Search results

Search results for ''


کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں نے اپنے گھروں میں ادا کی نماز

نئی دہلی: جمعیت علمائے ہند ، جماعت اسلامی ، جمعیت اہل حدیث سمیت تمام بڑی مسلم تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے خطرات کے پیش نظر نماز جمعہ سمیت ہر دن پڑھی جانے والی پانچ وقت کی نمازوں کو اپنے اپنے گھروں میں ادا کرنے کی اپیل کے بعد یہ پہلا جمعہ تھا جب اس کا ملا جلا اثر

ہوشیار ! چین میں ٹھیک ہوئے لوگوں میں سے 10فیصد کو پھر سے ہوگیا کورونا وائرس ، مچی افراتفری

چین نے کورونا وائرس کے معاملات پر کافی حد تک قابو پالیا ہے ۔ تاہم چین میں ہر دن اب بھی کورونا وائرس کے اوسطا 40 نئے مریض سامنے آرہے ہیں جبکہ 5000 سے زیادہ لوگوں کا اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے ۔ کورونا وائرس کا مرکز رہے ووہان شہر کے ڈاکٹرس نے ایک نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھیک ہوئ

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جونسن پائے گئے کورونا پازیٹو، خود کو کیا آئیسولیٹ

برطانیہ کے  وزیر اعظم بورس جانسن (Boris Johnson) کورونا وائرس  (Coronavirus) کی زد میں آگئے ہیں۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ اس سے قبل پرنس چارلس چارلس کو کورونا سے متاثر ہونے کی جانکاری  سامنے آئی تھی۔ پوری دنیا میں وبا بن چکا کورونا وائرس پھیلتا ہی جارہا ہے اور اب اس کی زد میں برطانیہ کے شاہی

Uttara Kannada DC issues fresh warning to WhatsApp admins in Bhatkal, urges to reduce misinformation on social media

Bhatkal: 27,March 2020 (bhatkallys news service) Bhatkal DSP KC Goutham, Ex-Assistant Commissioner of Bhatkal sub-division, Sajid Mulla and Dr. Sharad have been appointed as the nodal officers in Bhatkal in the wake of spread of Corona Virus in the Taluk. Speaking at a press conference on Friday

Another Corona positive case reported in Bhatkal, patient arrived from Dubai: DC confirms

Bhatkal: Another person who came to Bhatkal from Dubai, has reportedly tested positive for Corona Virus, after the results of his swab samples sent to Shivmoga for testing, tested positive. Uttara Kannada Deputy Commissioner, Dr. Harish Kumar on Friday confirmed the news and added that the patien

With number of COVID-19 cases going up, Uttara Kannada DC declares medical emergency in Bhatkal

Bhatkal: 27 March,2020 (Bhatkallys News Service) With the number of cases of Corona Virus in Bhatkal Taluk slowly climbing up, Uttara Kannada District Administration on Friday declared medical health emergency in Bhatkal Taluk. The order was issued by Uttara Kannada Deputy Commissioner Dr. Harish Ku

Stricter lockdown to be imposed in Bhatkal on Friday, no person will be allowed to come out on street whatsoever: Bhatkal AC

Bhatkal 26 March 2020: The growing number of Corona Virus cases in Bhatkal Taluka has led the district Administration to impose strict lock down across the Taluka after the fourth case of Corona Virus was reported on Thursday evening. According to latest order issued by the Assistant Commissioner

حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے کل پورا بھٹکل مکمل بند۔ کسی طرح کی دکانیں نہیں کھلیں گی: اسسٹنٹ کمشنر

بھٹکل: 25 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا وائرس کے روز بروز بڑھتے خطرہ کو دیکھتے ہوئے بھٹکل کو کل پورا دن مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کی جانکاری بھٹکل تعلقہ اسسٹنٹ کمشنر  پرتاب نے دی۔ انہوں نے کہا کہ تعلقہ میں کورونا وائرس کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے جس کے پیش نظر کل کے لیے

کورونا وائرس کا صفایا کرنے بھٹکل میں مختلف مقامات پر جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ

بھٹکل: 26 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہی مہلک وبا کورونا کو ختم کرنے جہاں قومی سطح پر ملک کو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے وہیں تعلقہ اور ضلع سطح پر بھی انتظامیہ حرکت میں ہے۔ بھٹکل میں کورونا کے دو معاملات سامنے آنے کے بعد سے ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اہلکار یہیں ڈیرہ ڈالے ہوئ

ساتویں سے دسویں تک کے امتحانات کی تاریخ 20 اپریل کے بعد طے ہوگی؛ اگلے تعلیمی سال کے داخلوں پر بھی محکمہ تعلیمات نے لگائی روک

بنگلور: 26 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ تعلیمات کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق ساتویں سے دسویں تک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ 20 اپریل کے بعد ہی طے ہونگی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل تمام امتحانات کو 31 مارچ تک کے لیے ملتوی کیا گیا تھا لیکن وزیر اعظم کی جانب سے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کے حکم کے بع

لاک ڈاون کے دوران ضروری چیزوں کو گھر گھر پہنچانے تنظیم کی طرف سے رضاکاروں کی تشکیل؛ نادار لوگوں کی مدد کے لیے صاحب حیثیت لوگ آگے آئیں

بھٹکل: 26 مارچ،20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے 24 مارچ 2020 سے 21 دنوں تک پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے اور ملک کے باشندوں سے اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے اپنے اپنے گھروں ہی میں رہنے کے لئے کہا گیا ہے۔ ایسے میں مجلس اصلا

کورونا: پوری طرح بند نہیں ہے ہندوستانی ریل، خاموشی کے ساتھ کر رہا آپ کی خدمت!

21 دنوں کے ملک گیر لاک ڈاؤن کے درمیان انڈین ریلویز نے بھی ریل خدمات 14 اپریل تک بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے، لیکن آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں یہ اپنا بھرپور کردار نبھا رہا ہے۔ دراصل انڈین ریلویز نے گاڑیوں کو چلانا مکمل طور پر بند نہیں کیا ہے بلکہ کورونا وائرس ک

شاہین باغ سے جبراً مظاہرہ ختم کرائے جانے کے خلاف خاتون مظاہرین پہنچیں سپریم کورٹ

منگل کی علی الصبح دہلی پولس نے شاہین باغ میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف 101 دنوں سے جاری مظاہرہ کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے جبراً ہٹا دیا تھا۔ اب خاتون مظاہرین پولس کی اس کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ 24 مارچ کو ہوئی پولس کارروائی کو حقوق انسانی کی خلاف ورزی

کورونا وائرس: سعودی عرب میں دوکی موت اور 900 سے زیادہ متاثر

کورونا نامی وبائی وائرس پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہےاور بڑے بڑے ملک اس کی چپیٹ میں آ چکے ہیں۔سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بدھ کو کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض کی موت کی تصدیق کی ہے۔اس طرح سعودی عرب میں اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی ہے اور اس کا شکار افراد کی تعداد

بڑی خبر:8.3کروڑ خاندانوں کو3ماہ تک مفت ملے گاایل پی جی سلنڈر،ان افراد کوملیں گے500روپئے

وزیراعظم اجوالہ یوجنا (Pradhan Mantri Ujjwala Yojana)کے خواتین کو اگلے تین ماہ تک مفت ایل پی جی سلنڈر دیئے جائیں گے۔خط غربت سے نیچے 8.3 کروڑ خاندانوں کو تین ماہ کے لئے مفت ایل پی جی سلنڈر ملیں گے۔جس سے 8.3 کروڑ بی پی ایل کنبوں کو فائدہ پہنچانے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ جن دھن اکاؤنٹ رکھنے والی خواتین

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کی پریس کانفرنس:کیے گئے یہ بڑے اعلان،80 کروڑلوگوں کوملےگافائدہ

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ وزیر اعظم کلیب کلیان یوجنا میں غریبوں اور تارکین وطن کو نقد رقم کی منتقلی کی جائیگی۔ وزیر خزانہ نے تین ماہ تک ہر صحت کارکن کے لئے 50 لاکھ روپے کے میڈیکل انشورنس کور کا اعلان کیا ہے۔مرکز نے وزیر اعظم غریب کلیان اسکیم کا اعلان کیا۔ اس اسکیم کے تحت مرکز نے جمعرات کو 1

سچی باتیں۔۔۔ شب برات کی بدعتیں۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی

1925-02-27    شب برات آگئی۔ گھر گھر حلوے کے سامان ہورہے ہوں گے اور جن کے پاس روپیہ نہ ہوگا ، وہ قرض لے کر اس کی فکر کررہے ہوں گے۔ میدہ، گھی، شکر، وغیرہ کی خریداری دل کھول کر ہورہی ہوگی۔ آتشبازی الگ بڑے پیمانہ پر تیار ہورہی ہوگی۔ آتشباز خوش ہورہے ہوں گے، کہ ابکی انار، پھلجھڑی، پٹاخے، چھچھوندر، کی

لاک ڈاؤن کے دوران بغیر ضرورت گاڑیاں چلانے والوں کا رجسٹریشن اور ڈرائیور کا لائسنس منسوخ کیا جائے گا: اتر کینرا ڈپٹی کمشنر

کاروار:  25 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے لاک ڈاؤن کے دوران بغیر ضرورت کے گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ انہوں نے یہاں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی بغیر ضرورت کے باہر گاڑی لے کر آئے گا اس کی گاڑی