بسویشورا کی تصویر دستیاب
05:17AM Mon 1 May, 2017
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)سرکاری دفاتر میں جگا جوتی بسویشورا کی تصویر کی نمائش کو لازمی قرار دیتے ہوئے حکومت کے ذریعہ جاری احکامات کے پیش نظر حکومت سے منظور شدہ بسویشورا کی تصویریں کل 29؍ اپریل سے محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے تمام ضلعی دفاتر میں دستیاب رہیں گی۔سرکاری محکمہ کے ویب سائٹ karnatakainformation.gov.in کے ذریعہ یہ تصویر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے ڈائرکٹر این آر وشوکمار نے یہ اطلاع دی ہے۔