Search results

Search results for ''


انسانیت شرمسار: علاج کے لیے تڑپتی رہی مسلم خاتون نے اسپتال کے گیٹ میں دم توڑا

ممبئی: کوویڈ-19 کے مریضوں کا علاج اپنی جان جوکھم میں ڈالنے کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر دنیا بھر سے واہ واہی بٹورنے نے والے ڈاکٹرس، طبی عملہ کے افراد، اور بطور خاص بڑے اور نامی گرامی اسپتالوں کا دوسرا انتہائی شرمناک اور گھناونا رخ اس وقت سامنے آیا جب ایک 42 سالہ مسلم خاتون 15 گھنٹنوں تک علاج کے ل

ضلع پنچایت سی ای او محمد روشن کورونا مریضوں سے گفتگو کے لیے کاروار اسپتال پہنچے: ایس پی نے بھٹکلی عوام سے کی انتظامیہ سے تعاون کی اپیل

بھٹکل: 9 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع پنچایت سی ای او جناب محمد روشن نے آج کاروار کے میڈیکل سائنس سینٹر پہنچ کر بھٹکل کے کورونا مریضوں سے گفتگو کی۔ پرسنل پروٹیکٹیو اکومپنٹ کٹ میں ملبوس محمد روشن نے مریضوں کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے وہ صرف اسپتال کے عملہ کے سا

بھٹکل میں آج کے دن کورونا کا آٹھواں معاملہ۔ مریضوں کو کاروار منتقل کیا گیا: کل تعداد 21 کو پہنچی

بھٹکل: 9 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج صبح کورونا کے سات معاملے سامنے آئے تھے اور شام ہوتے ہوتے ان کے رابطہ میں آنے والی ایک اور خاتون کورونا سے متاثر ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ 32 سالہ خاتون بھٹکل کے کوگتی نگر کی رہنے والی ہے۔ آج کے اس آٹھویں معاملے کے بعد پچھلے

بھٹکل میں مزید سات کورونا پوزیٹیو کے معاملات؛ پانچ دنوں میں کل تعداد 20 کو پہنچی

بھٹکل: 9 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 5 مئی کو 18 سالہ لڑکی کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد سے یہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتے ہی جارہی ہے کل جمعہ کو بھٹکل میں ایک ساتھ 12 افراد کورونا پوزیٹیو پائے گئے تھے جبکہ آج ہفتے کے روز اسی لڑکی کے رابطہ میں آنے والے 7 افراد اس بیماری میں ملوث

بھٹکل میں آج کورونا کے مزید سات معاملے؛ کل تعداد 20 کو پہنچی

بھٹکل: 9 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 5 مئی کو 18 سالہ لڑکی کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد سے یہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتے ہی جارہی ہے کل جمعہ کو بھٹکل میں ایک ساتھ 12 افراد کورونا پوزیٹیو پائے گئے تھے جبکہ آج ہفتے کے روز اسی لڑکی کے رابطہ میں آنے والے 7 افراد اس بیماری میں ملوث

CBSE Exam پر سب سے بڑی خبر ، یکم سے 15جولائی کے درمیان ہوں گے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات

سینٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن ، سی بی ایس ای نے دسویں سے بارہویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ امتحانات یکم جولائی سے لے کر 15 جولائی کے درمیان ہوں گے ۔ وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نے نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا ۔ سی بی ایس ای نے حالانکہ ابھی تک اس ک

بابری مسجد انہدام کیس کیلئے سپریم کورٹ نے طے کی فیصلہ کی تاریخ ، اوما بھارتی اور اڈوانی ہیں ملزم

سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام سے متعلق نچلی عدالت میں جاری فوج داری مقدمے کے نمٹانے کی مدت میں اس سال 31 اگست تک توسیع کردی ہے۔ جسٹس آر ایف نریمن اور جسٹس سوريہ کانت کی بنچ نے جمعہ کو جاری ایک حکم کے تحت لکھنؤ واقع مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت کو بابری مسجد انہدام معاملے میں فوجدا

بھٹکل میں آج پائے گئے 12  کورونا مریض کاروار اسپتال منتقل کیے گئے

بھٹکل: 8 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج جن 12 لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی تھی ان تمام کو آج شام کے وقت ایمبولینس کے ذریعہ کاروار کے میڈیکل سائنس سینٹر لے جایا گیا جہاں ان کا مکمل علاج کیا جائے گا۔ بھٹکل سرکاری اسپتال سے چار ایمبولینس کے ذریعہ ان کو آج مغرب کے وقت کاروار لے

بڑا حادثہ: اورنگ آباد میں ٹریک پر سوئے مائیگرینٹ مزدوروں کے اوپر سے گزری ٹرین، 17کی موت

مہاراشٹر (Maharashtra ) کے اورنگ آباد  (Aurangabad) میں پٹری پر سوئے مائیگرینٹ مزدوروں (migrant laborers) کے اوپر سے ٹرین گزرنے کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی ہے۔ ملی اطلاع کے مطابق سبھی ریلوے ٹریک پر سو رہے تھے۔ جانکاری کے مطابق یہ حادثہ اورنگ آباد جالنا ریلوے لائن (jalna aurangabad railway line)  پر ہو

بڑی خبر: ہندوستانی فضائیہ کا مگ-29 جنگی طیارہ کریش، پائلٹ محفوظ

ہندستانی ایئر فورس کا جنگی طیارہ پجاب میں حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ ملی جانکاری کے مطابق ریاست کے نواںش ہر میں ایئرفورس کا مگ-29 جنگی طیارہ کریش ہوا ہے۔ حالانکہ پائلٹ محفوظ ہے۔ نوا شہر ضلع کے رورکی کلاں گاؤں کے پاس حادثے کا شکار طیارے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ایس ایس پی ہوشیارپور گورو گرگ نے کہا

کورونا کے تازہ معاملات کے بعد بھٹکل میں مدینہ کالونی اور اطراف کے علاقوں کو کیا گیا مکمل سیلڈ: گھبرانے کی نہیں احتیاط برتنے کی ضرورت

بھٹکل: 8 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں ایک ساتھ آج جمعہ کو بارہ افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہونے کے بعد ان کے محلوں سمیت آس پاس کے محلوں کوبھی سیلڈ کیا گیا ہے اور آنے جانے پر مکمل پابندی لاگو کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آج آئی رپورٹ میں مدینہ کالونی کے چھ  لوگ، کوگتی نگر کے تین

18 سالہ لڑکی کے رابطہ میں آنے والے بھٹکل کے 12 افراد کورونا پوزیٹیو۔ مزید معاملات بڑھنے کے امکانات؛ بے احتیاطی برتنے سے بھٹکل پھر ایک بار ہوا ریڈ زون

بھٹکل: 8 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) گزشتہ روز کورونا پوزیٹیو پائی گئی بھٹکل کی 18 سالہ لڑکی کے رابطہ میں آنے والے 12 افراد کی رپورٹ آج جمعہ کے روز کورونا پوزیٹو موصول ہوئی ہے جس سے پھر ایک بار بھٹکل ریڈ زون میں چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج جن لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی ہے اس میں لڑکی ک

وشاکھاپٹنم میں 3 کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 11 افراد ہلاک، 5000 سے زائد بیمار

آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک فارما کمپنی سے زہریلی گیس لیک ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زہریلی گیس لیک کے اس واقعہ کی وجہ سے ایک بچے سمیت 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ہندی نیوز پورٹل پر شائع ایک خبر کے مطابق 5000 سے زائد افراد بیمار بتائے جا رہے ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مط

کرونا وائرس :سعودی عرب میں ریکارڈ 1793 نئے کیسوں کی تصدیق ، کل تعداد 33731 ہوگئی

سعودی عرب نے جمعرات کو کرونا وائرس کے 1793 نئے کیسوں اور دس اموات کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کل کیسوں کی تعداد 33731 ہوگئی ہے اور یہ مہلک وَبا پھیلنے کے بعد سے 219 افراد وفات پا چکے ہیں۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار ایک سعودی

ریلوے یونین کا سونیا گاندھی کو مکتوب۔ شرمک اسپیشل ٹرینوں پر ’ چھوٹی موٹی سیاست‘ نہ کریں

نئی دہلی۔ آل انڈیا ریلوے مینس فیڈریشن نے جمعرات کو کانگریس صدر سونیا گاندھی سے اپیل کی کہ وہ شرمک اسپیشل ٹرینوں کے کرایہ معاملے پر "چھوٹی موٹی سیاست" میں ملوث ہونے سے باز رہیں اور کہا کہ ریلوے نے اسٹیشنوں پر زیادہ بھیڑ بھاڑ کو روکنے کے لئے پیسے چارج کئے۔ سونیا گاندھی کو لکھے گئے ایک خط میں ریلوے کار

بھٹکل میں دو دن قبل کورونا سے متاثر ہونے والی لڑکی کو کاروار کے میڈیکل سائنس مرکز منتقل کیا گیا

بھٹکل: 7 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دو دن قبل بھٹکل میں کورونا کوڈ 19 سے متاثر پائی جانے والی 18 سالہ لڑکی کو آج بھٹکل سرکاری اسپتال سے کاروار میڈیکل سائنس مرکز منتقل کیا گیا ہے۔ عصر کے وقت ایمبولینس کے ذریعہ بھٹکل سرکاری اسپتال سے لڑکی کو لے جایا گیا تھا اور قریب چھ بجے کورونا کے لیے خصوصی طور

ملک میں ابھی ختم نہیں ہوگا کورونا وائرس، ایمس ڈائریکٹر نےکہا- جون- جولائی میں آئیں گے سب سے زیادہ کیس

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus) انفیکشن کے معاملے مسلسل بڑھتےجارہے ہیں۔ جمعرات کو ان کی کل تعداد بڑھ کر 52952 ہوگئے ہیں۔ ساتھ ہی ملک میں کووڈ -19 (Covid 19) سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1783 ہوگئی ہے۔ ملک دنیا میں اس انفیکشن کی ویکسین (Covid 19 Vaccine) تیار کرنےکی کوششیں جنگی پیمانہ پ

کورونا وبا سے لڑنے کے لیے بدھ کے راستے پر چلیں: پی ایم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کی وبا سے لڑنے کے لئے لوگوں سے بدھ کے راستے پر چلنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان آج ہر اہل وطن کی زندگی بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کے ساتھ اپنی عالمی ذمہ داریوں کے لئے بھی اتنی ہی سنجیدگی سے عمل پیرا ہے۔ پی ایم مودی نے یہ بات