مدرسہ مدینتہ العلوم، سری رنگا پٹن میں طلباء کا سالانہ جلسہ
03:24PM Wed 24 May, 2017
میسور (بھٹکلیس نیوز)جابر احمد بشیر قاسمی ، مہتمم، و سکریٹری ، مدرسہ مدینتہ العلوم ، سری رنگا پٹن کیجانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق آج بروز جمعرات صبح 10.30 بجے مدرسہ مدینتہ العلوم، بمبور اگرار، سری رنگا پٹن میں طلباء کا سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ جس کی صدارت جناب عبد العزیز چاند صاحب فرمائینگے۔ حضر مولانا طیب قریشی صاحب قاسمی، حضرت مولانا رفیع الدین صاحب قاسمی، حضرت مولانا شبیر احمد صاحب رشادی، حضرت مولانا محمود الحسن صاھب، حضرت مولانا مفتی احترام الحق صاحب قاسمی، حضرت مولانا سید شمس الدینصاحب قاسمی ، حضرت مولانا عبد الغفار صاحب قاسمی ، حضرت مولانا فاضل صاحب صدیقی کے خصوصی بیانات ہونگے۔ تمام سے شرکت کی گزارش کی گئی ہے۔