Search results

Search results for ''


وزیر اعلیٰ سدرامیا نے پیش کیا نہرو کو خراج عقیدت

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج آنجہانی وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی 53ویں برسی کے موقع پر پھول نچھاور کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا اور بتایاکہ نہرو نے ملک کی ترقی کیلئے نمایاں خدمات انجام دیں اور وہ بچوں سے کافی محبت کرتے تھے، ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے بتایاکہ مرکز کے ذریعہ

دوردرشن پر دستاویزی فلم

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کی جانب سے نیلادا سری پروگرام کے تحت 30مئی تا 1,2,5 اور 6؍ جون شام چھ تا سوا چھ بجے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، نڑومامڑی ویر بھدرا چنا ملا سوامی جی، کیمس کینسر انسٹی ٹیوٹ دھارواڑ ، اترکنڑا ضلع کے سیاحتی مقامات ، کنڑا ساہتیہ پریشد اور نگروتھانہ منصوبے کے

میڈیکل اسٹورس کی ہڑتال ، متبادل انتظامات

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )آن لائن ادویات کی فروخت کے خلاف 30؍ مئی کو ایک دن کیلئے ریاست بھر میں میڈیکل اسٹورس بند کرنے کی دھمکی کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ادویات کی فراہمی کیلئے متبادل انتظامات کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں کے احاطہ ، پرائیویٹ اسپتال ، نرسنگ ہومس اور کارپوریٹ اسپتالوں سے منسلک میڈیکل اسٹور

پانچ؍ جون سے لیجسلیچر اجلاس

بنگلورو۔(بھٹکلی نیوز )ریاستی لیجسلیچر کا اجلاس 5؍ جون کو صبح 11-30 بجے سے ودھان سودھا میں واقع اسمبلی ہال میں شروع ہوگا۔ ریاستی اسمبلی کے سکریٹری نے یہ اطلاع دی ہے۔

پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کے تقررات

بنگلورو۔(بھٹکلی نیوز )پولیس افسران کے خلاف عوامی شکایات درج کرنے کی سہولت کیلئے ریاستی پولیس کے ذریعہ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی قیادت میں پولیس کمپلینٹ اتھارٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں شہری سماج سے ایک رکن کے تقرر کی گنجائش ہے۔ اس کیلئے سماجی خدمات ، تعلیم ، طب اور غریبوں کی فلاح سے منسلک رہنا ضروری

پنشن کیلئے صحافیوں سے عرضیاں مطلوب

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )صحافیوں کیلئے فراہم ہونے والے پنشن اسکیم کے تحت نئے عرضی فارم محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے ہیں۔ خواہشمند اہل صحافی محکمہ کے ویب سائٹkarnatakainformation.gov.inیا متعلقہ اضلاع میں محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے دفترسے عرضیاں حاصل کرسکتے ہیں۔اہل صحافیوں ک

جی ایس ٹی کانفرنس

بنگلورو۔:(بھٹکلی نیوز)مرکزی حکومت کے ذریعہ جاری ہونے والے جی ایس ٹی نظام سے متعلق 30مئی کو صبح 10-30بجے شہر کے ٹاؤن ہال میں کانفرنس منعقد ہوگی، جس میں مرکزی وزارت مالیات کے ریوینیو سکریٹری ہسمک ادھیا کے علاوہ سنٹرل ایکسائز اور سرویس ٹیکس کے چیف کمشنر ، کمرشیل ٹیکس کے کمشنر کے علاوہ صنعت کارماہرین ما

ریاست کے سرکاری اور امدادی پالیٹکنک کالجوں میں سال اول میں داخلے کیلئے آخری تاریخ میں توسیع

بنگلورو۔:(بھٹکلیس نیوز)ریاست کے سرکاری اور امدادی پالیٹکنک کالجوں میں سال اول میں داخلے کیلئے مقرر آخری تاریخ میں5جون شام چھ بجے تک توسیع کی گئی ہے۔ جس کے تحت 121 سرکاری اور امدادی پالیٹکنک کالجوں میں بذریعہ آن لائن عرضیاں داخل کی جاسکتی ہیں۔مزید تفصیلات محکمہ کے ویب سائٹwww.dte.kar.nic.in یاwww.kea

بانسواڑی میں آم میلہ

بنگلورو۔:میانگو ڈیولپمنٹ ومارکیٹنگ بورڈ کی جانب سے عوام کو سہولت اور کاشتکاروں کو بہتر مارکیٹ فراہم کرنے کیلئے مختلف مقامات پر آم میلے منعقد ہورہے ہیں ، جس کے تحت 27اور 28مئی کو کاسمو پالیٹن کلب ہینور، بانسواڑی میں دوروزہ آم میلہ منعقد کیاگیاہے۔ کل صبح وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج اس کا افتتا

بجلی کی بچت کیلئے معیاری پمپ سیٹوں کا استعمال کرنے کی ہدایت

بنگلورو۔:وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے آج بتایاکہ ریاست میں کسانوں کو بجلی کی بچت کیلئے معیاری پمپ سیٹ استعمال کرنے کو لاز می قرار دیاگیا ہے۔ اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ چار یا پانچ اسٹار والے پمپ سیٹ استعمال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، جس کیلئے مرکز سے بھی منظوری حاصل کرلی گئی۔تج

بے سہارا خواتین و یتیم بچوں کی بے لوث خدمات کے اعتراف میں 

آسرا وومنس ہیلپ لائین کی بانی و صدر ساجدہ بیگم کو تہنیت و اعزاز ! بنگلور :( بھٹکلیس نیوز( بتاریخ27 مئی احمد عباس جاوید کی اطلاع کے بموجب آج یہاں شہر کے بھارتیہ ودیا بھون 249 ریس کورس روڈ اک تہنیتی اجلاس منعقد تھا جس میں ہر شعبہ حیات میں مختلف خدمات انجام دیتے آرہے بہت سارے سرگرم مرد و خواتین کی

Bhatkal: BJP MP Aanant Kumar Hegde visits Bhatkal, takes a dig at MLA Mankal Vaidya and congress government

Bhatkallys News Service/Rizwan Gangavali Bhatkal 27 May 2017: Karwar BJP MP Aanant Kumar Hegde paid a visit to Bhatkal and organized an inspection meet with several administrative officers, in a bid to check the progress of several programs sanctioned by central Govt. He also lashed out at the

اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدیوں کی گزشتہ 40 دنوں سے جاری بھوک ہڑتال ختم

یروشلم۔  اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی گزشتہ 40 دنوں سے جاری بھوک ہڑتال آج ختم ہوگئی۔ یہ اطلاع اسرائیلی جیل سروس کے حکام نے دی ہے۔ اسرائیلی حکام نے بتایا کہ 800فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال 17 اپریل سے شروع ہوئی جو آج ختم ہوگئی۔ اسرائیلی جیل سروس کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں ریڈ

لندن: سیاسی پارٹی نے کہی برقع پر پابندی لگانے کی بات، بتائی یہ عجیب وغریب وجہ

لندن۔ لندن میں یو کے انڈپینڈنس پارٹی (يوكے آئی پی) نے عام انتخابات کے منشور میں کہا ہے کہ اگر پارٹی کو جیت ملتی ہے تو تمام عوامی مقامات پر برقع پہننے یا چہرے پر کسی بھی طرح کا پردہ کرنے پر پابندی لگا دی جائے گی۔ اس کے پیچھے جو وجوہات بتائی گئی ہیں ان میں سے ایک وجہ بہت ہی عجیب وغریب ہے۔ اس میں کہا

ہیلی کاپٹر حادثہ: مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی سب سے پہلے مسلم نوجوان نے مدد کی

ممبئی۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فرنویس کا ہیلی کاپٹر گزشتہ دنوں ریاست کے لاتور نامی مقام پر حادثہ کا شکار ہوگیا تھا اس وقت اس علاقے کے ایک کباڈی مسلم نوجوان کو یہ شرف حاصل ہوا کہ وہ وزیر اعلی کی مدد کیلئے سب سے پہلے ہیلی کاپٹر کے پاس پہنچے اور انہوں نے ہیلی کاپٹر کا دروازہ کھول کر وزیر اعلی اور

Chemists to go on all-India strike on May 30 against 'stringent rules'

NEW DELHI: Chemists from across the country are set to go on a nationwide one-day strike on May 30 to protest stringent regulations on the sale of medicines in the country and to draw attention to the squeeze on their margins. The All India Organisation of Chemists and Druggists (AIOCD), representi

CBSE to announce Class 12 results on Sunday

The results of Class 12 and Class 10 board exams will be announced on Sunday forenoon, the Central Board of Secondary Education (CBSE) said on Friday. The CBSE had delayed the announcement of results after the Delhi High Court said no to scrapping of the moderation marks policy, as it would affec

Delhi on high alert after inputs about possible terror strike

NEW DELHI: The Delhi Police have been put on high alert following intelligence inputs that a group of 20- 21 Laskar-e-Taiba (LeT) terrorists has entered the country to carry out attacks. The Delhi Police Special Cell has issued an advisory alerting its district, metro police and railway police un