Search results
Search results for ''
News Categories
اے پی سی آر کی طرف بے گناہوں کو مفت قانونی امداد
بنگلور:(عبدالخالق) عوام کو قانونی نظام اور حقوق سے واقف کرانے بے قصور لوگوں پر مظالم اور ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھانے اور مجبور لوگوں کو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کی غرض سے اسوسی ایشن فار پروٹکشن آف سیول رائیٹس (اے پی سی آر) نامی تنظیم کا قیام عمل میں آیا ہے اے پی سی آر کرناٹک چارٹر کے سکریڑی اڈ
مارچ کی 09/تاریخ سے شروع ہورہے ہیں سکینڈ پی یو کے امتحانات
بھٹکلیس نیوز / 06 مارچ، 17 کاروار / (نامہ نگار) سکینڈ پی یو کے امتحانات نو مارچ سے شروع ہونے جارہے ہیں جس کے لئے ضلع میں مکمل طور پر تیاری کرنے کی ہدایات ڈپٹی کمشنر نے جاری کی ہیں۔ اطلاع کے مطابق 27/مارچ تک یہ امتحانات ضلع کے 29/مراکز میں چلیں گے۔ امسال ضلع سے کل 15942طلبا امتحان میں شریک ہونگے ج
کالج سطح پر منعقد کبڈی ٹورنامنٹ میں انجمن کالج کی زبردست جیت
بھٹکلیس نیوز / 06 مارچ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) کرناٹکا یونیورسٹی کی طرف سے کالج سطح کے تھرڈ لیول مردوں کے کبڈی مقابلہ میں انجمن ڈگری کالج کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کرتے ہوئے پھر ایک بار انجمن کا نام روشن کیا ہے۔ منڈگوڈ کے تعلقہ اسٹیڈیم میں منعقد اس ٹورنامنٹ میں ضلع کی کل نو ٹیمیں موجود تھیں۔ ا
بھٹکل میں پندرہ سالہ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں ایک گرفتار
بھٹکلیس نیوز / 06 مارچ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) پندرہ سالہ لڑکی کو بہلا پھسلا کر مرڈیشور کے ایک لاڈج میں عصمت لوٹنے والے ایک شخص کو بھٹکل پولس نے گرفتار کیا ہے جس کی شناخت گلمی کے رہنے والے محمد الطاف (24) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ الطاف شادی شدہ ہے اور اس کے بچے بھی ہیں۔ لڑکی کی
نوٹ بندی معاملہ: مرکزی حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا کو سپریم کورٹ کا نوٹس
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے ملک کے عوام سے کئے گئے وعدوں کے مطابق 31 مارچ 2017 تک 500 اور 1000 روپے کے نوٹ جمع کرنے کی اجازت نہ دینے کےسلسلے میں مرکزی حکومت اور ریزرو بینک سے جواب طلب کیا ہے۔ عدالت عظمی نے آج مفاد عامہ کی عرضیوں پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت اور ریزرو بینک کو نوٹس جاری کرکے 10 مارچ تک
سال رواں ایرانی عازمین بھی کرسکتے ہیں حج ، راہ ہموار ہونے کی امید
تہران: فروری میں شروع ہونیوالی ایران سعودی مذاکرات کے مرتب اثرات کو دیکھتے ہوئے امید کی جاتی ہے کہ اس سال ایرانی عازمین کے لئے سفر حج کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ ایران نے اس حوالے سے سعودی عرب کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت کا عندیہ دے دیا۔پچھلے مہینے ایرانی وفد کی سعودی عرب روانگی کے بعد سے دونوں مم
بابری مسجد معاملہ: اڈوانی،جوشی سمیت کئی لیڈروں پر چل سکتا ہے مقدمہ: سپریم کورٹ کا اشارہ
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے ایودھیا واقع متنازعہ ڈھانچے کو تباہ کرنے کےکیس کی سماعت دو الگ الگ عدالتوں میں کرنے کی بجائے ایک جگہ کرنے کا آج اشارہ دیا۔ عدالت عظمی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی، سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ، مرلی منوہر جوشی، مرکزی وزیر اوما بھارت
راجستھان : اکبر قلعہ کا نام تبدیل ، وسندھرا کے وزیر تعلیم نے اکبر کو بتایا دہشت گرد ، دھمکی آمیز خط ملا
اجمیر: بی جے پی حکومت مسلسل مسلمانوں کے نام پر رکھے گئے یادگاروں اور سڑکوں کے نام تبدیل کر رہی ہے۔اسی سلسلہ میں اب راجستھان میں واقع اکبر قلعہ کا نام بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ اکبر قلعہ کا نام اب اجمیر قلعہ کردیا گیا ہے ۔ یہی نہیں وسندھرا حکومت کے ایک وزیر نے مغل بادشاہ اکبر کو دہشت گرد بھی قرار دے دی
مسلمانوں کو اقلیت کے دائرے سے باہر کردیا جاناچاہئے : مرکزی وزیر گری راج سنگھ
نئی دہلی : ایک طرف جہاں یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران پولرائزیشن کی سیاست زوروں پر ہے اور سیاسی لیڈران مختلف ہتھکنڈے اور مذہبی بیانات دے رہے ہیں ، وہیں دوسری طرف بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔ گری راج سنگھ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اقلیت کے دائرے
سیمی سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار پانچ مسلم نوجوان 11 سال کے بعد عدالت سے باعزت بری
اسلامک موومنٹ آف انڈیا سیمی کےمبینہ 5 کارکنوں کو ایک سیشن عدالت نے 11 سال کے طویل عرصہ کے بعد باعزت بری کر دیا ہے۔ ان پر لشکر طیبہ سے مبینہ تعلقات کے ساتھ سال 2006 کے ممبئی سیریل ٹرین دھماکوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام لگایا تھا ۔دی سیاست ہندی ڈاٹ کام کی ایک خبر کے مطابق سیشن عدالت کے مجسٹریٹ نے عر
اے ٹی ایم سے پیسہ نکالتے وقت اگر نقلی نوٹ نکلا ، تو وہ نہیں بدلا جائے گا : آر بی آئی
بھوپال : ان دنوں تمام بینکوں کے اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ نکلنے کی خبریں آ رہی ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اے ٹی ایم میں ایسا کوئی آلہ ہی نہیں لگا ہوتا ہے، جس سے ان مشینوں تک آئے جعلی نوٹوں کو پکڑا جا سکے۔ اے ٹی ایم سے نکلنے والے جعلی نوٹوں کو تبدیل کرنے کا بندوبست بھی نہیں ہے۔ ملک میں نومبر
نوٹ بندی سے پہلے جیٹلی سے مشورہ ہوا تھا یا نہیں، یہ نہیں بتا سکتے ہیں : وزارت خزانہ
نئی دہلی : وزیر اعظم مودی نے آٹھ نومبر 2016 کو نوٹ بندی کے اعلان سے پہلے وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے تبادلہ خیال کیا تھا یا نہیں، اس بارے میں وزارت خزانہ نے معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم کے دفتر اور ریزرو بینک آف انڈیا نے بھی اس طرح کا دعوی کیا کہ نوٹ بندی کے اعلان سے پہلے وزی
بھٹکل مینگلور والؤو بس کو ہری جھنڈی دکھائی گئی : آج سے باقاعدہ سرویس کا آغاز
بھٹکلیس نیوز / 05 مارچ، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) کر نا ٹکا اسیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپو ریشن (کے ایس آر ٹی سی) کی جانب سے ایر کنڈیشن سہولت کے ساتھ مینگلورو سے بھٹکل اور بھٹکل سے مینگلورو کے لئے اولؤو بس سرویس جاری کی گئی ہے جس کو آج صبح گیارہ بجے صدر کے ،یس آر،ٹی سی،و بیندور یم،یل،اے مسٹر کے گوپا
راشن کی دکانوں میں بائیومیٹرک کا انتظام کیا گیا ہے؛ یو ٹی قادر
بھٹکلیس نیوز / 05 مارچ، 17 بینگلور / (نامہ نگار) ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک جناب یوٹی قادر نے کہا ہے کہ راشن کارڈ کے اندر بائیو میٹرک نظام لاگو کرنے کی سہولت اگلے دو مہینوں میں جاری کرنے کے لئے ریاست کی تمام راشن دکانوں کو حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔ اس کے لئے کارڈ میں موجود ناموں میں سے کوئ
زنگ لگے ہوئے لیڈر بی جے پی میں شامل ہورہے ہیں: مدھو بنگارپا
بھٹکلیس نیوز / 05 مارچ، 17 مینگلور / (نامہ نگار) جے ڈی ایس لیڈر مدھو بنگارپّا نے حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہونے والے ایم ایل اے کے سلسلہ میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی نمائندے نہیں ہیں بلکہ وہ سب زنگ لگے اور ٹوٹے ہوئے لیڈر ہیں۔ انہوں نے اخباری کانفرنس میں کہا کہ کمار بنگارپّا گزشتہ انتخا
آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کے الزام میں ساتارام مہیشوری ، ونود کمار اور سنیل کمار گرفتار، اہم فوجی دستاویزات برآمد
جیسلمیر: ملک کی فوجی سرگرمیوں، اہم اسٹریٹجک اہداف کی خفیہ اطلاعات اور فوٹو گراف پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کو بھیجنے کے الزام میں تین پاکستانی جاسوسوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جمعہ کی صبح باڑ میر سے گرفتار کئے گئے پاکسانی جاسوس ساتارام مہیشوری اور جودھپور میں پکڑے گئے پاکستانی شہری ونود ک
مولانا سید ارشد مدنی کی موجودہ حالات میں مسلمانوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل
ممبئی۔ جمعیتہ علما ہند کےصدر مولانا سید ارشد مدنی نے ممبرا میں منعقد قومی یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی اکثریت سیکولرافراد پرمشتمل ہے۔ مٹھی بھر فرقہ پرست ملک کے امن و امان کو بگاڑنا چاہتے ہیں ۔ مولانا سید ارشد مدنی نے مسلمانوں سے فرقہ پرستی کے خاتمے کے لیے بڑھ چڑھ کر لوگوں سے حصہ
طلباء میں چھپی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے حیدرآباد میں سائنس اکیڈمی کا قیام
حیدر آباد۔ طلباء میں سائنسی مزاج اور ان میں چھپی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے حیدرآباد میں سائنس اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس اکیڈمی میں نہ صرف طلباء بلکہ سائنس کے اساتذہ کے لیے بھی تربیت کا انتظام ہے ۔ حیدرآبادی نوجوان سائنس داں عبداللطیف کی گذشتہ ایک دہائی سے یہ کوشش رہی ہے کہ ہمارے اسکول کے