Search results

Search results for ''


دبئی: کرونا سے متاثرین کے انکشاف کے لیے "اسمارٹ ہیلمٹ" متعارف

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے انکشاف کے لیے "دبئی کارپوریشن فار ایمبولینس سروسز" نے ایک نئی ٹکنالوجی متعارف کرائی ہے۔ ادارے نے اس مقصد کے لیے اپنے ساز و سامان میں ایک اسمارٹ ہیلمٹ کا اضافہ کیا ہے۔ اس کے ذریعے طبی معاونین اپنے اطراف موجود افراد پر صرف نظر ڈالنے سے اُن کے جسمانی درجہ حرارت کی جانچ کر

بی ایم اے ریاض کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد؛ 35/افراد نے دیا خون

ریاض: 15 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (بی ایم اے) کی جانب سے گزشتہ روز ریاض میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بی ایم اے کے تقریبا 35/افراد نے اپنا خون عطیہ کیا۔ اس کار خیر کو کرنے کے لیے بی ایم اے کے ممبران میں کافی جوش نظر آیا۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ضلع اتر کینرا میں اب تک 206/گاڑیاں ضبط

کاروار: 15 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اترکینرا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے نتیجہ میں 14/ اپریل تک 206 گاڑیاں پولس نے ضبط کرلی ہیں جبکہ سو سے زائد افراد پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا معاملہ بھی درج ہوا ہے۔ ضلعی ایس پی کے مطابق جو موٹر گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں اُسے لاک ڈاؤن کی میعاد ختم ہون

اوزون سطح میں بن گیا 10 لاکھ کلو میٹر کا سوراخ، کئی ممالک خطرے میں!

اوزون سطح کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں، لیکن ان دنوں اس سطح کے ساتھ کچھ ایسا ہوا ہے جس کو لے کر سائنسداں طبقہ بہت فکرمند ہے۔ سورج سے نکلنے والی مضر الٹراوائلٹ شعاعوں کو جذب کرنے والے اوزون گیس کی مقدار اوزون سطح میں کم ہوتی جا رہی ہے۔ آریہ بھٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آبزرویشنل سائنسز (ایریس) کے س

’لاک ڈاؤن-2‘ کے لیے گائیڈ لائن جاری، مذہبی مقامات میں عبادت پر پابندی برقرار

کورونا انفیکشن کو لے کر پی ایم مودی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کو 3 مئی تک جاری رکھنے کا اعلان منگل کے روز ہی کر دیا تھا۔ پی ایم مودی نے اس اعلان کے ساتھ ہی کہا تھا کہ بدھ کو لاک ڈاؤن کے تعلق سے نئی گائیڈ لائن جاری ہوگی۔ اب وزارت داخلہ کی نئی گائیڈ لائن سامنے آ گئی ہے۔ اس میں کسانوں کو راحت دینے کا ف

خلیجی ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو لانے کے انتظامات کرے حکومت: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ خلیجی ممالک میں کورونا وائرس کی وجہ سے کام کاج ٹھپ ہو گیا ہے اور وہاں پھنسے ہوئے ہزاروں ہندوستانی سنگین بحران میں ہیں، لہذا خصوصی طیارے بھیج کر ان لوگوں کو واپس لانا چاہیے۔  راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’كووڈ -19 بحران سے مغربی ایشیا ک

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے احمد آباد میں مسلمانوں کے لئے اسپتال میں الگ وارڈ بنائے جانے پر اٹھائے سوال

نئی دہلی۔ گجرات کے احمدآباد میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے بنائے گئے اسپتال میں مسلمانوں کے لئے الگ وارڈ بنائے جانے کا معاملہ اب طول پکڑتا جارہا ہے۔ قومی سطح پر الگ الگ سیاستداں اس معاملے پر کھل کر سوال اٹھا رہے ہیں تو وہیں مسلم تنظیموں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے بھی بڑا سوال اٹھات

لاک ڈاون: باندرہ ریلوے اسٹیشن پر افواہ کے سبب امنڈی بھیڑ، پولیس نے کیا لاٹھی چارج

ممبئی: ممبئی کے باندرہ ریلوے اسٹیشن پرلوگوں کی زبردست بھیڑ امڈ پڑی ہے۔ لاک ڈاون کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ ریلوے اسٹیشن پر جمع ہوگئے۔ لوگ گھر بھیجےجانےکو لےکر ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ کرنے لگے، جس کے بعد پولیس نے بھیڑ پرلاٹھی چارج کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ پہلے پولیس نے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی، لیک

دبئی سے لوٹا ایک اور شخص بھٹکل میں کورونا پوزیٹیو پایا گیا؛ کل تعداد 10 کوپہنچی

بھٹکل: 14 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں گزشتہ روز ایک حاملہ خاتون کی کورونا پوزیٹیو رپورٹ آنے کے بعد آج اس کے 36 سالہ شوہر کی رپورٹ بھی کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے۔ اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق آج ریاست میں کورونا کے کل 13/ نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں س

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں خوف کے سائے میں جی رہے ہیں ہندوستانی! جانیں کیوں

نئی دہلی۔ جیسے جیسے متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے ہی ہندوستانی تارکین وطن کے مابین غیر یقینی صورتحال کا احساس تیز سے تیز تر ہوتا جا رہا ہے۔ اب جب کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے ورک فورس پر "سخت پابندیاں" لگانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، اس سے ہندوستانیوں میں

تبلیغی جماعت: ٹوئٹر ہیش ٹیگ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی۔ تبلیغی جماعت سے متعلق خبروں کی تشہیر اور پھیلاؤ کے سلسلے میں میڈیا پر پابندی لگانے سے سپریم کورٹ کے انکار کے ایک دن بعد اسی طرح کی ایک اور عرضی عدالت عظمی میں دائر کی گئی ہے۔ نئی عرضی میں راجدھانی کے نظام الدین واقع تبلیغی جماعت کے پروگرام کو فرقہ وارانہ رنگ دینے والے ٹوئٹر ’’ہیش ٹیگ‘‘ کے

ایمس سے آئی خوشخبری، کورونا پازیٹو خاتون ڈاکٹر سے پیدا بچے میں نہیں انفیکشن

گزشتہ دنوں ایک خبر آئی تھی کہ دہلی واقع ایمس میں ایک ڈاکٹر جوڑا (شوہر-بیوی) میں کورونا پازیٹو کی تصدیق ہوئی اور خاتون ڈاکٹر حاملہ ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق بچے کی پیدائش ہو گئی ہے اور خوشخبری یہ ہے کہ بچے میں کورونا انفیکشن موجود نہیں ہے۔ خاتون ڈاکٹر ایمس میں ہی ڈاکٹروں کی سخت نگرانی میں تھ

مجلس اصلاح وتنظيم بھٹکل کی طرف سے موجودہ حالات کے پیش نظر اہم ہدایات؛ اپنی رقم نکالنے کے لیے پانچ بینکوں میں سہولت

بھٹکل: 14 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں حالات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پھر ایک بار لاک ڈاؤن کے مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے اس لیے حالات کو دیکھتے ہوئے مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے مندرجہ ذیل ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ ڈیزاسٹرمینجمینٹ ایکٹ کے تحت سرکاری محکمہ کے علاوہ ک

بھٹکل کے پانچ کورونا متاثرین آج کاروار اسپتال میں صحت یاب

بھٹکل: 14 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل والوں کے لیے راحت کی خبر یہ ہے کہ بھٹکل کے پانچ کورونا مریض آج کاروار اسپتال سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے ہیں جنہیں احتیاطی طور پر بھٹکل میں کورنٹائن سینٹر میں رکھا جائے گا۔ اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صحت

وزیراعظم نریندرمودی کا قوم سے خطاب: لاک ڈاؤن میں 3مئی تک ہوگی توسیع،20اپریل کے بعد کچھ نرمی ہوگی

وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے قوم سے خطاب کے دوران لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کردیاہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ملک بھر میں جاری 21دنوں کے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کی جائیگی۔وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ 20 اپریل کے بعد جہاں کورونا وباء کے کیسزسامنے نہیں آئے ہیں تو ان علاقوں میں لاک ڈاؤن میں

جماعت اسلامی بھٹکل کی جانب سے جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے تعاون کے ساتھ کھانے پینے کی ضروری چیزوں کی تقسیم

بھٹکل: 13 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خدمت خلق اور بھٹکل تعلقہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب ساگر روڈ پر واقع گرام پنچاہیت علاقوں میں آج تقریبا 50 گھروں میں کھانے پینے کی ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر رادھا کرشنا بھٹ

ریاست میں کورونا کے مزید 15 معاملات ؛ کل تعداد 247 کوپہنچی

بینگلور: 13 اپریل، 20 (بھٹکلیس  نیوز بیورو) ریاست میں آج کورنا وائرس کے 15 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سے 13 افراد ایسے ہیں جو کہ اس سے قبل پائے گئے مریضوں سے رابطہ میں تھے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں اس مرض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 247 کو پہنچ گئی ہے جس میں سے چھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ا

راجستھان: کچھ خواتین پر کورونا پھیلانے کا شک، ’تھوک‘ گھروں میں پھینکتے ویڈیو وائرل

پورا ملک کورونا کے قہر سے پریشان ہے۔ مرکزی اور سبھی ریاستی حکومتیں اس سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش میں لگی ہیں۔ اس درمیان کئی ایسی خبریں بھی آ رہی ہیں جو پریشان کرنے والی ہیں۔ ایک خبر راجستھان سے آئی ہے جو حیران کرنے کے ساتھ ساتھ خوفزدہ بھی کر رہی ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہ