Search results

Search results for ''


ریاست کے 11 ریڈ زون اضلاع میں اترکینرا ضلع بھی ہوا شامل

کاروار: 13 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں جن مقامات پر کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد چھ یا اس سے زیادہ ہے ان کو ریڈ زون میں شامل کیا گیا ہے اس اعتبار سے ریاست میں کل 11/اضلاع ایسے ہیں جن کو ریڈ زون قرار دیتے ہوئے کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بھی بتایا گیا ہے جس میں ضلع اترکینرا بھی شامل ہے۔ و

رمضان المبارک میں بھی سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کریں: مختار عباس نقوی

نئی دہلی: مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کورونا کے قہر کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر 24 اپریل سے شروع ہونے والے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران ہندوستانی مسلمانوں سے لاک ڈاؤن کی ہدایات اور سماجی فاصلے پر پوری ایمانداری سے عمل کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں پر ہی عبادت کرنے کی درخواست ک

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے نمازِ تراویح گھر میں پڑھنے کی تلقین کی

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں ہنگامی حالات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ مذہبی تقریبات اور عبادات پر بھی کئی طرح کی پابندیاں لگ چکی ہیں۔ کورونا سے متاثر تقریباً سبھی ممالک میں مساجد میں نمازیں بند کر دی گئی ہیں تاکہ کسی بھی طرح کی بھیڑ جمع نہ ہو جس سے کورونا انفیکشن کا خطرہ بڑھے۔ اس درمیان

بھوپال: لاک ڈاؤن میں عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ، ضروری اشیا کے لئے لوگ نکلے سڑکوں پر

بھوپال۔ مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے جہاں لاک ڈاؤن کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وہیں ضروری اشیا کی قلت کے چلتے عوام کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا ہے۔ صوبہ کے باون اضلاع میں سے چوبیس اضلاع میں کورونا وائرس دستک دے چکا ہے۔ مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی

مدھیہ پردیش بحران: سپریم کورٹ سےکانگریس کی عرضی خارج، فلورٹسٹ پرگورنرکافیصلہ درست

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش میں گزشتہ ماہ سیاسی بحران کے حوالہ سے پیرکو آخری فیصلہ سنایا، جس میں اس نےکہا کہ اس وقت حالات کے مطابق ریاستی اسمبلی میں اکثریت ٹسٹ کرانے کے گورنرکا حکم درست تھا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس اجے رستوگی کی بنچ نے مدھیہ پردیش فلور ٹسٹ پر 68 صفحات پر مشتمل تفصیلی ح

کووڈ-19: آگے بڑھے گا لاک ڈاون؟ وزیر اعظم مودی کل صبح 10 بجے ملک سے کریں گے خطاب

نئی دہلی۔ ہندوستان میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے معاملے ہر دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ انفیکشن میں مبتلا لوگوں کی تعداد 9000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ملک میں جاری 21 دنوں کا لاک ڈاون 14 اپریل کو ختم ہو رہا ہے۔ حالانکہ، لاک ڈاون کا آگے بڑھنا تقریبا طئے ہے۔ ایسے میں وزیر اع

اب گھر بیٹھے بینک سے پیسہ منگا سکیں گے بھٹکل کے عوام؛ کریں یہ کام

بھٹکل: 13 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کی اطلاع کے مطابق 21 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد بہت سارے افراد اپنے پیسوں کو نکالنے کے لیے پریشان ہیں جس کو دیکھتے ہوئے بھٹکل میں فی الحال تین بینکوں کے گراہک فون کرکے اپنا پیسہ گھر تک منگا سکتے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کی اطلاع کے مطابق پہلے مرحلہ م

Delhi-NCRمیں لاک ڈاؤن کے درمیان آئے زلزلے کے جھٹکے

راجدھانی دہلی اور این سی آر کے متعدد علاقوں میں اتوار کی شام 5:50 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 کی شدت ریکارڈ کی گئی ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز علاقے مشرقی دہلی اور یوپی کی سرحد تھی۔ جیسے ہی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے کافی سارے لوگ جو لوگ

میکرس ہب بھٹکل کی جانب سے صحافیوں میں فیس شیلڈ کی تقسیم

بھٹکل: 12 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) میکرس ہب بھٹکل کی جانب سے  پورے چہرے کو وائرس سے بچانے کے لیے تیار کی گئی فیس شیلڈ کو گزشتہ روز سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں اور طبی عملہ می تقسیم کیا گیا تھا۔ آج ان کے ذریعے بھٹکل تعلقہ کے صحافیوں میں فیس شلیڈ تقسیم کی گئی جس کو میکرس ہب کے ذمہ دار نہیل دامودی کے

یو اے ای : کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی ، تصدیق شدہ کل کیس 3736

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔یو اے ای کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز 376 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور ملک میں اب کل کیسوں کی تعداد 3736 ہوگئی ہے۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی خاتون ترجمان فریدہ الحسنی نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ آج کرونا وائرس سے مزید چ

سرپن کٹہ اسپورٹس کلب کی طرف سے بھٹکل کے مختلف مقامات پر دوپہر کے کھانے کی تقسیم

بھٹکل:   12 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سرپن کٹہ اسپورٹس کلب کی جانب سے گزشتہ چار پانچ دنوں سے بھٹکل میں دوپہر کے وقت کھانا تقسیم کیا جارہا ہے۔ اس کلب کے ایک ذمہ دار نے بھٹکلیس کو بتایا کہ گزشتہ پانچ دنوں سے مسلسل یہ کلب دوپہر کے اوقات میں کھانا تقسیم کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی و

مینگلور میں لاک ڈاؤن کے دوران دوست کو سوٹ کیس میں بند کرکے لانے کی کوشش ہوئی ناکام

مینگلور: 12  اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن کے دوران سختی برتے جانے پر ملک کے مختلف مقامات سے لاک ڈاؤن کو توڑنے کے مختلف طریقے سامنے آتے رہتے ہیں۔ اس دوران مینگلور میں ایک نوجوان کے ذریعے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے دوست سے ملنے کا منفرد طریقہ سامنے آیا ہے جو کہ اپنے آپ میں چونکا دینے والا ہے۔

بھٹکل کڈس جدہ کی جانب سے کورونا سے بچنے کی تدابیر پر ڈرائنگ مقابلوں کا انعقاد: 43 طلبہ کی شرکت

جدہ/بھٹکل: 12 اپریل، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں بیشتر ممالک کے لوگ لاک ڈاؤن کے زندگی گزار رہے ہیں وہیں کچھ لوگ اس وقت کو استعمال میں لاتے ہوئے بچوں کے درمیان مختلف طریقوں سے آن لائن مقابلے منعقد کر رہے ہیں۔ بھٹکل کڈس جدہ نے بھی اس فرصت کی گھڑی کو غنیمت سمجھتے ہوئے پہلی س

ہندوستان میں کورونا کا قہر:8000 مریض،273ہلاکتیں، 24گھنٹوں میں 909 نئے کیس

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 900 سے زیادہ نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8356 ہو گئی اور اس دوران اس وبا سے 34 افراد کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد 273 تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 909 نئے کیسز سامنے آنے کے سا

مرکزی وزراء پیر سے اپنے دفاتر میں آکر کریں گے کام

نئی دہلی: کورونا وائرس (كووڈ -19) کی وبا کے سبب نافذ لاک ڈاؤن کے پیش نظر ٹھپ پڑے ملک کو دوبارہ پٹری پر لانے کے مقصد سے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام مرکزی وزراء پیر سے اپنے دفاتر میں آکر کام کریں گے اور ان کے ساتھ ساتھ وزارتوں اور محکموں کے اعلی افسران بھی دفاتر میں آئیں گے۔  سرکاری

کورونا وائرس: سعودی فرمانروا نے کرفیو کی مدت میں تا حکم ثانی توسیع کر دی

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مملکت بھر میں جاری کرفیو میں تا حکم ثانی توسیع کا حکم دیا ہے۔ العربیہ نیوز چینل نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شاہ سلمان نے 21 دن کے لیے

لاک ڈاؤن مزید دو ہفتوں کے لیے بڑھایا جائے گا؛ مرکز سے اس سلسلہ میں بہت جلد جاری ہوں گی ہدایات: وزیر اعلیٰ یڈیورپا

بینگلور:  11 اپریل، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلی بی ایس ایڈی یورپا نے آج شام اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک آگے بڑھانے کی خبر دی ہے اور بتایا ہے کہ اس سلسلہ میں مرکز سے بہت جلد ہدایات جاری کی جائیں گی۔ یڈی یورپا نے

بیشتر ریاستوں نے لاک ڈاون کی مدت میں دو ہفتہ کے اضافہ کی درخواست کی

نئی دہلی: کورونا وبا کے ملک میں مسلسل بڑھتے قہر کے پیش نظر بیشتر ریاستوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے مکمل لاک ڈاؤن کی مدت مزید دو ہفتہ بڑھانے کی درخواست کی ہے جس پر مرکز ی حکومت غور کر رہی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وبا سے پیدا شدہ صورتحال اور اس سے نپٹنے کے لئے آگے کی حکمت عملی پر