جی ایس ٹی کانفرنس

05:24PM Sat 27 May, 2017

بنگلورو۔:(بھٹکلی نیوز)مرکزی حکومت کے ذریعہ جاری ہونے والے جی ایس ٹی نظام سے متعلق 30مئی کو صبح 10-30بجے شہر کے ٹاؤن ہال میں کانفرنس منعقد ہوگی، جس میں مرکزی وزارت مالیات کے ریوینیو سکریٹری ہسمک ادھیا کے علاوہ سنٹرل ایکسائز اور سرویس ٹیکس کے چیف کمشنر ، کمرشیل ٹیکس کے کمشنر کے علاوہ صنعت کارماہرین مالیات حصہ لیں گے۔