Search results

Search results for ''


 ایم پی آننت کمار ہیگڈے نے کورونا سے لڑنے ایم پی ترقیاتی فنڈ سے ایک کروڑ روپئے کا عطیہ کیا

کاروار: 31 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا حلقہ کے ممبر پارلیمان مسٹر آننت کمار ہیگڈے نے کورونا جیسی مہلک وبا سے لڑنے کے لیے ایم پی ترقیاتی فنڈ سے ایک کروڑ روپیہ کا عطیہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بی جے پی کے قومی صدر جے پی ندّا نے ہفتہ کے روز بی جے پی کے تمام ممبران پارلیمان سے کہا تھا کہ وہ کورون

لاک ڈاؤن کے دوران بھٹکل میں امداد کا کام کر رہے نوجوانوں کے جذبہ کو سلام

بھٹکل: 31  مارچ،2020 (خصوصی رپورٹ/بھٹکلیس نیوز) ویسے تو بھٹکل کے لوگوں کے بارے میں ہمیشہ سے مشہور ہے کہ یہ کسی کے تعاون کے لیے نہ مذہب دیکھتے ہیں اور نہ ہی ذات پات۔ بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ یہاں کے افراد جب بھی کسی کو مصیبت میں دیکھتے ہیں تو بحیثیت انسان اس کی مدد کرنا اپنا فرض سمجھتے ہی

ترک صدر نے کیا کورونا متاثرین کی مدد کے لئے 7 ماہ کی تنخواہ کا عطیہ

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور وبا سے متاثرین افراد کی مدد کے لئے قومی فنڈ کا قیام کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرا دی۔ کورونا کے مریض اس وقت اسلامی ممالک ایران کے بعد سب سے زیادہ ترکی میں ہیں اور وہاں 31 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد 10 ہزار

گزشتہ 24 گھٹنے میں ملک میں کورونا وائرس کے 227 نئے معاملے

ملک میں کورونا انفیکشن کا پھیلاؤ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 227 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔۔ ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 1251 مثبت معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، 102 افراد صحتمند بھی ہو گئے ہیں۔ مہاراشٹر اور کیرالہ سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں شا

لاک ڈاؤن: دہلی میں بھوکوں کا پیٹ بھرنے آگے آئی ’کانگریس کی رسوئی‘

کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن کا اعلان تو ہو گیا ہے، لیکن اس میں سب سے زیادہ پریشانی غریب اور مزدور طبقہ کو اٹھانی پڑ رہی ہے۔ خصوصی طور پر دہاڑی کام کرنے والے مزدوروں کے لیے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن میں ہی بھوکے پیٹ سونے کی نوبت آ گئی ہے اور ابھی تو مزید لاک ڈاؤن کے 15 دن باقی

نظام الدین مرکزمیں قیام کرنے والے 24افرادکوروناوائر س سے متاثر، دہلی کے وزیرصحت کابیان

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے اے این آئی کو بتایا کہ نظام الدین مرکز میں قیام کرنے والے 24 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور انکے میڈیکل جانچ کے بعد ٹیسٹ رپورٹ بھی مبثت آئی ہے۔وہیں مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی 17 افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں اورمیڈیکل جانچ کے بعد انکی ٹیسٹ روپورٹ بھی

انڈمان کے 10 کورونا پازیٹیو لوگوں میں سے 9 کا ہے نظام الدین کنکشن، کشمیر میں 800 افراد کی فہرست تیار

نئی دہلی۔ کورونا وائرس انفیکشن کا سب سے بڑا معاملہ دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز میں سامنے آیا ہے۔ اس کے بعد دہلی ، مہاراشٹر ، آسام ، اتر پردیش ، تلنگانہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو ، کرناٹک ، انڈمان نکوبار، آندھرا پردیش اور سری نگر سے کورونا انفیکشن کے واقعات مل رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے

بھٹکل میں ایک اور نوجوان کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد تعداد 8 کو پہنچی

بھٹکل: 31 مارچ،2020(بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج منگل کی صبح کورونا وائرس کے تعلق سے ملی تازہ رپورٹ میں مزید ایک نوجوان کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی بھٹکل میں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ کو پہنچ چکی ہے جبکہ ایک مریض مینگلور میں ہی زیر علاج ہے۔ اط

ریاست میں آج کورونا کے مزید پانچ معاملات؛ تعداد بڑھ کر 88 کو پہنچی

بینگلور: 30 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتے ہی جارہی ہے۔ کرناٹک میں جہاں کل کورونا مریضوں کی تعداد 83/تھی وہیں آج اس میں مزید پانچ افردا کا اضافہ ہوا ہے جس سے یہ تعداد بڑھ کر 88/ کو پہنچ چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میں سب سے زیاد

شرالی میں چار دن تک تین گھنٹے کے لیے  کرانہ دکانیں کھلیں گی

بھٹکل: 30 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل رکن اسمبلی مسٹر سنیل نائک نے آج گرام پنچایت  شرالی میں ایک نشست منعقد کی جس میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے تعلقہ انتظامیہ نے اگلے چار دنوں کے لیے شرالی گرام پنچایت حدود میں آنے والی کرانہ دکانوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بت

لاک ڈاؤن: پرینکا گاندھی کے خط سے حرکت میں آیا ’ٹرائی‘، ٹیلی کام کمپنیوں کو جاری کیا حکم

ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے دہشت کا ماحول ہے۔ اس درمیان دہاڑی مزدوروں کی ہجرت اپنے گاؤں کی جانب جاری ہے۔ بھوکے پیاسے ہجرت کر رہے مزدوروں کو لے کر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کئی بار حکومت سے اپیل کر چکے ہیں۔ اتوار یعنی 29 مارچ کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بحران میں پھنسے لاکھوں مزدو

لکھنؤ حج ہاؤس ’کورونا کوارنٹائن سنٹر‘ میں تبدیل، 5000 بیڈ کی سہولت

ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے قہر کے درمیان ریاستی حکومتیں اپنی اپنی ریاست میں اس کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ یو پی میں بھی کورونا کے کئی پازیٹو کیسز سامنے آ چکے ہیں اور اس کے پیش نظر یوگی حکومت نے لکھنؤ واقع حج ہاؤس کو 'کورونا کوارنٹائن سنٹر' میں تبدیل کر دیا ہے۔ می

ملک میں بڑھ رہے ہیں کورونا وائرس کے کیس، اب تک 30 ہلاک، مریضوں کی تعداد 1100 کے پار

ملک میں مسلسل کورونا وائرس کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں، ملک میں اب تک کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1100 کے پار پہنچ گئی ہے، اب تک کورونا وائرس سے 30 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 98 لوگوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے، کیرل اور مہاراشٹر ایسی دو ریاستیں ہیں، جہاں کورونا کے مریض سب سے ز

بھٹکل میں اب علاج معالجہ کے لیے خود ڈاکٹر گھر پر آئیں گے

بھٹکل: 30 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مکمل طور پر روکنے اور عوام کو گھروں میں رکھنے کے لیے تعلقہ انتظامیہ نے اب ڈاکٹروں کو مریض کے علاج کے ان کے گھروں پر ہی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھٹکل میں پچھلے کچھ دنوں سے اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ کے بعد

ضلع میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر اب تک46  معاملے درج، نگرانی کے لیے ڈرون کیمروں کاہوگا استعمال: میڈیکل ایمرجینسی پر انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی: بھٹکل میں ایس پی کا بیان

بھٹکل: 30 مارچ،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ضلع میں بعض لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے ہیں جس میں اب تک 46/افراد پر ٹرافک قانون کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے اور ان کی گاڑیاں ضبط کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے۔ یہ جانکاری ضلعی ایس پی شیو پرکاش

کورونا وائرس: کیا 21 دن سے آگے بڑھے گا لاک ڈاون؟ مودی حکومت نے دیا یہ جواب

نئی دہلی۔ ہندوستان سمیت دنیا کے تمام ممالک اس وقت چین سے پھیلے کورونا وائرس سے جوجھ رہے ہیں۔ ہندوستان میں کورونا کیسز مستقل طور پر بڑھ رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں 21 دن کا لاک ڈاؤن لگایا ہے تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ تاہم ، جس طرح سے کورونا سے متاثرہ افراد او

درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 لوگ کئےجائیں گے کوارنٹائن، انڈیا گیٹ بھی بند

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی واقع درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 لوگوں کی کورونا جانچ شروع ہوگئی ہے۔ تبلیغی جماعت کے مرکز سے تقریباً 15 ممالک کے 100 غیرملکی شہریوں سمیت 200 لوگوں کو دہلی کے الگ الگ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان لوگوں کی کورونا جانچ کی جائے گی۔ اگر ان کا ٹسٹ منفی (نیگیٹیو)

بھٹکل میں 15  مارچ کے بعد بیرون ہند سے آنے والوں کو کورنٹائن کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر

کاروار: 29 مارچ، 20 )بھٹکلیس نیوز) بھٹکل میں ہفتہ کے دن ایک ہی روز میں چار کورنا پوزیٹیو معاملات سامنے آنے کے بعد ضلع انتظامیہ مزید چوکس ہوگئی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ 15 مارچ کے بعد جو بھی بیرون ہند سے بھٹکل آئے ہیں ان تمام کی جانچ کی جائے گی اور سب کو کورنٹائن کیا جائے گا تاکہ اس وبا کو مزید پھیلنے