Search results

Search results for ''


جیل میں اعزاز کے ساتھ گریجوایشن کرنے والے سعودی سے ملیے!

جیل کی زندگی کے بارے میں دو باتیں کہی جاتی ہیں۔وہاں جانے والے افراد بہت اچھے انسان بن جاتے ہیں یا پھر بگڑے ہوئے جرائم پیشہ مزید بگڑ جاتے ہیں اور وہ اعلیٰ درجے کے بدمعاش بن کر نکلتے ہیں۔سعودی عرب کی ایک جیل میں قید عبدالرحمان نامی نوجوان ان قیدیوں میں سے ہے جو قید کے دوران میں اپنا وقت ضائع نہیں

سعودی خاندان بیٹے کے بھارتی قاتل کے خلاف قصاص سے دست بردار

سعودی عرب کے صوبے نجران میں ایک مقامی خاندان بھارتی شہری کے خلاف اپنے قصاص کے حق سے دست بردار ہو گیا۔ مذکورہ بھارتی نے جھگڑے کے نتیجے میں اس سعودی گھرانے کے بیٹے کو قتل کر دیا تھا۔ اس سلسلے میں نجران کے گورنر جلوی بن عبدالعزیز بن مساعد نے مقتول سعودی شہری صالح محمد آل لبید کے اہل خانہ کو اپنے بی

ٹویٹرپرکروڑوں اکاؤنٹس انسان کے بجائے سافٹ ویئرچلارہے ہیں

واشنگٹن: کمپیوٹر اور سوشل میڈیا کے ماہرین کے مطابق اگر کوئی آپ کی ٹویٹر پوسٹ، لائک یا شیئر کرتا ہے تو ضروری نہیں وہ انسان ہو بلکہ وہ کوئی کمپیوٹر پروگرام بھی ہوسکتا ہے جسے ’’ٹویٹربوٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ٹویٹر کمپنی نے کہا تھا کہ اس کے کروڑوں اکاؤنٹس انسانی نہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ اس

گلوبل وارمنگ کے باعث سمندر تیزی سے گرم ہورہے ہیں، تحقیق

لندن: سمندر دنیا کے 70 فیصد سے زائد رقبے پر موجود ہیں اور عالمی موسموں پر ان کا غیرمعمولی اثر ہوتا ہے لیکن اس حوالے سے بری خبر یہ ہے کہ گلوبل وارمنگ سے ہونے والی حرارت تیزی سے سمندروں میں اتر رہی ہے اور اب ہمارے پرانے اندازے کے مقابلے میں سمندر 13 فیصد تیزی سے گرم ہورہے ہیں۔ جرنل سائنس ایڈوانسز میں

ٹرمپ مسلمانوں کےدشمن نہیں بلکہ حقیقی اور مخلص دوست ہیں: شہزادہ محمد بن سلمان

واشنگٹن۔ بدھ کے روز امریکہ کے دورے پر پہنچے سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ یاد رہے کہ شہزادہ  محمد بن سلمان  کے پاس سعودی عرب کے وزیر دفاع کا عہدہ ہے۔ ٹرمپ کی طرف سے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سرکاری طور پر شہزادہ  محمد ب

حج 2017 : دہلی کے عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی کا عمل مکمل

نئی دہلی۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفترمیں آج حج بیت اللہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لیے درخواست گذار عازمین کے انتخاب کے لیے قرعہ اندازی کی غیر رسمی کارروائی کا عمل مکمل ہوگیا۔ آن لائن قرعہ اندازی میں کل 1628درخواست گذار عازمین کا نام منتخب کیا گیا جبکہ مسلسل چار سال سے درخواست دینے والے مخصوص زمرہ

چھ برسوں کے دوران ریاست جموں و کشمیر میں کینسر کی مہلک بیماروں کی تعداد 33733

سرکاری اسپتالوں میں اس بیماروں کو قابو کرنے کیلئے خاطر خواہ انتظامات نہیں سرینگر ۔(بھٹکلیس نیوز)6برسوں کے دوران ریاست جموں و کشمیر میں کینسر جیسی مہلک بیماری میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور سرکاری اسپتالوں میں اس بیماری کو قابو کرنے کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھا ئے گئے ہیں جس کے نتیجے میں لوگوں م

سولر لائٹس کی خریداری کے دوران سرکاری خزانے کو چونا لگانے کا انکشاف 

سرینگر ۔(بھٹکلیس نیوز)سولر لائٹس کی خریداری کے دوران سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا چونا لگانے والے افسر کے خلاف سٹیٹ ویجلنس آرگنائیزیشن نے شکنجہ کستے ہوئے اس کے خلاف کیس درج کر تے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ۔ذرائع کے مطابق سٹیٹ ویجلنس آرگنائیزیشن کو شکایات ملی تھی کی سولر لائٹس کی خریداری کے سلسل

ریاست کو بے روزگاری کا سب سے بڑا مسئلہ درپیش ہے جسے نمٹنے کی اشد ضرورت ہے ۔۔محبوبہ مفتی

سرینگر ۔(بھٹکلیس نیوز)بے روزگاری کو ریاست کیلئے سب سے بڑا چلیج قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرکار وعدہ بند ہے اور ریاست کو ترقی کی منزلوں پر لے جانا مخلوط حکومت کا ارادہ ہے ،تعمیر و ترقی کے کاموں کو یقینی بنانے کیلئے امن کو موقعہ فراہم کریں تاکہ لوگوں کو اپنی

ناصر یافعی کامقدمہ قانونی پیچیدگیوں کا شکار

عدالت میں اے ٹی ایس سے جب کوئی جواب نہ بن پڑا تو یہ مقدمہ این آئی اے کے حوالے کردیا گیا ممبئی۔(بھٹکلیس نیوز) داعش سے تعلق کے الزام میں پربھنی سے گرفتار کئے گئے ناصر یافعی کے مقدمے میں تفتیشی ایجنسیوں کی جانب سے پیدا کی گئی قانونی پیچیدگیوں نے جہاں ملزم کی رہائی کے تعلق سے غیریقینی صورت حال پیدا کرد

ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کو لے کر عدالت جائیں گے :مایاوتی

لکھنؤ، (بھٹکلیس نیوز)بہوجن سماج پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔بی ایس پی نے کہا کہ بی جے پی نے جمہوریت کا قتل کیا ہے اور اس وجہ سے ہر ماہ وہ ’یوم سیاہ ‘منائے گی ۔اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی کراری شکست کا جائزہ

اے آئی اے ڈی ایم کے نائب جنرل سکریٹری دناکرن جے للتا کی سیٹ سے ضمنی انتخابات لڑیں گے 

چنئی، (بھٹکلیس نیوز)تمل ناڈو میں وزیر اعلی جے جے للتا کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی رادھا کرشنن نگر اسمبلی سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی انتخابات میں (اے آئی اے ڈی ایم کے کے نائب جنرل سکریٹری دناکرن پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔پارٹی نے بدھ کو جاری بیان میں بتایا کہ 12؍اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں دن

بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح:سشما سوراج

نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز)امریکہ میں مقیم ہندوستانی نژاد لوگوں پرہوئے حملوں کے حالیہ واقعات کے تناظر میں خاموشی اختیار کرنے کے الزامات کو پوری طرح خارج کرتے ہوئے بدھ کو مرکزی حکومت نے کہا کہ بیرون ملک آبادہندوستانیوں کی سلامتی اور تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو لوک سبھا می

بی جے پی کی جیت اقتصادی اصلاحات کو رفتار دے سکتی ہے:موڈیز

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)موڈیز انویسٹر سروس کا ماننا ہے کہ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ملی شاندار جیت اور دیگر ریاستوں میں قابل ذکر سبقت سے اسے راجیہ سبھا میں اکثریت حاصل ہو سکتی ہے ، جس سے اس ملک میں اقتصادی اصلاحات کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔موڈیزنے اپنی ایک رپورٹ ’گورنمنٹ آف انڈ

کشمیر : سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان تصادم ، فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار زخمی

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان بدھ کو فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔پولیس نے کہا کہ ضلع کے کلاروس علاقے میں کچھ دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کا محاصرے کرکے تلاشی مہم شروع کی۔اس دوران د

پنجاب اور گوا اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد عام آدمی پارٹی میں پھوٹ کے آثار!

نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز)دہلی میں دھماکہ دار جیت کے بعد اپنا ایک منفرد تاثر چھوڑنے والی دہلی کی عام آدمی پارٹی نے دہلی سے باہر پہلی بار پنجاب اور گوا کے انتخابات میں حصہ لیا ۔دونوں ہی ریاستوں میں حالیہ اختیام پذیر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد پارٹی پنجاب میں دوسرے نمبر پررہی وہیں گوا میں پارٹی کا ک

جے ڈی نائک نے لگایا رکن اسمبلی پر ناقص تعمیراتی کام کرنے کا الزام

بھٹکلیس نیوز / 15 مارچ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) سابق ایم ایل اے اور حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہونے والے سابق رکن اسمبلی جے ڈٰی نائک نے اخباری کانفرنس میں کہا ہے کہ موجودہ رکن اسمبلی مسٹر منکال وئیدیا صرف وعدے سے دن گزار رہے ہیں لیکن ان کے کام پر نظر دوڑائیں تو تمام کام ناقص نظر آتے ہیں۔ انہوں ن

بھگوا کارکنوں نے چار نوجوانوں کو پیٹا‘ ان کے کپڑے اتارے اور پریڈ کروائی

ہبلی:چار مسلم نوجوانو ں پر ’ بھڑکاؤ‘ ویڈیو پھیلانے پر الزام عائد کرتے ہوئے ہندوتوا کارکنوں کے ایک گروپ نے چار مسلم نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کے بعد ا ن کی نیم برہنہ حالت میں پریڈ کروائی ہے۔ دکن ہیرالڈ میں شائع خبر کے مطابق ضلع گڈاگ کے نرگونڈ ٹاؤن میں ہفتہ کے روز یہ واقعہ پیش آیاہے۔ پولیس ذرائع