جدہ میں قونصل جنرل نور الرحمن شیخ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
11:57AM Sat 4 Jul, 2020
جدہ: 4 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جدہ میں ہندوستانی قونصل جنرل جناب نورالرحمٰن شیخ کے چار سال مکمل ہونے پر انہیں آئی پی ڈبلیو ایف کی جانب سے الوداعی تقریت کا اہتمام کیا گیا۔
اس تقریب میں کمیونٹی کے ذمہ دار اور دیگر میڈیا کے لوگ موجود تھے جبکہ اسٹیج پر قونصل جنرل جناب نور الرحمن شیخ، ڈپٹی قونصل جنرل و حج قونصل جناب وائی صابر اور ائی پی ڈبلیو ایف کے صدر جناب ایوب صاحب موجود تھے۔ جلسے کی نظامت ائی پی ڈبلیو ایف کے جنرل سکریٹری جناب ناصر خورشید کررہے تھے۔
جناب نورالرحمن کے بارے میں کمیونٹی ذمہ داران نے اپنے تاثرات پیش کرتے پوئے کہا کہ قونصل جنرل کے 2016 سے 2019 تک کی میعاد میں حچ کے لیے کیے جانے والے انتظامات میں سی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔
اس موقع پر بہت سے حضرات نے ان کے کاموں کی سراہنا کرتے ہوئے انہیں جدہ میں پھر ایک بار کسی عہدہ پر دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔
اس موقع پر نورالرحمان شیخ نے اس تقریب کے انعقاد پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔