Search results
Search results for ''
News Categories
انجمن کالج کے اساتذہ کے لیے شابندری محسن صاحب نے دی آن لائن کلاسس کی تربیت
بھٹکل: 30 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے کالج بورڈ سکریٹری جناب محمد محسن شابندری صاحب نے لاک ڈاؤن کے اس دور میں طلبہ کے اوقات کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے اساتذہ کو آن لائن کلاسس کا اہتمام کرنے کی ہدایت دی ہیں۔ اسی کے تحت آج جناب محسن شابندری صاحب نے انجمن میں ایک نشست م
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے تمام تعلقات ختم کرنے کا کیا اعلان
واشنگٹن: کورونا پھیلنے پر پیدا تنازعے نے بالآخر سنگین شکل اختیار کر لی اور امریکہ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی امداد بند کر دی او ر اس کے ساتھ تمام تعلقات ختم کر دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈبلیو ایچ او پر چین کی 'کٹھ پتلی' ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے صدر امریکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کل کہا کہ عالم
جلد بدل جائیں گے سب کے موبائل نمبر، 10 کی جگہ ہوں گے 11 عدد، جانیں تفصیل
نئی دہلی: ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (TRAI) ملک میں موبائل فون نمبرنگ اسکیم کو بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرائی نے جمعہ کو ملک میں 11 ڈیزٹ (عدد) کے موبائل نمبر (11 digit mobile number) کو استعمال کرنے کی تجویز جاری کی ہے۔ ٹرائی کا ماننا ہے کہ 10 عدد والے موبائل نمبر کو 11 عدد و
اتر کینرا میں آج کورونا کے دو نئے معاملے: کاروار اور ڈانڈیلی میں ایک ایک مریض کی تصدیق
کاروار: 30 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں پچھلے کچھ دنوں کے وقفہ کے بعد آج پھر کورونا کے دو معاملے سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق ریاست میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 141 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس میں سے دو اتر کینرا کے معاملے بھی شامل ہیں۔ تفصیلا
ملک میں 30 جون تک رہے گا لاک ڈاون : مذہبی مقامات، مالز اور ریسٹورنٹ کو 8 جون کے بعد ملے گی مشروط چھوٹ
نئی دہلی: 30 مئی،20 (یو این آئی) کورونا وائرس کے درمیان مرکزی حکومت نے لاک ڈاون 5.0 کے لئے گائڈ لائن جاری کرتے ہوئے ایک ماہ کے لئے لاک ڈاون کو بڑھا دیا ہے جبکہ غیر کنٹینمنٹ زون میں مالز اور ریسٹورنٹ کو 8 جون کے بعد کھولنے کی اجازت دی ہے ۔ اس سلسلے میں مرکزی وزارت داخلہ نے گائیڈ لائنس بھی جاری کر
کنٹینمنٹ علاقوں کو چھوڑ کر بھٹکل میں کل اتوار کو بھی کھلیں گی ضروری چیزوں کی دکانیں
بھٹکل: 30 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی جانب اتوار کے روز ریاست بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کے حکم کو منسوخ کرنے کے بعد بھٹکل میں بھی کل 31 مئی اتوار کے روز ضروری چیزوں کی دکانیں کھلی رہنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت ایس کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق بھٹکل کے مدینہ کالو
بنگلورو : پادرائن پورہ میں پر تشدد احتجاج کا معاملہ میں سبھی 126ملزمین کو ملی ضمانت ، جانئے کیا ہے معاملہ
کرناٹک میں کئی دنوں تک سرخیوں میں رہے پادرائن پورہ کے معاملہ میں اب تمام ملزمین کو ضمانت مل گئی ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے تمام 126 ملزمین کو مشروط ضمانت دی ہے۔ جسٹس جان مائیکل کی بینچ نے جرح مکمل کرنے کے بعد چند شرائط کے ساتھ ضمانت کی عرضداشت کو منظوری دی ۔ اس معاملہ میں ایک لاکھ روپے بانڈ کی بنیاد پ
گزشتہ ہفتہ کی طرح کل اتوار کو ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: وزیر اعلیٰ یڈی یورپا کا بیان
بینگلور: 30 مئی، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نےآج ایک اعلان میں کہا ہے کہ سابقہ ہفتہ اتوار کی طرح کل اتوار 31مئی،20 کو ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ ہفتہ اتوار کو حالات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا تھا لیکن
دبئی کے 4 ساحلوں کو آج سے عوام کے لیے کھول دیا گیا
دبئی کی بلدیہ نے آج جمعے کے روز سے چار ساحلوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کے روز جاری بیان میں بتایا گیا کہ مذکورہ ساحلوں میں الممزر، جميرا، ام سقيم اور "جی پی آر" شامل ہیں۔ بلدیہ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیمین پر زور دیا ہے کہ وہ ان مقامات پر تمام متعلقہ ہدایات پر سختی سے کار
دو ماہ سے زیادہ لاک ڈاؤن میں رہنے کے بعد بھٹکل میں عوام کو ملی ڈھیل؛ سڑکوں اور دکانوں پر دکھی لوگوں کی چہل پہل
بھٹکل: 29 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں یکے بعد دیگرے کوڈ 19 کے معاملات سامنے آنے کے بعد سے دو ماہ سے زیادہ لاک ڈاؤن کا سامنا کررہے عوام کو آج کچھ گھنٹوں کی ڈھیل دی گئی تھی۔ کل ایس پی شیو پرکاش کی جانب سے بھٹکل میں صبح 08:00 بجے سے 02:00 بجے تک ڈھیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے اشیاء
حجاب ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں:نئی ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج رفیعہ ارشد کابیان
پوری دنیا میں مسلم خواتین کا حجاب ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اس پر آئے دن بحث ہوتی رہتی ہے کہ حجاب مسلم خواتین کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ 40 سالہ حجاب پہننے والی مسلم خاتون جج رفیعہ ارشد کو گذشتہ ہفتے برطانیہ کے علاقے مڈلینڈز سرکٹ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج مقرر کیا گیاہے اور حجاب سے متعلق ان کی رائے
ممتا حکومت نے مغربی بنگال میں دی سبھی مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کو سبھی مذہبی مقامات کو کھولنے کی منظوری دیدی ہے ۔ وزیر اعلی کا یہ حکم یکم جون سے نافذ ہوگا ۔ ریاست میں سبھی مذہبی مقامات ، مندر ، مسجد اور گرودوارہ کو کھولنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ حالانکہ مذہبی مقامات میں کسی بھی طرح کے پروگرام کے انعقاد کی اجازت نہیں ہ
کورونا نےتوڑے اب تک کے تمام ریکارڈ، 24 گھنٹوں میں 7466 نئے معاملے، 175 کی موت
مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جمعہ کو جاری کئےگئے اعدادو شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں اب تک اس سے 1,65,799 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 4706 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ملک میں فی الحال کورونا کے کل 89987 فعال معاملے ہیں۔ملک میں بدھ کو اور منگل کو نئے مع
کورونا سے متعلق نلین کمار نے پھیلائی جھوٹی خبر: کانگریس نے پولس میں کی شکایت
بنگلور: عالمی وبا کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلانے کے تعلق سے کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کرناٹک صدر ولوک سبھا رکن نلن کمار کٹیل کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ یہ شکایت کانگریس ایم ایل اے ایوان ڈیسوزا اور پرکاش راٹھوڑ نے ودھان سودھا پولس تھانہ میں جمعرات کو درج کر
کورونا سے متاثر بھٹکل کے مزید تین افراد آج کاروار کے کیمس سے ہوئے ڈسچارج: صحت یاب ہونے والے نو لوگ پہنچے بھٹکل
بھٹکل: 28 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں مینگلور کے فرسٹ نیورو اسپتال کے رابطہ میں آکر کورونا سے متاثر ہونے والے مزید تین افراد آج کاروار کے کیمس سے ڈسچارج ہوچکے ہیں۔ آج صحت یاب ہونے والوں میں پانچ ماہ کی اور دو سال کی بچی سمیت ایک 73 سالہ عورت بھی شامل ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل کورونا
ریاست میں ہر دن بڑھ رہی ہے کورونا مریضوں کی تعداد: پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 115 نئے معاملات
بینگلورو: 28 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں بیرون ریاست سےآنے کی چھوٹ دینے کے بعد سے ہر دن سو کے قریب کورونا کوڈ 19 کے معاملات سامنے آرہے ہیں جس سے ریاستی حکومت سخت تشویش کا شکار ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے دی گئی تازہ اطلاع کے مطابق ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 115 نئے معاملات سامنے آئے
ایس ایس ایل سی امتحانات کی منسوخی کے تعلق سے مفاد عامہ کی عرضی کو کرناٹک ہائی کورٹ نے کیا مسترد
بینگلور: 28 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) چند دن قبل ریاست میں طلبہ کی صحت کے پیش نظر تین وکیلوں کے ذریعے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کرتے ہوئے ایس ایس ایل سی امتحانات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ لیکن ہائی کورٹ نے اس عرضی کو خارج کرتے ہوئے ان کے اس مطالبہ کو مسترد کردیا ہے اور ریاستی
ریاست میں کورونا کے بڑھتے واقعات کے بعد پانچ ریاستوں سے آنے والوں پر بابندی
بنگلورو: 28 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے ۔ حکومت نے مہاراشٹر ، گجرات ، تمل ناڈو ، مدھیہ پردیش اور راجستھان سے آنے والی فلائٹوں ، ٹرینوں اور گاڑیوں کے چلنے پر روک لگادی ہے ۔ یہ وہ ریاستیں ہیں ، جہاں پر کورونا وائرس کے