Search results
Search results for ''
News Categories
عالمی یوم یوگا کے موقع پر بھٹکل میں بھی یوگا کا اہتمام
بھٹکل: 21 جون، 18(بھٹکلیس نیوز بیورو) چوتھے عالمی یوم یوگا کے موقع پر آج بھٹکل میں رکن اسمبلی مسٹر سنیل نائک کی موجودگی میں ایک سو سے زائد افراد نے یوگا کیا جس کے لئے مرڈیشور آر این ایس آڈیٹوریم میں اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر یوگا کا آغاز صبح 06:00 بجے کیا گیا جس کی تربیت یوگا گرو ڈاکٹر منجو
BMJ Qatar organizes Eid Milan get together
Qatar 21 June 2018: (Bhatkallys News Bureau) BMJ Qatar organized an Eid-Milan get together on the second day of Eid-ul-Fitr here at a private hotel for the community members. The event began with recitation of holy Quran by Ahmed Shakir Mawad and Naat by Abdul Samad Ikkeri. Zubair Khalifa, Secret
عالمی یوم یوگ : پی ایم مودی نے کیا دہرادون میں یوگ،کہا دنیا کو جوڑ رہا یوگ
پوری دنیا میں آج عالمی یوم یوگ منایا جا رہاہے۔یہ چوتھا عالمی یوم یوگ ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی دہرادون میں یوم یوگ پروگرام میں شامل ہوئے۔یہاں انہوں نے عام لوگوں کے ساتھ یوگ کیا۔اس موقع پر پی ایم مودی نے کہا ،"پوری دنیا نے یوگ کو گلے لگا لیا ہے اس کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے ۔یوگ دوس ایک بڑی تحریک بن گ
کشمیرمیں 4 دہشت گردوں کے پیچھےمارے جاتے ہیں 20 شہری: غلام نبی آزاد
نئی دہلی: جموں وکشمیر میں اتحادی حکومت سے بی جے پی کے الگ ہونے اور ریاست میں دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کے مرکزی حکومت کے وعدے کے ایک دن بعد سینئر کانگریسی لیڈر اورراجیہ سبھا کے اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی استحصال کی پالیسی کا سب سے زیادہ نقصان عام عوام کو بھگتنا پڑتا
بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے عید ملن پروگرام کا انعقاد؛ بھٹکل سے بھی مہمانان کی شرکت
جدہ: 21 جون، 18( بھٹکلیس نیوز بیورو) گزشتہ روزجدہ کے پاریس ہال میں بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے اپنے ممبران کے لئے عید ملن پروگرام منعقد ہوا جس میں ممبران کے ساتھ ساتھ بھٹکل سے بھی مہمانان نے شرکت کی۔ اس عید ملن میں جہاں دلچسپ پروگرامات اور مکالموں سے حاضرین کو مھظوظ کرنے کی کوشش کی گئی وہیں
مشہور مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی چل بسے
کراچی -20/جون: (ایجنسی )معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 94 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےـ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق احمد یوسفی کو کچھ عرصہ قبل نمونیا ہوا تھا اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ آج 94 برس کی عمر میں
امارات : واٹس ایپ پر اِن پیغامات کی سزا 10 لاکھ درہم جرمانہ
اگر آپ کو فون کال یا واٹس ایپ پیغام کے ذریعے یہ بتایا جائے کہ آپ نے متحدہ عرب امارات میں کوئی انعام جیتا ہے یا روزگار کو کوئی موقع حاصل کر لیا ہے؟ تو غالبا اس سوال کا جواب مثبت ہی ہو گا۔ حالیہ عرصے میں امارات کے اندر اس طرح کے پیغامات کی بھرمار ہو گئی ہے۔ اس رجحان نے عجمان کی پولیس کو اس بارے
صارفین کو دھوکا دینے پر ایپل کمپنی پر 9 ملین ڈالر جرمانہ
سڈنی: آسٹریلوی عدالت نے معروف موبائل کمپنی ایپل پر صارفین کو دھوکا دینے کے جرم میں 9 ملین آسٹریلین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے معروف موبائل فون کمپنی ایپل پر آئی فونز اور آئی پیڈز میں پیدا ہونے والی خرابی کی درستگی سمیت دیگر خدمات فراہم ک
کمپیوٹر سے موبائل میسیجز بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی گئی
نیویارک: گوگل نے کمپیوٹراورلیپ ٹاپ کے ذریعے اینڈرائڈ اسمارٹ فون پر میسیجز بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات بمعہ تصاویراوراسٹیکربھیج یا وصول کرسکیں گے۔ یہ بالکل ایسا ہی فیچرہے جیسا اینڈر
برقی بسیں خریدنے کے لئے مالی تعاون دینے سے مرکز کا انکار حکومت کے فیصلہ سے کے ایس آر ٹی سی کو زبردست دھچکا
بنگلور، 20 جون(سالار ) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) کی طرف سے مختلف شہروں کے درمیان برقی بسیں دوڑانے کے طویل عرصہ سے منتظر منصوبہ کو ایک زبردست دھچکا لگا ہے، واضح رہے کہ کے ایس آر ٹی سی کا یہ منصوبہ پورے ملک میں اپنی نوعیت کا اولین منصوبہ تھا۔افسران نے بتایا ہے کہ مرکزی حکو
انا بھاگیہ اسکیم کے تحت دئے جانے والے چاول میں دو کلو اضافہ زیر غور بی پی ایل کارڈ کو آدھار سے جوڑنے کی میعاد میں توسیع ہوگی: ضمیر احمدخان
بنگلور:20 جون۔(سالار)ریاستی وزیر برائے غذا وشہری رسدات، اوقاف، اقلیتی امورو حج بی زیڈ ضمیر احمد خان نے کہا کہ انا بھاگیہ اسکیم کے تحت ہر ایک فرد کو دئے جانے والے چاول میں مزید دو کلو اضافہ کی تجویز حکومت کے سامنے ہے۔ بہت جلد اس پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔وکاس سودھا کے اپنے دفتر میں محکمہ غذا و شہری ر
ضلع پنچایت چیف افسر کی کار کا نجی کاموں میں استعمال
کاروار: 20 جون، 18(بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع پنچایت چیف افسر کی جانب سے کرایہ پر لی گئی کار کو نجی کاموں میں استعمال کے بعد کار ڈرائیور کو نوٹس جاری کی گئی ہے۔ یہ واردات کاروار میں پیش آئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ضلع پنچایت چیف پلاننگ افسر نے ایک کار ماہانہ 29؍ہزار دے کر کرایہ پر لی تھی جس کے لئے ماہانہ
One killed as tanker overturns and goes into flames
Chikkamagluru 20 June 2018: (Bhatkallys News Bureau) One person died on the spot after a tanker overturned and went into flames near Giriyapura of Chikkamangluru on the afternoon of Tuesday, June 19. According to the source, the incident took place when a tanker heading towards Hosadurga toppled
امریکہ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر ہونے کا اعلان
واشنگٹن ۔ امریکہ نے منگل کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے باہر ہونے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ کسی بھی ملک نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کی ہماری مہم سے جڑنے کی ہمت نہیں دکھائی، لہذا امریکہ اس سے باہر ہونے کا اعلان کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا’’ایسا کرتے وقت میں
ہندوستان اور جاپان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے بات چیت
نئی دہلی۔ ہندوستان اور جاپان نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے منگل کو یہاں تفصیلی بات چیت کی اور اس میں’ ہندوستان -جاپان اہم اسٹریٹجک اور عالمی شراکت‘ پر زیادہ توجہ مرکوز کیا گیا۔وزارت خارجہ نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا’’دونوں فریقوں نے دو طرفہ تعاون کو مضبوط کرنے اور آپسی شراکت داری کو فروغ
ملک کے چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم نے اپنے عہدہ سے دیا استعفی
نئی دہلی : ملک کے چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا ہے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو اپنا استعفی نامہ بھیجا تھا ، جس کو منظور کرلیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے خود ہی ایک فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ اروند سبرامنیم خاندانی وجوہات کی
دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری ممبئی حج ہاؤ س کے امام نے جمعیۃ علما ہند کا شکریہ ادا کیا
ممبئی میں واقع حج ہائوس میں امامت کے فرائض انجام دینے والے مولانا غلام یحیٰ کو ممبئی ہائی کورٹ نے گذشتہ ہفتہ دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بری کئے جانے والے نچلی عدالت کے فیصلہ کی تصدیق کی تھی، نے آج جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے دفتر پہنچ کر صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر مولانا مستقیم اعظمی، سکری
BJP ends alliance with PDP; Muscular policy can't work in J&K, says Mehbooba
In a big political development today, the ruling BJP has ended its alliance with PDP in Jammu and Kashmir. This decision was taken in a meeting chaired by BJP president Amit Shah. Following the pullout, BJP has sent a letter to the Governor, NN Vohra expressing their decision. Governor's rule is a m