Search results
Search results for ''
News Categories
کورونا بحران سے خراب ہوئی سعودی عرب کی معاشی حالت ، تین گنا بڑھا ٹیکس ، اخراجات میں بھی بڑی کٹوتی
سعودی عرب نے پیر کو کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے بحران اور تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے معیشت کو پہنچے نقصان کی وجہ سے بنیادی سامانوں پر ٹیکس میں تین گنا اضافہ کرکے انہیں ۱۵ فیصد تک بڑھا رہا ہے اور اہم منصوبوں پر اخراجات میں تقریبا 26 ارب ڈالر کی کٹوتی کررہا ہے ۔ سعودی عرب کے وزیر خزان
بھٹکل میں آج نہیں آیا کورونا کا نیا معاملہ؛ کل آنے والی ہے 12 لوگوں کی رپورٹ
بھٹکل: (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں لگاتار تین دنوں تک کورونا کی خبریں آنے کے بعد آج پیر کے روز راحت کی خبر موصول ہوئی ہے۔ آج صبح اور شام کے ہیلتھ بلٹین میں بھٹکل اور ضلع اترکینرا میں کورونا کا کوئی بھی نیا مریض نہیں پایا گیا ہے۔ اس سے قبل 5 مئی کو کورونا پوزیٹیو پائی گئی 18 سالہ لڑکی کے راب
گوگل کا ہاتھ سے لکھی تحریر کو موبائل سے ’’کاپی‘‘ کرکے کمپیوٹر پر ’’پیسٹ‘‘ کرنے کا فیچر
گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور نہایت کار آمد فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے ہاتھ سے لکھی ہوئی صاف تحریر کو موبائل فون کے ذریعے ’’کاپی‘‘ کرکے کمپیوٹر پر ’’پیسٹ‘‘ کیا جاسکے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہاتھ کی تحریر کو موبائل فون کے لینس کے ذریعے نقل کرکے کمپیوٹر پر چسپاں کیا جا سکتا
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی
سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی 'آرامکو' نے آج 11 مئی سے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔ آرامکو کی طرف سے جاری کردی قیمتوں کے نئی شیڈول کے مطابق پٹرول 91: 0.67 ریال فی لیٹر جو پچھلے مہینے کی نسبت 49 فیصد کم جب کہ پٹرول 95: 0.8
ملک میں کورونا کا قہر: 24 گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے معاملے، 97 افراد لقمہ اجل
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) تیزی سے پھیل رہا ہے اور پہلی بار ایک دن میں چار ہزار سے زیادہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کورونا انفیکشن کے 4213 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 67 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ 97 افراد لقمہ اجل بن
افطار پارٹی میں شرکت کے بعد ایک ہی خاندان کے 16 افراد کورونا کی گرفت میں
دوبئی: عالمی وبا کرونا وائرس (کووڈ۔19) کے چیلنج کے ماحول میں بھی بحرین کا ایک خاندان رمضان کی افطار میں جانے کی خواہش ترک نہیں کر پایا اور احتیاط برتے بغیر 16 اراکین کے ساتھ وائرس لے کر لوٹا۔ دراصل جس افطار پارٹی میں یہ خاندان شامل ہوا، وہاں ان کا ایک رشتہ دار بھی آیا تھا جو کرونا سے متاثر رہ
4 بجے سے ٹکٹ بکنگ، ماسک۔ سینیٹائزر اور 2 گھنٹے پہلے اسکریننگ، ٹرینوں میں سفر سے پہلے جان لیں نئے ضابطے
نئی دہلی۔ کورونا وبا (Covid-19 Pandemic) کی وجہ سے ملک میں پچاس دن سے لاک ڈاون (Lockdown) نافذ ہے۔ مرکزی حکومت نے منگل سے دہلی سمیت کچھ شہروں میں پندرہ جوڑی مسافر ٹرینوں کو چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ آج شام چار بجے سے آئی آر سی ٹی سی کی آفیشیل ویب سائٹ پر شروع ہو جائے گی۔ اس
ریلوے کا 12 مئی سے ٹرین چلانے کا اعلان، عام مسافروں کے لئے پیر کی شام 4 بجے سے بکنگ شروع
نئی دہلی: ملک میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ ہے اس سے پہلے ہی انڈین ریلوے نے بڑا اعلان کیا ہے۔ محکمہ ریل 12 مئی سے کچھ مسافر ٹرینیں چلانے پر غور کر رہا ہے۔ ریلوے کی جانب سے 12 مئی سے 15 ٹرینیں شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ تاہم، یہ ٹرینیں عام مسافروں کے لئے نہیں چلیں گی۔ حکومت کے ذریعہ نشان زد ک
مدینہ کالونی اور نوائط کالونی کے بعد سلطانی اسٹریٹ اور بندر روڈ سکینڈ کراس کو کیا گیا سیلڈ
بھٹکل: 10 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں چار دن میں کورونا مریضوں کی تعداد 28 کو پہنچنے کے بعد جن علاقوں میں کورونا کے مریض پائے گئے ہیں ان علاقوں سمیت اطراف کے علاقوں کو بھی سیلڈ کیا گیا ہے۔ سیلڈ کیے گئے علاقوں میں مدینہ کالونی اور اس کے اطراف کا علاقہ، نوائط کالونی اور اس کے اطراف کا علا
پی ایم مودی کریں گے کل پھر وزرائے اعلیٰ سے میٹنگ، کیا پھر بڑھے گا لاک ڈاؤن؟
نئی دہلی: کورونا کی وبا کے خلاف ملک بھر میں چلائی جا رہی مہم کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ایک بار پھر میٹنگ کرنے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کی ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ دوپہر تین بجے یہ میٹنگ ویڈیو کانف
بڑی خبر: بی ایس ایف میں سامنے آئے کووڈ-19 کے 18 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد بڑھ کر 276 ہوگئی
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (coronavirus) کے انفیکشن کی چپیٹ میں سیکورٹی اہلکار بھی آگئے ہیں۔ بارڈر سیکورٹی فورسیز (بی ایس ایف) کے 18 اور ملازمین میں اتوار کو کووڈ-19 (Covid 19) کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بی ایس ایف میں کووڈ 19 کے معاملات بڑھ کر اب 276 ہوگئے ہیں۔ اتوار کو آئے 18 نئے معاملو
فرضی خبروں سے جمہوریت کو خطرہ، سخت قانونی اقدامات کرے گی حکومت: جاوڈیکر
نئی دہلی : وزیر اطلاعات نشریات پرکاش جاوڈیکر نے جعلی خبروں کو کمتر مقاصد کے ساتھ پھیلائے جانے کو جمہوریت کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس ضمن میں سخت قانونی اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ جاوڈیکر نے ہفتے کو یہاں نارد جینتی کے موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس (انڈیا) کے ایک ویبنار میں
جاوید اختر کا اذان سے متعلق متنازعہ بیان، کہا- لاوڈ اسپیکر سے بند کردینی چاہئے اذان
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر (Javed Akhtar) نےلاوڈ اسپکر پر اذان دینےکو پریشان کرنے والا بتایا ہے۔ جاوید اخترنےکہا ہے کہ اذان کو لاوڈ اسپیکر پر نہیں دینا چاہئے، اس سے پریشانی ہوتی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں جاوید اختر نے لکھا، ’پچاسوں سال تک لاوڈ اسپیکر پر اذان دینا حرام رہا، لیکن اب جب حلال
لاک ڈاؤن بڑھا تو پورے ضلع میں کام پرنہیں لگے گی پابندی! حکومت کا یہ ہے پلان: جانیں یہاں
کوروناوائرس(Corornavirus) کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ان دنوں ملک بھر میں لاک ڈاؤن(Lockdown) نافذ ہے۔ لاک ڈاؤن کا تیسرا فیز17 مئی کو ختم ہو رہا ہے۔ لاک ڈاؤن کو بڑھانے کو لیکر حکومت نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے لیکن اس بات کی امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اگر اسے بڑھایاجاتا ہے تو پھر کیا پہلے کے مقابلے
بھٹکل میں کوورونا پوزیٹیو معاملات کا سلسلہ جاری: آج مزید سات نئے معاملات کی تصدیق۔ کل تعداد 28 کو پہنچی
بھٹکل: 10 مئی ،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں مینگلور کے فرسٹ نیورو اسپتال سے پہنچا کورونا کا مرض رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے 5 مئی کو 18 سالہ لڑکی کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد سے ہر دن مریضوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے۔ جمعہ کے روز بھٹکل میں کورونا کے 12 مریض پائے گئے تھے جس کے بعد کل ہفتے
نفرت پھیلانے والے ’ہندوستانی نیوز چینلوں‘ پر یو اے ای میں پابندی کا مطالبہ
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مشہور و معروف اخبار 'گلف نیوز' نے ہندوستان کے کئی چینلوں پر یو اے ای میں پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ گلف نیوز نے یہ مطالبہ گزشتہ بدھ کو اپنے ایک اداریہ کے ذریعہ حکومت سے کیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ ہندوستان کے سب سے اہم نیوز چینلوں ریپبلک ٹی وی، زی نیوز، انڈی
دہلی: ایمس کے ڈاکٹر زاہد نے اپنی جان جوکھم میں ڈال بچائی کورونا مریض کی جان
دہلی واقع ایمس کے جلسہ گاہ میں جب ڈاکٹر زاہد نے قدم رکھا تو ساتھی ڈاکٹروں نے تالی بجا کر ان کا استقبال کیا۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے اور رمضان کے اس مہینے میں پابندی سے روزہ رکھ رہے ڈاکٹر زاہد نے کارنامہ ہی کچھ ایسا انجام دیا تھا کہ صرف ڈاکٹر طبقہ ہی نہیں بلکہ پورا ہندوستان ان کے حوصلے کی تعری
میرے بارے میں افواہیں پھیلائی گئیں، میں مکمل طور پر صحت مند ہوں: امت شاہ
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ان کی صحت کے بارے میں جاری قیاس آرائیوں پر روک لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں اور انہیں کوئی بیماری نہیں ہے۔ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کر کے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے کچھ دوستوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے میری صحت کے بار