Search results

Search results for ''


کرناٹک میں مزید سات کورونا پوزیٹیو پائے گئے؛ کل تعداد 83 کوپہنچی

بنگلور: 29 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کے مزید سات کورونا مریض پائے گئے ہیں جس کے بعد آج اتوار کے روز ریاست میں کورونا سے متاثر مریضوں کی کل تعداد 83 کو پہنچ گئی ہے جس میں مرنے والے اور ڈسچارج ہونے والے بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مزید 80 افراد کو آج کورنٹائن کیا گیا ہے جن کی کل

کورونا کا خوف: رشتہ دار نہیں آئے تو مسلمانوں نے دیا ارتھی کو کندھا

بلند شہر: کورونا وائرس کا خوف اس وقت پوری دنیا پر طاری ہے اور ہندوستان میں جاری لاک ڈاؤں کے سبب لوگ اپنے گھروں سے باہر نکلنا نہیں چاہ رہے۔ خوف کا یہ عالم ہے کہ کسی کی موت ہونے پرمیت کو کندھا دینے کے لئے چار لوگ بھی نہیں پہنچ رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ اتر پردیش کے بلند شہر میں رونما ہوا، تاہم

کشمیر میں کورونا وائرس سے ایک اور موت،ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی

سری نگر:  وادی کشمیر میں شمالی ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک 62 سالہ شخص کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہوئی ہے جس کے بعد وادی میں اس عالمی وبا کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔ جموں وکشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے کورونا وائرس کی وجہ سے اتوار کی

لاک ڈاؤن :ملک میں رسوئی گیس کی کوئی کمی نہیں لیکن 15دنوں سے پہلے نہیں ہوگی بکنگ،انڈین آئل

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے کرونا وائرس (کووڈ 19) کے پیش نظر لوگوں سے ’پینک بکنگ‘ نہیں کرانے کی اپیل کی ہے اورکہا ہے کہ اب 15 دنوں کے فرق پر ہی رسوئی گیس کی بکنگ کرائی جاسکتی ہے۔انڈین آئل کے چیئرمین سنجیو سنگھ نے ایک ویڈیو پیغام میں یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں رسوئی گیس کی

لاک ڈاؤن:ریاستیں سختی سےکریں عمل،خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف کی جائےکارروائی،مرکزی حکومت

مرکز نے ریاستوں کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی ہے ۔کابینہ کے سکریٹری اوروزارت داخلہ کے سکریٹری ، ریاستوں کے چیف سکریٹریوں اور ڈی جی پیز کے ساتھ مستقل رابطے میں ہیں۔ کابینہ سکریٹری اور ہوم سکریٹری کے ذریعہ کل شام اور آج صبح چیف سکریٹریوں اور ڈی جی پیز کے ساتھ ویڈیو کانفرنسیں منعقد

'من کی بات' میں وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کے لئے عوام سے مانگی معافی ، ساتھ ہی دی یہ صلاح

 وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نے کوروناوائرس کے انفیکشن کو روکنے کیلئے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن سے ہوئی پریشانی کیلئے لوگوں، خاص کر مزدوروں اور ک آمدنی والے لوگوں سے اتوار کومعافی مانگتے ہوئے ملک واسیوں  سے کورونا کو ہرانے کیلئے ڈاکٹروں کی صلاح ماننے اور لاک ڈاؤن کا پالن کرنے کی اپیل کی۔ 

One more positive Corona Virus case reported in Bhatkal; patients' toll rises to 7

Bhatkal: In what is said to be the fourth positive case of Corona Virus in the town, another person tested positive for Corona Virus on Saturday evening here. Taking the total number of active cases in Bhatkal to seven. The patient reportedly came to Mangaluru to receive his friend who arrived fr

کورونا: کیرالہ میں 69 سالہ شخص ہلاک، ہندوستان میں اموات کی تعداد 20 پہنچی

ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد دھیرے دھیرے بڑھتی جا رہی ہے اور آج صبح کیرالہ میں بھی ایک 69 سالہ بزرگ کی اس وائرس نے جان لے لی۔ کورونا وائرس سے متاثر سب سے زیادہ مریض اس وقت کیرالہ ریاست میں ہی ہیں لیکن آج ہوئی موت اس ریاست میں پہلی ہلاکت ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بزرگ حال ہی

کورونا وائرس کے چلتے انڈین نوائط فورم کی جانب سے بھٹکل سرکاری اسپتال کو طبی اشیاء کا عطیہ

بھٹکل: 28 مارچ،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا وائرس کی دستک کے بعد انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے زبرست قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری اسپتال کو طبی اشیاء عطیہ کی گئیں ہیں جو کہ ایک قابل تحسین قدم ہے۔ جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فورم کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب معاذ جوکاکو ن

لاک ڈاؤن کے دوران بھوکے اور غریب افراد کو تعلقہ انتظامیہ کا تعاون

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مکمل طور پر روکنے کے لیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل ایمرجینسی لاگو کی گئی ہے جس سے غریب افراد کو کافی مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ اسی کے پیش نظر تعلقہ انتظامیہ نے ان تمام افراد کے رہنے اور کھانے پینے کا بند و بست کرنے کے لی

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک ہفتہ کے اندر کاروار میں 150 بستروں والے آئسولیشن سینٹر قائم کیے جانے کی یقین دہانی

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ہریش کمار نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ضلع اتر کینرا کے عوام کو دہشت زدہ ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے اس لیے کہ ضلعی انتظامیہ نے اس وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے علاج کے لیے تیاری کرلی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

No, Doctors at Bhatkal government hospital are not infected with COVID-19: Bhatkal AC rubbishes rumour

Bhatkal: Rubbishing the rumours doing rounds on local social media groups adding that at least four doctors attached to Taluka Government Hospital in Bhatkal were COVID-19 infected, Bhatkal Assistant Commissioner Bharat confirmed that the reports were untrue and were merely rumors being spre

No, Doctors at Bhatkal government hospital are not infected with COVID-19: Bhatkal AC rubbishes rumour

Bhatkal: Rubbishing the rumours doing rounds on local social media groups adding that at least four doctors attached to Taluka Government Hospital in Bhatkal were COVID-19 infected, Bhatkal Assistant Commissioner Bharat confirmed that the reports were untrue and were merely rumors being spread on

Three more COVID-19 cases confirmed in Bhatkal

Bhatkal: In the latest development of the spread of Corona Virus, three more people in Bhatkal have reportedly tested positive for the deadly Corona Virus. According to the latest data released by the government on Saturday afternoon, three women patients tested positive for the virus

بھٹکل تعلقہ میں ہیلتھ ایمرجینسی کے دوران کوئی چھوٹ نہیں دی جائے گی؛ دکانداروں سے فون پر اشیاء منگوانے کی تاکید ؛ یہاں سے دیکھیں تفصیل

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے جمعہ کو جاری کی گئی میڈیکل ایمرجینسی  کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے لیے تعلقہ انتظامیہ نے تمام اقدامات کر لیے ہیں اور صبح میں دی جانے والی تین گھنٹے کی چھوٹ بھی بند کر دی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت ایس نے جمعہ کی شام اخباری ن

محسن کتابیں۔۔۔ ۱۴۔۔۔ تحریر: مولانا عبد العزیز میمن

مولانا عبدالعزیز میمن ولادت:راجکوٹ(کاٹھیاواڑ، گجرات) ۱۳ /صفرالمظفر۱۳۰۶؁ھ، مطابق ۲۳/اکتوبر۱۸۸۸؁ء راجکوٹ کی میمن برادری سے آپ کا تعلق تھا۔ لکھنو، دہلی اور رامپور کے اساتذہ سے علم حاصل کیا، ان کے اساتذہ میں شیخ محمدطیب مکی، ڈپٹی نذیر احمد اور مولانا محمد بشیر سہسوانی وغیرہ ہیں۔ سند حدیث شیخ حسین ب

بھٹکل کے 72 سالہ کورونا پوزیٹیو مریض کے ساتھ ریل گاڑی پر موجود تین  مسافروں کی تلاش؛ ہیلپ لائن پر رابطہ کی اپیل

بھٹکل: 27 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے 18 مارچ کو ممبئی سے مینگلور پاسینجر ریل گاڑی سے بھٹکل لوٹے کورونا کے مریض کے ساتھ اس ریل گاڑی میں سوار تین مسافروں کی تلاش کی جارہی ہے تاکہ ان کی جانچ کی جاسکے۔ بتایا گیا ہے کہ کورونا کے یہ 72 سالہ بھٹکل کے مریض مینگلور ایکسپریس  کے ایس تھری کوچ کی

بینکوں کی ’ای ایم آئی‘ 3 ماہ تک ملتوی! کورونا کے پیش نظر آر بی آئی کا اعلان

ملک میں کورونا وائرس بحران کے درمیان  آر بی آئی نے کئی اہم فیصلے کرتے ہوئے ریپو ریٹ اور ریورس ریپو ریٹ میں کمی کرنے کا اعلان کر دیا۔  گورنر شکتی کانت داس نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس کر کے یہ معلومات دی۔ پریس کانفرنس کے دوران آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے تمام بینکو