Search results

Search results for ''


بجٹ اجلاس انتہائی بامعنی، تعمیری اور ہماری ساکھ کے عین مطابق رہا: سمترا مہاجن

نئی دہلی،؍(بھٹکلیس نیوز )بجٹ سیشن کو انتہائی اہم، تعمیری اور ممبران پارلیمنٹ کی ساکھ کے عین مطابق قرار دیتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ سیشن کے دوران عام بجٹ پاس ہونے کے ساتھ جی ایس ٹی سے منسلک بل سمیت 23 بل منظور ہوئے اور 29 اجلاسوں میں قریب 177 گھنٹے تک کاروائی جاری رہا۔لوک سبھا

سی بی آئی نے بینکوں سے 2240 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں 4 افراد کو گرفتار کیا

نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز )سی بی آئی نے بینکوں کے گروپ سے مبینہ طور پر 2240 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کرنے کے لئے سوریہ ونایک انڈسٹریز لمیٹڈ کے چار ڈائریکٹرز کو گرفتار کیا ہے۔سی بی آئی ذرائع نے بتایا کہ سنجے جین، راجیو جین، روہت چودھری اور سنجیو اگروال کو پنجاب نیشنل بینک( پی این بی) کی ایک شکایت پر گرفتا

2000 نجی اسکولوں کو این سی ای آرٹی کی کتابوں کی فراہمی کی گئی: جاؤڑیکر

نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز )مرکزی وزیربرائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڑیکر نے آج بتایا کہ موجودہ تعلیمی سال میں سی بی ایس ای سے منسلک 2000 نجی اسکولوں کو این سی ای آرٹی کی کتابوں کی فراہمی کی گئی اور اگلے سیشن میں دیگر اسکولوں کو بھی ان کتابوں کی فراہمی کی جائے گی ۔جاؤڑیکر نے آج راجیہ سبھا میں وقفہ صفر

آئی اے ای اے نے دنیا کو ایٹمی اداروں پر ممکنہ حملوں کے بارے میں کیا محتاط

نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز )دنیا بھر میں جوہری تنصیبات پر سائبر حملے کے امکان اور دہشت گردانہ خطرات کے بارے میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی( آئی اے ای اے) کے تشویش ظاہر کئے جانے کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے اور حکومت ایسے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ملازمین وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جتیندر سن

ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ کے ضمنی انتخابات ، کانگریس کی شاندار کامیابی

کامیاب ، کانگریسی کارکنوں کی جانب سے شاندار جشن منایا گیا۔ میسور :(بھٹکلیس نیوز )مورخہ 9 اپریل کو ہوئے ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ کے ضمنی انتخابات میں ہوئے پولنگ ووٹ کو کل بروز جمعرات میسور ضلع ننجنگڈھ کے جے یس یس فسٹ گریڈ کالج میں ووٹوں کی گنتی کی گئی۔ پولیس کی جانب سے سخت حفاطٹی انتظامات میں صبح 8 بجے

براڈوے روڈ پربی بی ایم پی سوپر اسپیشالٹی اسپتال بہت جلد کھل جائے گا

جارج اور میئر کے ہمراہ روشن بیگ کا معائنہ،عمارت کے لئے مزید 7کروڑ روپے دینے کا اعلان بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں براڈوے روڈ پر زیر تعمیر برہت بنگلور مہانگر پالیکے سوپر اسپیشالٹی اسپتال کے کام کو تیزی سے تکمیل کی طرف آگے بڑھایا جارہاہے، عنقریب اس پراجکٹ کو پورا کرکے عوام کیلئے

تعلقہ اوراد میں پانی کی قلت ، 25دیہاتوں کو ٹینکرسے پانی سربراہ ،پانی کی سطح نیچے چلی گئی

وجئے سنگھ ایم ایل سی کیا اس طرف توجہ دے پائیں گے ؟ بیدر۔(بھٹکلیس نیوز )ایگزیکٹیو افسر اوراد (بی) جگناتھ مورتی کاکہناہے کہ’’ اورادتعلقہ کے 25دیہاتوں میں پانی کی سہولت بہم پہنچانے کے لئے ضروری اقدامات کئے گئے ہیں‘‘۔ جیسے ہی موسم گرما کاآغاز ہواتعلقہ اوراد کے مختلف مقامات پر پانی کی قلت کا آغاز ہوچکاہ

ضمنی انتخابات 2017 نتائج : 10 میں سے 5 سیٹوں پر بی جے پی کامیاب، دہلی میں عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا؛کرناٹک میں کانگریس کو ملی دو کی دو سیٹیں

بھٹکل شمس الدین سرکل پر پارٹی کارکنان نے منایا جشن بھٹکلیس نیوز / 13 اپریل،2018 نئی دہلی: آٹھ ریاستوں کی 10 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اب تک پانچ سیٹوں پر جیت حاصل کر لی ہے۔ کانگریس کو دو سیٹیں ملی ہیں جبکہ وہ مدھیہ پردیش میں اٹر سیٹ پر آگے چل

فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کے الزام میں سدرشن نیوز چینل کا ایڈیٹر گرفتار

نئی دہلی۔ سدرشن نیوز کے ایڈیٹر اور چیف منیجنگ ڈائرکٹر سریش چوہانكے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں بدھ کی رات لکھنؤ ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔ ان پر فرقہ وارانہ ماحول کو بگاڑنے کا الزام ہے۔ ان پر آئی پی سی کی 153 اے (1)، 295 اے اور 505 (1) بی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مذہبی مقام کے بارے میں چل

شام کیمیائی حملہ: اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد پر روس کا ویٹو

اقوام متحدہ۔  روس نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کی جانے والی اس قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا ہے جس میں گذشتہ ہفتے شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی مذمت کی گئی تھی اور شامی حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون کرے۔ دریں اثنا سکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل اراکین ممالک می

Students can write in  Urdu for NEET from 2018 onwards

NEW DELHI - The Supreme Court on Thursday directed the Centre to include Urdu in National Eligibility cum Entrance Test (NEET), a single window entrance test for admissions to MBBS and BDS courses,  from next session 2018-19. Since the exam is scheduled to be held in May 7, therefore Urdu will not b

Parwaz - a Naiti poet of great talent

Bhatkallys News Service | April12,2017 BHATKAL - In the  death of Mohammed Ali Parwaz, the Bhatkal community has lost a talented  poet whose  contributions to the development of Naiti  language and literature  has been appreciable.  He spent his life in Mumbai earning his livelihood and later shift

زرا پلا تمیں چڑواں ہاری ۔   محمد علی پرواز بھی ہم سے رخصت ہوگئے - تحریر : عبد المتین منیری

      آج مورخہ ۱۲   اپریل عصر کے وقت عمر اسٹریٹ میں واقع﴿ پرواز ہاوس﴾  میں رکھا محمد علی پرواز کا جسد خاکی دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ ابھی گہری نیند میں سورہے ہیں  آپ کی یہ دائمی نیند تھی ، اب روز قیامت ہی وہ اس نیند سے اٹھا ئے جائیں گے ، پرواز صاحب کی رحلت کے ساتھ نائطی شعر و ادب کا ایک اہم ستون گر

فلپائنی صدر کی شاہ سلمان سے ملاقات

دو طرفہ تجارتی تعاون کے فروغ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال گذشتہ روز فلپائن کے صدر روڈو ریگو دو تیرتے نے ریاض میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ، مختلف

دنیا کی سب سے فربہ مصری عورت کے وزن میں نصف کمی

دنیا میں سب سے فربہ مصری عورت کے وزن میں بھارت کے شہر ممبئی میں علاج کے بعد نصف تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ ایمان احمد عبدالعاطی کو فروری میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے بھارت منتقل کیا گیا تھا۔اس وقت اس کا وزن 500 کلوگرام تھا۔ وہ ممبئی کے سیفی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ گذشتہ دو ماہ میں اس کا سرجری اور خ

احمدی نژاد نے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے احمدی نژاد کو آیندہ صدارتی انتخابات میں امیدوار نہ بننے کا حکم دیا تھا لیکن انھوں نے اب اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراکے ا

منگلور دہشت گردانہ معاملہ: سیشن عدالت نے تین مسلم نوجوانوں کو عمر قید کی سزا سنائی

 ممبئی۔ ممنوعہ دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کے رکن ہونے اور انڈین مجاہدین نامی تنظیم کے مبینہ بانیوں بھٹکل برادران کو منگلور شہر میں پناہ دینے والے معاملے میں آج منگلور کی خصوصی سیشن عدالت نے قصور وار ٹہرائے گئے تین مسلم نوجوانوں کو عمر قید کی سزا تجویز کی ہے۔ اسی درمیان آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو

یکم مئی سے ان پانچ شہروں میں روزانہ طے ہوں گی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

نئی دہلی۔ یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت روزانہ بدل سکتی ہے۔ پٹرولیم کمپنیوں نے بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق روزانہ تیل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ منصوبہ شروع میں پانچ شہروں پڈوچیری، وشاکھاپٹنم، ادے پور، جمشید پور اور چندی گڑھ میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر لاگو ہوگا۔ ویسے تو تیل کم