Search results

Search results for ''


اب میڈیا اہلکاروں پر ٹوٹا کورونا کا قہر، ممبئی میں 30 صحافی کورونا پازیٹو

کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان طبی اہلکاروں اور پولس اہلکاروں میں تو پہلے سے ہی خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے، اب میڈیا اہلکار بھی خطرے سے محفوظ نظر نہیں آ رہے۔ جہاں کئی ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کورونا پازیٹو ہو گئے، تو وہیں کئی پولس اہلکار بھی اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے او

کورونا انفیکشن کے درمیان رمضان کی آمد پر جمعیۃ علماء ہند کا 13 نکاتی پیغام جاری

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری نے امارت شرعیہ ہند کی طرف سے جاری کردہ اپنے پیغا م میں کووِڈ-19 کی وبا کے دور میں پیش آمدہ رمضان المبارک کے تناظر میں 1نکات پر مشتمل ہدایات جاری کی ہیں۔ حضرت امیر الہند نے اَولاً رمضان المبارک کے لیے پوری اُمتِ مسلمہ کو مبارک باد پیش

’’نفرت انگیزی بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی شبیہ اور اقتصادیات کو پہنچا سکتی ہے شدید نقصان‘‘

نئی دہلی۔ ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کی وجہ سے کئی چھوٹے موٹے کام کرنے والوں، سبزی بیچنے والوں پر حالیہ دنوں میں حملے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کی بات بھی سامنے آئی ہے۔ تاہم، اب یہ معاملہ طول پکڑ گیا ہے۔ عالمی سطح پر کئی عرب ممالک میں ٹویٹ ہو رہے ہیں  جن کو دیکھتے ہوئے آل

لاک ڈاؤن اور پابندیاں ختم ہونے تک رمضان میں تراویح سمیت تمام نمازیں گھروں میں ادا کریں: بھٹکل کے قاضی صاحبان کی طرف سے ہدایات جاری

بھٹکل: 20 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں چل رہے کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے اس کو 3 مئی تک کے لیے بڑھا دیا تھا۔ ایسے میں اب دو چار دن بعد رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہونے کو ہے۔ اس تعلق سے آج

بڑی خبر: لاک ڈاؤن میں 20 اپریل سے آپ کو ملیں گی یہ راحتیں! جانیں یہاں

وزارت داخلہ (Ministry of Home Affairs- MHA)نے  کہا ہے کہ کوروناوائرس کے قہر کے مد نظر ملک گیر لاک ڈاؤن (Lockdown) میں ای۔کامرس کمپنیوں (E-Commerce Companies) کو غیر ضروری سامانوں کی سپلائی پر پابندی جاری رہے گی۔ کووڈ۔19وبا (Covid-19 pandemic)  کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت نے پورے ملک میں 3 مئی تک

کورونا کی وباء چیلنج بھی ہے اور موقع بھی، سائنس دانوں کو متحرک کیا جائے: راہل گاندھی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ پورے ملک میں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 14 ہزار کو عبور کر چکی ہے۔ تاہم، اس کی زد میں آنے والے ہزاروں افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کورونا وائرس کو چیلنج کے ساتھ ایک موقع بھی قرار د

کورونا وائرس: 24 گھنٹے میں 1334 نئے معاملے، 27 افراد ہوئے لقمہ اجل

 نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) انفیکشن کے 1334 نئے کیسز درج کیے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 15 ہزار 712 تک پہنچ گئی اور اس دوران اس وبا سے 27 افراد کی موت ہونے کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 507 ہو گئی۔  ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظا

دہلی میں لاک ڈاؤن میں کوئی رعایت نہیں، ایک ہفتہ بعد جائزہ لیں گے: کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دارالحکومت میں كووڈ -19 کے بغیرعلامات والے مریضوں کے سامنے آنے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے اتوار کو کہا کہ فی الحال لاک ڈاؤن میں کسی طر ح کی ڈھیل نہیں دی جائے گی۔  کیجریوال نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہ

رمضان المبارک میں یو اے ای کے سرکاری دفاتر میں پانچ گھنٹے کام ہو گا

متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورسز نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران یو اے ای کے سرکاری دفاتر میں پانچ گھنٹے کام ہو گا۔ ہیومن ریسورسز اتھارٹی کے اتوار کے روز جاری کردہ سرکلر کے مطابق تمام وزارتوں اور وفاقی محکموں میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار صبح 09 ب

سعودی عرب بھرمیں کارآمد سفری اجازت نامے کا منگل سے اجرا ہوگا:وزارت داخلہ

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں کار آمد ایک ہی سفری اجازت نامے کو منگل سے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک ذریعے کے مطابق یہ نیا سفری اجازت نامہ 21 اپریل 2020 سہ پہر تین بجے سے مؤثر العمل ہوگا۔ سعودی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کےلیے بڑے شہروں میں 24 گھنٹے کا

لاک ڈاؤن کے دوران مؤذن کی ہوئی موت: 2دنوں تک مسجد میں پڑی رہی لاش

الہ آباد: طویل لاک ڈاؤن کی دوران شہر کے بازار میں ایک مسجد کے مؤذن کی موت ہو گئی ہے۔الہ آباد کے مرکزی بازار جانسٹن گنج میں واقع مسجد کے مؤذن 80،سالہ ضیاء الدین فاروقی اپنے حجرے میں مردہ پائے گئے۔جانسٹن گنج کی قدیم شیشے کی دوکان بھارت گلاس ہاؤس کے بالائی حصے پر واقع مسجد ایک صدی سے بھی پرانی بتائی جا

ریاست میں 20 اپریل کے بعد بہت سی چیزوں میں دی گئی ہے ڈھیل؛ جانیں تفصیلات

بینگلورو: 18 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلی بی ایس یڈیورپا نے آج  ریاست میں کورونا وائرس (COVID 19) کی صورتحال کا جائزہ لینے اور 20 اپریل کے بعد دی جانے والی ڈھیل کے تعلق سے غور کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا تھا جس کے بعد انہوں نے اخباری نمائندوں کو اس کی تفصیل

ہندوستانی بحریہ پر ’کورونا وائرس‘ کا بڑا حملہ، 19 جوان پازیٹو پائے گئے

ہندوستان میں بڑھتے کورونا انفیکشن کے درمیان اس کا سایہ ہندوستانی بحریہ پر بھی پڑنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ مغربی بحریہ کمان کے ساحل پر موجود لاجسٹک اور ایڈمنسٹریٹو سپورٹ بیس آئی این ایس آنگرے پر 19جوان کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تعداد مزید ایک بڑ

یو پی: کورونا سے نہیں راشن کی قطار میں کھڑے کھڑے مر گئی غریب شمیمہ، اب مدد کریگی انتظامیہ!

بدایوں: اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں راشن کی دکان پر چاول لینے لئے گئی خاتون کی موت واقع ہو گئی۔ شمیمہ بانو نامی خاتون راشن کی قطار میں دھوپ میں گھنٹوں رہی اور اس کے بعد غش کھا کر گر گئی۔ اہل خانہ اسپتال میں لے گئے لیکن شمیمہ نے پہلے ہی دم توڑ دیا۔ شمیمہ کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ راشن کے لئے ا

ریاست میں کورونا کوڈ19- کے مزید 12  معاملات؛ کل تعداد 371 کوپہنچی

بینگلورو: 18 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں گزشتہ 19 گھنٹوں میں کورونا کے 12 پوزیٹیو معاملات سامنے آئے ہیں جن میں 11 مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔ اس کے بعد مجموعی طور پر اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 371 کو پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق اب تک 371 کورونا مث

کورونا کی وبا یوں ہی جاری رہی تو نماز تراویح اور عید گھروں میں ادا کی جائے: مفتی سعودی عرب

سعودی عرب کے مفتی عام الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے جمعہ کے روز اس امر کا اعلان کیا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی وبا جاری رہی تو ایسے نماز تراویح اور عید الفطر گھروں ہی میں ادا کی جائے گی۔ کرونا وائرس وبا کے موقع پر رمضان المبارک کی آمد سے متعلق متعدد سوالوں کا جواب دیتے ہوئے الشیخ عبدالعزیز آل ا

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 14 ہزار سے متجاوز ، 480 ہلاکتیں

نئی دہلی۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 991 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 14 ہزار 378 تک پہنچ گئی اور اس دوران اس انفیکشن کی وجہ سے 43 افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 480 ہو گئی ۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورون

وزیر داخلہ کی طرف سے رمضان المبارک میں لاک ڈاؤن کی پابندی کرنے کے احکامات؛ ضلعی افسران اور مسلم قائدین کے ساتھ ویڈیو کانفرنس

بھٹکل: 18 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر داخلہ بسوراج بومائی نے جمعہ کے روز ضلعی افسران اور مسلم لیڈران سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات کی۔ انہوں نے اس کانفرنس میں رمضان کے دوران عوام کو لاک داؤن کی پابندی کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب تک مرکزی حکومت کی طرف سے اگلا حکم نہیں ملتا اس وقت