بی ایم اے ریاض کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد؛ 35/افراد نے دیا خون
01:53PM Wed 15 Apr, 2020
ریاض: 15 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (بی ایم اے) کی جانب سے گزشتہ روز ریاض میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بی ایم اے کے تقریبا 35/افراد نے اپنا خون عطیہ کیا۔
اس کار خیر کو کرنے کے لیے بی ایم اے کے ممبران میں کافی جوش نظر آیا۔