Search results
Search results for ''
News Categories
سعودی شہری کا بھارتی کی رہائی کے لیے ابو ظبی کا سفر
سعودی عرب کے ایک شہری نے انسانی ہمدردی کے تحت ایک زیر حراست بھارتی شہری کی رہائی کے لیے ابو ظبی کا سفر کیا ہے۔ اس سعودی کا اس بھارتی کے ساتھ تعلق محض یہ تھا کہ اس کے والدین سعودی عرب کے شمال مغربی شہر حائل میں اس سعودی کے خاندان کے ہاں گھریلوملازم کے طور پر کام کررہے ہیں۔ اس بھارتی کو اپنی کمپنی می
شاہ سلمان سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
اقوام متحدہ کے بین الاقوامی سطح پر امن مشنوں کے حوالے سے تبادلہ خیال سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کے روز الیمامہ محل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے ملاقات کی ہے۔ شاہ سلمان نے معزز مہمان کو اپنی نئی ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے او
اینٹی بایوٹکس سے مالا مال برازیلی مرچیں
فلوریڈا: ایموری یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے برازیلی مرچ سے ایک ایسا مادہ حاصل کیا ہے جو دنیا کے خطرناک ترین اور سب سے سخت جان جرثوموں تک کو آسانی سے ہلاک کرسکتا ہے۔ برازیلی مرچ کا درخت جسے انگلش میں ’’برازیلین پیپرٹری‘‘ بھی کہتے ہیں، ایمیزون کے جنگلات میں پایا جاتا ہے اور کم اونچائی والا خودرو پودا
امریکا نے نام میں ’’اسلام‘‘ آنے پر برطانوی شہری کی خیراتی رقم منجمد کردی
بریڈ فورڈ: برطانوی شہری مامون الاسلام کو چیرٹی کے لیے امریکا سے ملنے والی رقم نام میں ’اسلام‘ کی وجہ سے امریکی محکمہ خزانہ نے منجمد کردی۔ برطانوی مسلم شہری مامون الاسلام برطانوی شہر بریڈ فورڈ میں خیراتی ادارے کے لیے کام کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں امریکا سے ان کے پاس 400 پاؤنڈ کی رقم جمع کرائی گئی ل
اترپردیش میں بی ایس پی کی حکومت بنی تو غنڈے ہوں گے جیل میں: مایاوتی کا انتباہ
سیتاپور۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی صدر مایاوتی نے الزام لگایا ہے کہ اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے دور حکومت میں مجرمانہ واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا، ریاست میں بی ایس پی کی حکومت بنی تو غنڈے جیل میں ہوں گے۔ محترمہ مایاوتی نے آج یہاں جی آئی سی میدان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے
ادارہ المباحث الفقہیہ جمعیت علماء ہند کے تیرھواں فقہی اجتماع
بھٹکلیس نیوز / 12 فروری، 17 چینائی / (راست۹ ادارہ المباحث الفقہیہ جمعیت علماء ہند کا تیرھوان فقہی اجتماع جمعیت علماء صوبہ تمل ناڈو کی درخواست پر 13/12/11 جمادی الاولی 1437ھ مطابق 10/9/8فروری 2017ء بروز بدھ جمعرات جمعہ کو ہندوستان کے قدیم تاریخی شہر مدراس میں منعقد ہوا اس فقہی سیمینار کی کل پانچ ن
Students will get pure gold medals if they pay for them: minister
Bengaluru: Feb 11, 2017 (DHNS): Higher Education Minister Basavaraj Rayareddy said it is not possible to present pure gold medals to rank students of Bangalore University. If people, including students pay for them, then they will get pure gold medals, he added. He was replying to Lakshminarayan
بلائنڈ ٹی -20 ورلڈ کپ: پاکستان کو روند کر ہندوستان نے پھر جیتا خطاب
نئی دہلی۔ بلائنڈ ٹی -20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ہندوستان نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ایک بار پھر خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ ایک سو 98 رن کے ہدف کو پیچھا کرنے اتری ہندوستانی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کی۔ ہندوستان نے اس ہدف کو محض ایک وکٹ پر 200 رنز بنا کر حاصل کر لیا۔ ہندوستان نے یہ خطاب
نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری شدہ نوبل ایوارڈ کی نقل برآمد
نئی دہلی۔ ’بچپن بچاؤ تحریک‘ کے بانی اور نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبل ایوارڈ کی نقل اور دیگر اشیاء پولیس نے برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مسٹر ستیارتھی کے گھر میں ہوئی چوری کے معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوبل
اتراکھنڈ الیکشن: راہل گاندھی کے روڈ شو میں لہرائے بی جے پی کے پرچم، لگے مودی مودی کے نعرے
نئی دہلی۔ اتراکھنڈ اسمبلی انتخابی مہم کے لئے ہری دوار ضلع میں روڈ شو کے دوران کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے سامنے لوگوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے پرچم لہرائے۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں نے مودی مودی کے نعرے بھی لگائے۔ روڈ شو کے دوران راہل گاندھی نے کانگریس چھوڑنے والے لیڈروں کو 'کچرا’ بتایا۔ انہوں نے کہا
'Sandalwood thief' shot dead by forest guards in Mysuru
Mysuru, Feb 12, 2017, DHNS : A suspected sandalwood thief was shot dead by Forest Department personnel within the precincts of Lingambudhi Lake on the outskirts of Mysuru in the early hours of Saturday. Shankar (32), a resident of Mahadevapura village in HD Kote taluk, was part of a
پولس کی حراست میں بند شخص کی موت
بھٹکلیس نیوز / 12 فروری، 17 میسور / (نامہ نگار) پڑوسی سے جھگڑا کرنے کے الزام میں قید ایک رکشہ ڈرائیور کی قید خانہ میں ہی موت واقع ہوگئی ہے جس کے بعد عوام نے پولس اہلکاروں پر ہی اسے مار دینے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق گاندھی نگر کے رہنے والے بسوراج لنگیا کا فرزند منی کنٹھا (20) اپنے پڑو
مسلم تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ ۔۔۔۔۔کونسل میں عبدالجبار نے ایشورپا کو لتاڑا
بنگلور:(عبدالخالق)کرناٹکا لیجسلیٹیو کونسل میں بی جے پی لیڈر ایشور پانے الزام لگایا کہ چند ایک مسلم تنظیمں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں ان مسلم تنظیموں پر پابندی لگائی جائے اس مطالبہ پر کانگریس کے رکن جناب عبدالجبار اٹھ کھڑے ہوئے اور مطالبہ کیا کہ آریس یس بحرنگ دل ، وی ہچ پی جیسی تنظیموں پر پابندی
اتحاد قرآن کی ہدایت ہم اس کو نظر انداز کررہے ہیں:آیت اللہ محسن محمدی
باہمی محبت کے بغیر ایمان معتبر نہیں: مفتی محمد اشرف علی انجمن امامیہ کے زیر اہتمام اجلاس سے خطاب بھٹکلیس نیوز / 12 فروری،2017 بنگلور(عبدالخالق)باہمی اتحاد رحمت کا اور اختلاف عذاب کا سبب بنتا ہے عذاب سے بچنے کیلئے باہمی اختلافات کو ختم کرکے اتحاد کو فروغ دینا ہوگا۔ یہ بات ایران کے عالم دین آیت اللہ
Rs 120 crore hidden income, Rs 1.10 crore cash detected in I-T raids on Karnataka Congress MLA
BENGALURU, Feb 12,2017 (TOI): The Income Tax department on Saturday claimed to have detected undisclosed income worth Rs 120 crore and seized cash worth Rs 1.10 crore and 10 kg of gold after it conducted raids on a Congress MLA here earlier this week. The department had been conducting searches sin
نیلے درو دیوار والا دلکش شہر
مراکش: پہاڑی کے دامن میں واقع شفشاؤن نامی یہ چھوٹا سا خوبصورت شہر جدید دنیا سے بہت پیچھے ہے لیکن مراکش آنے والے سیاحوں کی دلچسپی کا ایک اہم مرکز بھی ہے کیونکہ یہاں کی تمام عمارتوں پر نیلا رنگ کیا گیا ہے۔ اس کا ایک اور نام ’’شاؤن‘‘ بھی ہے البتہ یہ ’’مراکش کے نیلے شہر‘‘ کے نام سے زیادہ مشہور ہے جس
امریکا کے ساتھ تاریخی اور تزویراتی تعلقات ہیں : سعودی ولی عہد
ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے جمعے کی شام امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی CIA کے سربراہ مائیکل بومبیو کے ہاتھوں "جارج ٹینٹ" میڈل وصول کیا۔ سعودی سرکاری نیوز ایجنسی SPA کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ محمد کو یہ میڈل بین الاقوامی سطح پر انسداد دہشت گردی کے میدان میں انٹیل
واٹس ایپ نے نیا پرائیویسی فیچرمتعارف کرادیا
برکلے، کیلیفورنیا: باہمی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے اپنی سیکیورٹی اور پرائیویسی میں اضافہ کرتے ہوئے اپ ڈیٹس پیش کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی پیغام کو ہیک کرکے پڑھنا ناممکن ہوجائے گا۔ نئے سیکیورٹی فیچر کی بنیاد پر اب میسجنگ کے دوران دونوں اطراف سے اینکرپشن اور اکاؤنٹ کی تصدیق ہوگی اور صرف یوزر کا فون نمب