الگ سے تعلقہ بنانے کا مطالبہ لے کر کل ڈانڈیلی میں بند منایا جائے گا

03:20PM Fri 3 Mar, 2017

بھٹکلیس نیوز / 3 مارچ،2017 ڈانڈیلی / (نامہ نگار) الگ سے ایک اور تعلقہ بنانے کو لیکر انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کے لئے تعلقہ تعمیری کمیٹی نے کل بروز سنیچر ڈانڈیلی میں بند منائے جانے کا فیصلہ کیا  ہے۔ اس بند کو کل بڑا تعاون ملنے کا امکان ہے اور اس کی وجہ سے ریاست بھر میں اس کے اثرات پڑنے کے بھی امکانات نظر آرہے ہیں۔ (ترجمہ : اے جے اسدی)