ڈپلوما ایویننگ سال اول کورس کیلئے عرضیاں مطلوب

03:17PM Wed 24 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)ایس جے سرکاری ایویننگ پالیٹکنک میں 2017-18 کے دوران ڈپلوما ایویننگ سال اول کورس کیلئے داخلوں کا عمل 25مئی تک جاری رہے گا۔عرضیاں ویب سائٹwww.dte.kar.nic.in اور www.kea.kar.nic.in سے بذریعہ آن لائن ڈاؤن لوڈ کرکے پرشدہ عرضیاں 25مئی کو شام ساڑھے پانچ بجے تک دفتر پرنسپل سرکاری ایس جے ایویننگ پالیٹکنک ، شیشادری روڈ بنگلور 01- تک جمع کئے جاسکتے ہیں۔