Search results

Search results for ''


"دہشت کی سیاست کے خلاف متحد ہوں " 8تا 29اپریل SDPI کے ملک گیر مہم کا

بنگلور میں افتتاحی اجلاس بنگلور (بھٹکلیس نیوز) آج ملک میں جمہوریت آزمائشی دور سے گذر رہا ہے۔ انتخابات کے عمل اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں۔ فرقہ وارانہ صف بندی، فرقہ وارانہ منافرت، جیسے ہتکھنڈے سیاست میں استعمال ہورہے ہیں۔ اتر پردیش کے حالیہ انتخابات میں نیا کھیل دیکھنے کو مل

الامین کالج کولار میں کارپوریٹ ٹریننگ اور نوکریوں کے لئے طلبا کا انتخاب

کولار 3 اپریل(بھٹکلیس نیوز ) الامین ڈاکٹر ممتاز احمد خان ڈگری کالج، کولار میں کیمپس سلکشن انٹرویو ہوا۔ جس میں فینل ایر بی کام کے شامل 50 فی صد طلباء منتخب ہوئے۔ یہ کولار ،ملباگل اور چک بالاپور ضلع میں ماہانہ 12 ہزار تخواہ پر وشالا سمرھدی کوآپریٹیو سوسائٹی ،لمیٹیڈ میں خدمات انجام دے سکتے ہیں۔ اعجاز ا

کولار ڈوڈ ایور میں بہت جلد ایک جدید مسجد کی تعمیر ہوگی

کولار 4 اپریل(بھٹکلیس نیوز) کولار سے تقریباً 12 کلومیٹردور ڈوڈایور نامی قریے میں اک جدید اور عالی شان مسجد تعمیر ہوگی۔ انشاء اللہ! اس بات کا تیقین دلاتے ہوئے ڈسٹرکٹ وقف مشاورتی کمیٹی کے چیر مین جناب محمد اقبال نے بتایا کہ اس قریے میں تقریباً 25 گھر مسلمانوں کے ہیں۔ اور اک چھوٹی مسجد بھی موجود ہے لیک

مسلمانوں میں اتحاد اور سیاسی بیداری کی ضرورت؛ملی کونسل کرناٹک کے اجلاس میں مقررین کا خطاب

بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) یہاں آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاست کی سیاسی وفرقہ وارانہ صورتحال پر غور کیا گیا آل انڈیا ملی کونسل کے نائب صدر امیر شریعت مفتی محمد اشرف علی باقوی نے اجلاس کی صدارت فرمائی اجلاس میں ملک اور ریاست کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

جالی پٹن  پنچایت کی عوام میں مختلف منصوبوں کے تحت امداد کی تقسیم

بھٹکلیس نیوز / 09 اپریل، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی)  جالی پٹن پنچایت کے تحت  کل ہفتہ کے روز جالی نامدھاری ہال میں مختلف منصوبوں کے تحت امداد کی تقسیم کے لئے ایک پروگرام رکھا گیا تھا جس میں رکن اسمبلی مسٹر منکال وئیدیا کے ہاتھوں گیس سلنڈر اور اسٹو وغیرہ کی تقسیم کی گئی۔ اس پروگرام کا افتتاح کرت

RSS chief wants law against cow slaughter

Bhagwat snubs vigilante groups for flouting law New Delhi, Apr 10, 2017, DHNS:RSS chief Mohan Bhagwat on Sunday supported the clamour within saffron outfits for a national law against cow slaughter. He, however, snubbed protection groups against taking the law into their hands as he said it “def

خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار

ڈبلن: ہمیں اس وقت بہت غصہ آتا ہے جب چائے اور کافی میں دودھ ڈالنے کے بعد اس کا پہلا گھونٹ بھرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ خراب دودھ نے مشروب برباد کردیا لیکن اب ماہرین نے اس کا بھی حل تلاش کرلیا ہے۔ ماہرین نے ایک ایسا نینو اسٹیکر بنایا ہے جو فوری طور پر دودھ کے خراب معیار سے آگاہ کرسکتا ہے اور اس سے

میانمار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

ینگون: جنوب مغربی میانمار میں باراتیوں سے بھری کشتی گارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ڈوب کر ہلاک اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔ میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق 60 کے قریب باراتی کشتی میں بیٹھ کر اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے کہ ملک کے جنوب مغربی شہر

تین دن سے  رنگین کٹہ میں موجود آٹو رکشہ پولس تحویل میں

بھٹکلیس نیوز / 08 اپریل، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل رنگین کٹہ عدالت کے قریب تین دن سے ایک آٹو رکشہ موجود ہونے کے سبب قریب کی عوام نے پولس کو اطلاع دے دی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولس نے اس آٹو رکشہ کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس آٹو رکشہ پر ایک بیگ اور ڈرائیور کا یونیفارم بھی

خلیج تعاون کونسل کی شامی فوجی اڈے پر امریکی حملے کی حمایت

امریکی حملہ بشار الاسد کو عبرت دلانے کے لیے کیا گیا: جی سی سی خلیجی ممالک کی مشترکہ تنظیم خلیج تعاون کونسل نے شام میں اسد رجیم کی طرف سے شہریوں کے خلاف کیمیائی حملے کے جواب میں امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی میزائل حملہ اسد رجیم کو خان شیخون میں جنگی جرائم کے ارتکاب

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی والدہ نے ٹائمز آف انڈیا، زی میڈیا اور ٹائمس ناؤ کو بھیجا قانونی نوٹس

دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی والدہ فاطمہ نفیس نے ٹائمز آف انڈیا اور کچھ دیگر الیکٹرانک میڈیا ہاوسز کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ انہوں نے یہ نوٹس اس غلط خبر کو نشر کرنے کی وجہ سے بھیجا ہے ، جس میں ان میڈیا گھرانوں نے کہا تھا کہ نجیب دہشت گردتنظیم داعش کے سے وابستہ ہونے ک

ہوشیار ہوجائیں ! ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر ہو سکتی ہے کیش کی قلت ، جانیں کیا ہے وجہ ؟

نئی دہلی : آپ کو یاد ہوگا کہ نوٹ بندی کے بعد نقد کے لیے آپ کو اے ٹی ایم اور بینکوں کے باہر گھنٹوں قطار میں کھڑا ہونا پڑا تھا۔ اب ایک مرتبہ پھر آپ کو نقد کی بھاری قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا نے نوٹوں کی سپلائی کم کر دی ہے۔ سی این بی سی آواز ک

اترپردیش : وزیر اعلی یوگی کی تنظیم ہندو یواواہنی کا چرچ میں ہنگامہ ، دعائیہ پروگرام کو زبردستی رکوایا

مہاراج گنج : اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تنظیم ہندو یوا واہنی کے کارکنوں نے مہاراج گنج ضلع میں ایک چرچ میں جم کر ہنگامہ کیا اور وہاں جاری دعا ئیہ پروگرام رکوا دیا۔ تنظیم کا الزام ہے کہ یہاں کچھ غیر ملکی شہریوں کی طرف سے مقامی لوگوں کا زبردستی مذہب تبدیل کروایا جا رہا تھا۔ تاہم چرچ نے ا

گوگل نے انٹرنیٹ پر چلنے والی ’’جعلی خبروں‘‘ کا توڑ نکال لیا

سان فرانسسكو: انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے فروغ سے پوری دنیا میں افواہوں، فوٹو شاپ سے تبدیل شدہ تصاویر اور گمراہ کن خبروں کا بازار گرم ہے جن پر پڑھے لکھے لوگ بھی اعتبار کرلیتے ہیں لیکن اب گوگل نے اس کا حل پیش کردیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گُوگل نے جعلی خبروں کو جانچنے کا ایک ٹیگ متعارف کرایا ہے

متنازعہ سادھوی پراچی کا پھر اشتعال انگیز بیان ، تین طلاق سے بچنا ہے تو ہندو سے محبت کریں مسلم خواتین

مرادآباد : وشو ہندو پریشد کی متنازع سادھوی پراچی نے ایک بار پھر بے تکا بیان دیا ہے۔ اس مرتبہ سادھوی نے مسلم خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہندو لڑکوں کو آئی لو یو بول کر ان سے شادی کر لیں اور مسلم مذہب چھوڑ کر ہندو مذہب اپنا لیں۔ سادھوی مرادآباد میں ایک پروگرام میں بول رہی تھیں۔ سادھوی پر

گئوركشك تنظیموں پر پابندی سےمتعلق عرضی پر سپریم کورٹ کا مرکز اور 6 ریاستوں کو نوٹس ، جواب طلب

نئی دہلی: گئوركشا کے نام پر قائم تنظیموں پر پابندی عائد کرنے سے متعلق داخل مفاد عامہ کی عرضی پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو مرکزی حکومت اور چھ ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کر کے تین ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔ مرکز کی مودی حکومت کے علاوہ جن ریاستوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، ان میں گجرات، راجستھان، جھارکھنڈ، م

شامی فوجی اہداف پر امریکی حملے کی مکمل تائید کرتے ہیں: ریاض

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار نے شامی حکومت کی جانب سے نہتے معصوم شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے جواب میں شامی فوجی اہداف پر امریکا کے کروز میزائل حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ شامی فوج کے کیمیائی حملوں میں بچوں، خواتین سمیت دسیوں معصوم شامی شہری انتہائی کربناک انداز

اسد رجیم کے خلاف فوجی کارروائی میں ساتھ دیں گے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں خان الشیخون کے مقام پر گذشتہ منگل کے روز ہونے والے کیمیائی حملے کے بعد وہ اسد رجیم کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کا خیر مقدم کریں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں فوجی