Search results
Search results for ''
News Categories
شاہین باغ سے جبراً مظاہرہ ختم کرائے جانے کے خلاف خاتون مظاہرین پہنچیں سپریم کورٹ
منگل کی علی الصبح دہلی پولس نے شاہین باغ میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کے خلاف 101 دنوں سے جاری مظاہرہ کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے جبراً ہٹا دیا تھا۔ اب خاتون مظاہرین پولس کی اس کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ 24 مارچ کو ہوئی پولس کارروائی کو حقوق انسانی کی خلاف ورزی
کورونا وائرس: سعودی عرب میں دوکی موت اور 900 سے زیادہ متاثر
کورونا نامی وبائی وائرس پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہےاور بڑے بڑے ملک اس کی چپیٹ میں آ چکے ہیں۔سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بدھ کو کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض کی موت کی تصدیق کی ہے۔اس طرح سعودی عرب میں اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی ہے اور اس کا شکار افراد کی تعداد
بڑی خبر:8.3کروڑ خاندانوں کو3ماہ تک مفت ملے گاایل پی جی سلنڈر،ان افراد کوملیں گے500روپئے
وزیراعظم اجوالہ یوجنا (Pradhan Mantri Ujjwala Yojana)کے خواتین کو اگلے تین ماہ تک مفت ایل پی جی سلنڈر دیئے جائیں گے۔خط غربت سے نیچے 8.3 کروڑ خاندانوں کو تین ماہ کے لئے مفت ایل پی جی سلنڈر ملیں گے۔جس سے 8.3 کروڑ بی پی ایل کنبوں کو فائدہ پہنچانے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ جن دھن اکاؤنٹ رکھنے والی خواتین
وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کی پریس کانفرنس:کیے گئے یہ بڑے اعلان،80 کروڑلوگوں کوملےگافائدہ
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ وزیر اعظم کلیب کلیان یوجنا میں غریبوں اور تارکین وطن کو نقد رقم کی منتقلی کی جائیگی۔ وزیر خزانہ نے تین ماہ تک ہر صحت کارکن کے لئے 50 لاکھ روپے کے میڈیکل انشورنس کور کا اعلان کیا ہے۔مرکز نے وزیر اعظم غریب کلیان اسکیم کا اعلان کیا۔ اس اسکیم کے تحت مرکز نے جمعرات کو 1
سچی باتیں۔۔۔ شب برات کی بدعتیں۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی
1925-02-27 شب برات آگئی۔ گھر گھر حلوے کے سامان ہورہے ہوں گے اور جن کے پاس روپیہ نہ ہوگا ، وہ قرض لے کر اس کی فکر کررہے ہوں گے۔ میدہ، گھی، شکر، وغیرہ کی خریداری دل کھول کر ہورہی ہوگی۔ آتشبازی الگ بڑے پیمانہ پر تیار ہورہی ہوگی۔ آتشباز خوش ہورہے ہوں گے، کہ ابکی انار، پھلجھڑی، پٹاخے، چھچھوندر، کی
لاک ڈاؤن کے دوران بغیر ضرورت گاڑیاں چلانے والوں کا رجسٹریشن اور ڈرائیور کا لائسنس منسوخ کیا جائے گا: اتر کینرا ڈپٹی کمشنر
کاروار: 25 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے لاک ڈاؤن کے دوران بغیر ضرورت کے گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ انہوں نے یہاں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی بغیر ضرورت کے باہر گاڑی لے کر آئے گا اس کی گاڑی
بھٹکل کار اسٹریٹ میں بجلی کا تار چھونے سے ایک کی موت؛ ایک کی حالت نازک
بھٹکل: 25 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کار اسٹریٹ میں ابھی شام کے وقت ایک نوجوان کی بجلی کے زندہ تار کو چھونے سے موت واقع ہوگئی ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی گرنے والے ایک اور لڑکے کی حالت نازک بتائی گئی ہے جسے مزید علاج کے لیے کنداپور لے جایا گیا ہے۔ مرنے والے کی شناخت محمد فہد منیگار (18)کی حیثیت س
مودی نے کہا لاک ڈاؤن واحد راستہ، کانگریس نے پوچھاغریب کے 21دن کیسے کٹیں گے
وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس ’کووڈ۔19‘ کے بڑھتے قہر کے پیش نظر ملک کے عوام سے لاک ڈاون کے دوران گھروں پر ہی رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ گھر سے باہر نہیں جانا ہی اس بیماری سے بچنے کا واحد متبادل ہے۔ ادھر کانگریس نےمودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نےغریبوں کے لئے کچھ نہیں کیا۔
ہندوستان ’لاک ڈاؤن‘ کے درمیان فلپکارٹ کی خدمات بھی بند!
پی ایم مودی نے پورے ہندوستان میں 25 مارچ سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے اور اس کے بعد کئی ساری خدمات لوگوں کے لیے بند ہو گئی ہیں۔ اس درمیان مشہور ای-کامرس کمپنی فلپکارٹ نے بھی اپنی خدمات بند کر دی ہیں۔ فلپکارٹ کا آفیشیل ویب سائٹ کھولنے پر پتہ چلتا ہے کہ انھوں نے عارضی طور پر اپنی خدمات کو
کورونا سے ہندوستان میں گیارہویں موت، متاثرین کی تعداد 562 پہنچی
کورونا وائرس سے جنگ کے لیے پورا ہندوستان آج سے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن پر ہے اور اس درمیان تمل ناڈو کے مدورائی سے ایک موت کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ کورونا متاثر مریض کی اس موت کے ساتھ ہی ہندوستان میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ علاوہ ازیں متاثرین کی تعداد میں بھی لگاتار اضافہ ہو
ایودھیا:ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کے دوران رام مندرکی تعمیر کے لیےکی گئی پیش رفت، یوگی نے کہی یہ بات
ایودھیا : 25 کو مارچ کو ملک میں شروع ہوئے 21 دن کے لاک ڈاؤن کے درمیان ایودھیا میں اترپردیش کی یوگی حکومت نے ایودھیا میں رام مندر کے احاطہ میں واقع ماناسا بھون میں رام للا کی مورتی منتقل کی اور باقاعدہ طور پر پوجا پاٹ بھی شروع کی ۔بتایا گیا ہے کہ نواراتری کی شروعات کے موقع پر یوگی آدتیہ ناتھ ایودھیا
برطانیہ کو بڑا جھٹکا ، پرنس چارلس بھی کورونا وائرس کے شکار ، مثبت آئی رپورٹ
برطانیہ میں ملکہ ایلزابیتھ کے بڑے بیٹے پرنس چارلس بھی کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں ۔ فی الحال چارلس اسکاٹ لینڈ میں سیلف آئسولیشن میں ہیں اور موصولہ اطلاعات کے مطابق وہیں ان کا علاج کیا جارہا ہے ۔ 71 سالہ چارلس برطانونی تاج کے جانشیں کے ترتیب میں پہلے نمبر پر ہیں ۔ بیکنگھم پیلس کی طرف س
ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کیس، نریندر مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے کریں گے خطاب
نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں مہلک کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے پھیلنے کے پیش نظر منگل کی شام آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس سے قبل مودی نے جمعرات کے روز کورونا وائرس کے پیش نظر قوم سے خطاب کیا تھا ، جس میں لوگوں سے اپیل کی گئی تھی کہ وہ 14 گھنٹوں کا 'جنتا کرفیو' نافذ کریں۔ اس کی اپیل کا
بھٹکل کے قاضی صاحبان نے پنج وقتہ نمازیں گھروں میں ادا کرنے کا دیا حکم: جمعہ کی نماز بھی اس ہفتہ ادا نہیں کی جائے گی
بھٹکل: 24 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں پھیل رہی وبا اور حالات کی سنگینی کودیکھتے ہوئے بھٹکل قاضی صاحبان نے آئندہ اعلان تک تمام مسلمانوں کو پنج وقتہ نمازیں گھر میں ہی ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور اس ہفتہ جمعہ کی نماز ادا نہ کیے جانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کے
بھٹکل میں کورونا کے دو نئے معاملات کے بعد ضلعی ہیلتھ ٹیم بھٹکل پہنچی: تنظیم نے کی عوام سے تعاون کی اپیل
بھٹکل: 24 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج کورونا وائرس کے دو نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ پنچایت کے سی ای او جناب روشن صاحب نے آج صبح ہی ہیلتھ ٹیم کے ساتھ بھٹکل کا دورہ کیا اور افسران کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے سرکاری اسپتال پہنچ کر تمام تیاریوں کا جائزہ ل
Two more Bhatkal men tests positive for COVID-19 after arriving from Dubai
Bhatkal: Two people who arrived from Dubai to Mangaluru International Airport on March 21, have tested positive for Corona Virus. Swabs of a 40-year old man who arrived from Dubai with symptoms were sent for testing which have now reported to have been tested positive. Another 65-year old man
بھٹکل کے مزید دو لوگوں میں کورونا وائرس ہونے کی تصدیق؛ تعداد تین کو پہنچی ۔ بھٹکل مکمل طور پر لاک ڈاؤن
بھٹکل: 24 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے بھٹکل میں مزید دو لوگوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیس کی تصدیق ہوئی ہے دونوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ دونوں دبئی سے لوٹے تھے۔ اس سلسلہ میں ضلعی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے میڈیا والوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ان دونوں کا تعلق بھٹ
شاہین باغ مظاہرہ ختم، حراست میں لیے گئے درجن بھر لوگوں کے خلاف ہوگی کارروائی!
شاہین باغ میں اس وقت کثیر تعداد میں پولس موجود ہے اور سی اے اے مخالف مظاہرہ ختم کرانے کے بعد علاقے میں سخت نگرانی رکھے ہوئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شاہین باغ مظاہرہ ختم کرانے کے لیے کی گئی کارروائی سے قبل مظاہرہ کے آس پاس کی گلیوں میں پولس کی کئی ٹکڑیاں گشت کرتی رہیں اور کئی پولس اہلکار ق