخہ 7؍ مئی بمقام بفٹ ہال دارالسلام بنگلورو ، میں مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کے تعلق سے ایک موضوعاتی مشاعرہ کا انعقاد ہوا جناب منیر احمد جامیؔ نے صدارت کی ، ضیاء کرناٹکی اور شمیم رازؔ بطور مہمانانِ خصو
سہارنپور کے قصبہ دودھلی اور شبیر پورفساد ات کے اصل ملزم کون؟
سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز) اسمیں کوئی دورائے نہیں کہ جہاں ضلع کا عوام امن پسند ہے وہیں ضلع مجسٹریٹ اور پولیس کپتان کا رویہ بھی امن وسلامتی کیلئے شاندار تسلیم کیاجارہاہے دونوں افسران کی سوجھ بوجھ سے ہی حالات آج پرامن بنے ہیں اور انہی افسران کی کوششوں سے دونوں فرقہ کے افراد کو سمجھا بجھاکر حالات نارمل بن
سرکار بھائی چارہ اور امن قائم رکھنے میں فیل! محمودعلی ایم ایل سی
سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز) بہوجن سماج پارٹی کے سربراہ ایم ایل سی محمود علی ایم ڈی نے زور دیکر کہاکہریاست کی موجودہ سرکار تہمت پرستی، فرقہ پرستی اور ہندو مسلمانوں کے بیچ پیدا کی جانیوالی نقصان دہ خلشوں کو روکپانے میں اور آپسی اخوت کے بیچ پیدا ہونے والی دراروں کو بھرنے میں بھی ابھی تک پوری طرح سیناکام ہے
ٹرمپ نے فلسطینی اراضی کے دورے کی دعوت قبول کر لی : عباس
دبئی – العربیہ نیوز چینل ، ایجنسیاں فلسطینی صدر محمود عباس نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی فلسطینی اراضی کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹرمپ نے بیت لحم کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ فلسطینی صدر کے مطابق وہ ٹرمپ کی سرپرستی میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیت
سعودی طالبہ کا پرائمری ٹیچر کے خلاف انوکھا ترین مقدمہ
سعودی عرب میں ایک پرائمری اسکول کی مقامی ٹیچر اس وقت حیران رہ گئی جب اُس کی کلاس میں پڑھنے والی ایک طالبہ نے مذکورہ ٹیچر کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ مملکت کے مشرقی صوبے میں واقع اسکول کی طالبہ کے وکیل کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست میں ٹیچر کی سرزنش کا مطالبہ کیا گیا کیوں کہ اس نے وکیل کی مؤ
Asking NEET candidate to remove bra act of overzealousness: CBSE
New Delhi, Press Trust of India, May 9 2017, The 'unfortunate' incident in Kerala about a NEET candidate being asked to remove her inner wear at an examination centre is a "consequence of overzealousness", the Central Board of Secondary Education (CBSE) said today. The CBSE, which conducts the N
وجے مالیہ توہین عدالت کے قصوروار: سپریم کورٹ
دس جولائی کو پیش ہونے کا حکم سپریم کورٹ نے آج بینکوں کے کروڑ روپے کے قرضدار شراب کے تاجر وجے مالیہ کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا ہے۔جسٹس آدرش کمار گوئل کی سربراہی والی عدالت عظمی کی بنچ نے آج ایک حکم جاری کیا۔اس نے مالیہ کو 10 جولائی کو پیش ہونے کا بھی حکم دیا ہے۔ بتاتے چلیں اس سے پہلے گزشت
Bhatkal: Anjuman Hami-e-Muslimeen annual executive meet on 21 May
Bhatkallys News Service Bhatkal 09May 2017: Anjuman Hami-e-Muslimeen Bhatkal will be organizing it annual executive meeting on Sunday 21 May 2017 10.00 am at Shamsuddin Memorial building Anjumanabad. The press release by Anjuman informed, Annual report will be presented at the meeting and an A
چمپئنز ٹرافی : دو سال بعد ون ڈے ٹیم میں واپسی سے کافی خوش ہیں محمد سمیع ، کیا یہ وعدہ
نئی دہلی: تیز گیندباز محمد سمیع دو سال بعد ہندستانی ون ڈے ٹیم میں واپسی سے بے حد خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ انگلینڈ میں ہونے والی چمپئنز ٹرافی میں اپنا سوفیصد مظاہرہ کریں گے ۔ 26 سالہ سمیع کو انگلینڈ میں یکم جون سے ہونے والی آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے لیے پیر کو اعلان 15 رکنی ہندستانی ٹیم میں ش
اسرائیل : عربی کے استعمال کو محدود کرنے کی تیاریاں شروع، علاقوں کی عرب شناخت اور نشانیاں بھی کردی جائیں گی ختم
یروشلم : اسرائیل نے عربی زبان کے استعمال کو محدود کرنے لئے قانون سازی کی تیاری شروع کردی ہے۔ یہی نہیں ابھی سے ہی اسرائیل کے کئی وزراء نے اس کی حمایت کا بھی اعلان کردیا ہے۔ادھر عرب ممبران کا کہنا ہے قانون کی منظوری کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت تمام عرب اکثریتی علاقوں کی عرب شناخت اور نشانیاں ختم کرد