دوردرشن پر دستاویزی فلم

05:36PM Sat 27 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کی جانب سے نیلادا سری پروگرام کے تحت 30مئی تا 1,2,5 اور 6؍ جون شام چھ تا سوا چھ بجے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، نڑومامڑی ویر بھدرا چنا ملا سوامی جی، کیمس کینسر انسٹی ٹیوٹ دھارواڑ ، اترکنڑا ضلع کے سیاحتی مقامات ، کنڑا ساہتیہ پریشد اور نگروتھانہ منصوبے کے تحت میسور کی ترقی کے موضوعات پر دستاویزی فلم نشر کئے جائیں گے۔