Search results
Search results for ''
News Categories
تبلیغ کے لوگ قرنطینہ میں دوگنی مدت گزار چکے، پھر بھی نظر بند کیوں؟ دہلی اقلیتی کمیشن
نئی دہلی: دہلی اقلیتی کمیشن نے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو خط لکھا ہے کہ حضرت نظام الدین میں تبلیغی مرکز سے قرنطینہ کیمپوں میں رکھے گئے لوگوں کو 27 اپریل تک 28 دن پورے ہو جائیں گے، جوکہ کورونا مشتبہ افراد کے قرنطینہ کے لئے امریکی اور عالمی ادارہ صحت کے رہنما خطوط کے مطابق لازمی مدت سے دوگنا
بھٹکل میں حاملہ خاتون کو لینے وقت پر نہیں پہنچی ایمبولینس: اٹو رکشہ پر ہی ہوا بچی کا جنم
بھٹکل: 25 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن کے چلتے بھٹکل میں ایمبولینس کے وقت پر نہ پہنچنے سے رکشہ پر ہی بچی کو جنم دینے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھٹکل کے ہیبلے کی اس خاتون کے گھر والوں کے مطابق سرکاری ایمبولینس کو تین گھنٹے پہلے فون کیا گیا تھا اور ایمبولینس والوں نے تمام تر تفصیلات لے کر ایمب
کرونا کے صحت یاب مریض دوبارہ حملے سے محفوظ رہیں گے،ایسا کوئی ثبوت نہیں:ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اس وقت تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا ہے جس سے یہ ظاہرہو کہ کرونا وائرس کاشکار صحت یاب ہونے والے مریض اس کے دوبارہ حملے سے محفوظ ہوگئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے ہفتے کے روز ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ ’’متاثرہ لوگوں کو ’’مدافعتی پاسپورٹس‘‘ یا ’’خط
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کی اروند کیجریوال سے گزارش- دہلی میں تبلیغی جماعت کے لوگوں کا رکھیں خاص خیال
چنئی: تمل ناڈو (Tamilnadu) کے وزیراعلیٰ آر پلانی سوامی (R Palaniswami) نےجمعہ کو دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال (Arvind Kejriwal) سے گزارش کی کہ قومی دارالحکومت میں ان کی ریاست کے تبلیغی جماعت کے 500 سے زیادہ اراکین کا ہرممکن بہتر سے بہتر خیال رکھا جائے، جو اسپتالوں میں داخل ہیں یا آئیسولیشن میں
بی جے پی رکن اسمبلی کا پی ایم مودی پر حملہ، ’تالی-تھالی بجا کر کورونا بھگاؤ گے؟ بیوقوفی کا ریکارڈ توڑ دیا‘
مودی حکومت کے ذریعہ کورونا وائرس کو لے کر تالی اور تھالی بجانے جیسے پوگرام پر ان کی ہی پارٹی کے لیڈر سوال اٹھا رہے ہیں۔ لیکن سوال اٹھانے والوں کو خمیازہ بھی بھگتنا پڑ رہا ہے کیونکہ ان کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ اتر پردیش کے سیتاپور صدر سے بی جے پی رکن اسمبلی راکیش راٹھوڑ کو پار
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم!
ریاض: انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے سعودی عرب میں کوڑے مانے کی سزا ختم کی جا رہی ہے۔ میڈیا ذرائع نے اعلیٰ سعودی عدالت کے دستاویز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ماہ رمضان میں ہی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے متعلقہ عزم کے تحت کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں میں بدل دیا جائے گ
لاک ڈاون 2.0: میں حکومت نے دی بڑی راحت لیکن ان علاقوں کی دکانوں پر لٹکے رہیں گے تالے: جانیں یہاں
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus) انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وزیر عظم نر یندر مودی (PM Narendra Modi) نے 24مارچ کو 21دن کیلئے لاک ڈاون (Lockdown ) کا اعلان کیا تھا۔ اس لاک ڈاون کو بعد میں 19دن کیلئے اور بڑھادیا گیا تھا جو اب 3 مئی تک نافذ رہےگا۔ اب ان سب کے درمیان ح
بھٹکل میں آج پہلا روزہ مکمل: لاک ڈاؤن کے پانچویں جمعہ پر بھی مساجد بند
بھٹکل: 24 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جمعہ کی رات کالی کٹ کے کاپاڈ ساحل پر چاند دیکھنے کی تصدیق کے بعد بھٹکل میں بھی قاضی صاحبان نے آج جمعہ کو پہلا روزہ ہونے کا اعلان کیا تھا جوکہ الحمد للہ مکمل بھی ہوگیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے چلتے سابقہ سالوں کی طرح امسال رمضان کی وہ رونقیں اور چہل پہل نہیں دکھائی
ہندوستان کے دیگر ریاستوں میں مضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل ہوگا
رمضان المبارک سن 1441 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد ہندوستان میں پہلا روزہ کل بروز سنیچر کو ہو گا۔ شمالی ہندوستان کے کچھ شہروں میں مطلع ابر آلود ہونے کے سبب چاند کی رؤیت عام نہیں ہو سکی، تاہم کئی شہروں میں چاند کے نظر آنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ دہلی، پٹنہ، لکھنؤ، تلنگانہ اور جھارکھنڈ
کورونا انفیکشن: ہندوستان کے 80 اضلاع میں 14 دن سے کوئی نیا مریض نہیں
وزارت صحت میں جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے آج میڈیا کے سامنے آ کر یہ خوشخبری دی کہ ہندوستان میں اب ایسے 80 اضلاع ہیں جہاں گزشتہ 14 دنوں سے کورونا انفیکشن کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی بتایا کہ ان 80 اضلاع میں سے 15 اضلاع تو ایسے ہیں جہاں گزشتہ 28 دنوں سے کورونا
سعودی حکمراں شاہ سلمان کا رمضان کے مقدس ماہ میں اجتماعی عبادات نہ ہونے پر اظہار افسوس ، مسلمانوں سے کی یہ خاص اپیل
سعودی عرب سمت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہوچکا ہے اور وہاں جمعہ کو پہلا روزہ ہے ۔ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کے آغاز پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے سبھی لوگوں کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی لوگوں سے دعا کرنے کی بھی اپیل کی کہ اللہ تعالی دنیا بھر میں پھیلی مہلک وبا ک
مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے رمضان کے لیے خصوصی ہدایات
بھٹکل: 24 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کوڈ19 کے چلتے ملک بھر میں چل رہے لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے جنرل سکریٹری عبدالرقیب ایم جے ندوی کی طرف سے ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں، عوام الناس سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ان ہدایات پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی اس
کورونا سے متاثر ہوکر اڈپی اسپتال میں زیر علاج بھٹکلی خاتون صحت یاب ہوکر ڈسچارج
بھٹکل: 24 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ حاملہ خاتون گزشتہ روز کورونا پوزیٹیو پائی گئی تھی جس کے بعد انہیں 9/اپریل کو انہیں اڈپی اسپتال بھیجا گیا تھا۔ تاہم دس دن ان کے علاج کے بعد دو بار ان کی رپورٹ کورونا نگیٹیو پائی گئی اور آج انہیں اعزاز کے ساتھ اسپتال سے ڈسچارج ک
دہلی: ’جامع مسجد علاقہ‘ کے ایک ہی خاندان میں 11 افراد کورونا پازیٹو، دہشت میں لوگ
پرانی دہلی واقع جامع مسجد علاقے میں ایک ہی فیملی کے 11 افراد کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔ کورونا وائرس انفیکشن کے شکار یہ سبھی لوگ جامع مسجد کے چوڑی والان علاقہ میں رہتے ہیں۔ یہ علاقہ پرانی دہلی میں سب سے گھنی آبادی والا علاقہ ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جن 11 لوگوں میں کورونا پازیٹو کی تصدیق
کیرالہ میں چاند کی رؤیت ثابت ہونے پر بھٹکل و اطراف میں بھی رمضان المبارک کا اعلان؛ کل ہوگا پہلا روزہ
بھٹکل: 23 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کیرالہ کے کالی کٹ میں رمضان کے چاند کی رؤیت ثابت ہونے پر بھٹکل میں بھی قاضی صاحبان نے کل بروز جمعہ یکم رمضان المبارک ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھٹکل کے ساتھ ساتھ مینگلور میں بھی قاضی صاحب نے بھی رمضان المبارک کا اعلان کیا ہے۔ ادارہ بھٹکلیس
رمضان المبارک کی آمد پر چینائی کے شخص کی قرآن سے جڑی بہترین پیشکش: بھٹکلی افراد کا بھی رہا ہے تعاون
بھٹکل: 23 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رمضان المبارک کی آمد پر چینائی سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر نے عوام کو ایک بہترین تحفہ پیش کیا ہے جس کے لیے انہیں بھٹکلی حضرات کا بھی کافی تعاون رہا ہے۔ اطلاع کے مطابق چینائی کے رہنے والے جناب ٹی عدنان احمد نے گزشتہ سال انگریزی میں ایک کتاب لکھی تھی جس
کورونا UPDATES: وزارت صحت نے سنائی کچھ اچھی خبریں، کیا بہتر ہو رہا ہے ماحول؟
مرکزی وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے آج کورونا وائرس انفیکشن کے تعلق سے کچھ اچھی خبریں میڈیا کے سامنے رکھیں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1049 پازیٹو کیس سامنے آئے جس سے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 21393 ہو گئی۔ مثبت خبر یہ ہے کہ اب تک 4257 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ 22
حکومت رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت 150 روپئے کرے: آر ایل ڈی
لکھنؤ:راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) نے خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ کے پیش نظر رسوئی گیس کی قیمت میں کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی ترجمان سریندر ناتھ ترویدی نے جمعرات کو کہاکہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی تاریخی گراوٹ کا فائدہ عوام الناس تک پہنچانے کے لئے پٹرول اور ڈیزل کے