Search results

Search results for ''


بیلکے شاہراہ  پربس اور لاری کی ٹکر ؛ سات افراد زخمی

بھٹکلیس نیوز / 07 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) تعلقہ کے بیلکےشاہراہ پر  نجی بس اور لاری کے مابین ہوئے سڑک حادثے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے جس میں بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے، جنہیں بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں کی

قطر کو حماس اور اخوان المسلمون کی امداد کو روکنا ہو گا: سعودی وزیر خارجہ

ریاض۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجیبر نے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں کے ساتھ رشتوں کی بحالی سے قبل قطر کو فلسطینی گروپ حماس اور مصر کی اخوان المسلمون جیسی تنظیموں کی امداد کو بند کرنا ہو گا۔ اپنے دورہ فرانس کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب کا مقصد قطر کو نقصا

بھٹکلی طالبہ ریحانہ ریم کی سی بی ایس ای دسویں کلاس میں صد فیصد نمبرات سے کامیابی

بھٹکلیس نیوز / 07 جون، 17 دبئی / (نامہ نگار) بھٹکل کے موسی نگر ربکو کالونی میں رہنے والی ریحانہ ریم بنت نورالامین شہاب الدینا نے دبئی میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے سی بی ایس ای کی دسویں جماعت میں تمام مضامین میں 10/جی پی (100) نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہے۔ دی سینٹرل اسکول دبئی میں تعلیم حاصل کرنے و

بنیدور کی اوتینانی قومی شاہراہ پر چٹان کھسک گئی؛ چار گھنٹے تک ٹرافک نظام متاثر

بھٹکلیس نیوز / 07 جون، 17 بیندور / (رضوان گنگاولی) پڑوسی ضلع اڈپی کے بیندور میں اوتینانی قومی شاہراہ کی ایک جانب واقع مٹی کی چٹانیں کھسک کر شاہراہ پر آگئیں جس سے شاہراہ پر قریب چار گھنٹے ٹرفک نظام متاثر ہوگیا تاہم اس کے بعد مٹی کو ایک جانب کرکے سواریوں کے لئے جگہ خالی کردی گئی۔ مقامی ذرائع کے

دہشت گردی سے مقابلے کے نام پر ہندو نوجوانوں کو مسلح کرنے کی بجرنگ دل کی کوشش پر ملی کونسل کی ناراضگی

نئی دہلی،(بھٹکلی نیوز) آل انڈیا ملی کونسل نے بجرنگ دل اور اس سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اکثریتی طبقہ کے نوجوانوں کو اسلحہ ٹریننگ دیئے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کونسل سے جاری پریس بیان میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا ہے کہ جس طرح بجرنگ دل جیسی ہندو انتہاپسند

سرکار کی سختی وبھاجپائیوں کی گرفتاری سے بھیم آرمی کے تیور بھی ڈھیلے !

سہارنپور ۔ر (بھٹکلی نیوز) جہاں نسلی فساد کو ہوا دینے میں بھیم آرمی کے قائدین کی بڑے پیمانہ پر پکڑ کیجارہی ہے وہیں شبیر پور کے نسلی فساد سے قبل دودھلی کے ہندو مسلم فساد اور ایس ایس پی لوکمار کے بنگلہ پر توڑ پھوڑ، گالی گلوچ اور مار پیٹ کرنے کے الزام میں آخر بھاجپاکے ایم پی کے بھائی راہل شرما، شہر صدر

بہترین آب وہواکیلئے پودے اگانا ضروری ہے

وجیاپورہر (بھٹکلی نیوز)قدیم زمانے کے لوگ موجود دور کے لوگوں سے تندرست اورطاقت مندبھی رہتے تھے بیماریاں بھی بہت کم تھی جس کی یہ بھی ایک وجہ ہے پہلے دور میں پیڑپودے زیادہ رہتے تھے اور بہترین آب وہواملتی تھی ۔ان خیالات کا اظہار قباء محلہ سرکاری اردو ہائرپرائمری و ہائی اسکول میں یوم عالمی ماحولیات کے مو

مناآباد میں رمضان کے پہلے عشرےکی تراویح میں قرآن پاک مکمل ،اسلام کی سر بلندی کے لئیے رقت انگیزدعاؤں کا اہتمام

ہمناآباد:(بھٹکلی نیوز)ہمناآباد میں رمضان کے پہلے عشرے میں تراویح میں قرآن پاک مکمل کیا گیا،اس خصوصی موقع پر اسلام کی سربلندی اور تمام عالم کے مسلمانوں کی بھلائی کے لئیے رقت انگیز دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ،مسجد نور محلہ نور خان اکھاڑہ میں حافظ تنویر مفتاحیؔ نے ،فضل فنکشن ہال میں مولانا وسیم باندوی نے

میسور میں میسور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے سابق چیرمین جے یم عروج کا بیان

میسور (بھٹکلیس نیوز)یہاں میسور میں ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے میسور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کے سابق چیرمین جے یم عروج نے بتایا ہے کہ سارے عالم میں مذہب اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہندوستان کی فرقہ پرست تنطیمیں خوف زدہ ہیں کہ کہیں ہندوستان میں بھی غیر مسلم کثیر تعداد میں مشرف بہ اسلام نہ ہو جائ

ناراض کانگریس قائد و کانگریس کے سابق رکن پارلیمان اے ہچ شواناتھ کا الزام

میسور (بھٹکلی نیوز)میسور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ناراض قائد و پارلیمانی حلقہ کورگ و میسور کے سابق رکن پارلیمان شری اے ہچ وشواناتھ نے ریاستی وزیر اعلی ٰ شری سدرامیا پر جھوت بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ مورخہ3جون کو میسور کے مہاراجہ کالج میدان میں وزیر علی ٰ

قطری بینکوں کے ساتھ قطری ریال میں لین دین ممنوع: سعودی مرکزی بینک

رياض – ایجنسیاں  باخبر ذرائع کے انکشاف کے مطابق سعودی سرکاری مالیاتی ادارے "ساما" نے مملکت کے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قطر کے بینکوں کے ساتھ قطری ریال میں لین دین نہ کریں۔ ادھر کرنسی مارکیٹ میں منگل کو مسلسل دوسرے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں قطری ریال کے مستقبل کے سودے نیچے آ گئے۔ اس کی

سعودی اور اماراتی بینکوں نے قطر کے بینکوں کے ساتھ معاملات روک دیے

دبئی – ایجنسیاں  سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بینکوں نے خطے میں سفارتی اختلافات کے سبب منگل کی صبح سے قطر کے بینکوں کے ساتھ معاملات اور LC کھولنے کا سلسلہ موقوف کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اماراتی مرکزی بینک نے ریاست کے تمام بینکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر کے بینکوں کے ساتھ اپنے لین دین

مسلم لیڈران کے ساتھ ملاقات میں راہل گاندھی نے نرم ہندوتوا کی سیاست کو کیا خارج

نئی دہلی۔ 2014 کے عام انتخابات کے بعد سے اپنی تاریخ کے انتہائی بدترین دور سے گزر رہی کانگریس پارٹی ایک بار پھر سے اپنے پاوں پر کھڑا ہونے اور اپنی مردہ ہوتی روح میں جان پھونکنے کے لئے سنجیدہ کوششیں کرتی نظر آ رہی ہے۔ اسی ضمن میں اس نے گزشتہ روز نئی دہلی کے 15 گرودوارہ رکاب گنج میں پارٹی کے نائب صدر

موصل میں اب بھی ایک لاکھ بچے خطرات سے گھرے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

بغداد۔  اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے مقبوضہ شمالی عراق کے موصل شہر میں اب بھی ایک لاکھ سے زیادہ بچے انتہائی خطرناک حالات میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایس ان پھنسے ہوئے بچوں کو جنگ کے وقت انسانی ڈھال بنا کر ان

مدھیہ پردیش میں قرض معافی کے لئے آندولن چلا رہے کسانوں پر فائرنگ، تین ہلاک

بھوپال۔ مدھیہ پردیش میں کسانوں کا آندولن پرتشدد ہو گیا ہے۔ ریاست کے مندسور ضلع میں مظاہرہ کر رہے کسانوں پر پولیس نے فائرنگ کر دی، جس میں تین کسانوں کی گولی لگنے سے موت ہو گئی۔ معلومات کے مطابق، ضلع کے پپليا میں ہزاروں کسان سڑک پر اتر کر مظاہرہ کر رہے تھے۔ اس دوران کچھ ٹرکوں میں آگ لگانے کی کوشش بھی

Man beaten up by cow vigilantes in Udupi

In an incident that has belatedly come to light, a person who was transporting two cows, with valid documents, was allegedly beaten up by four persons belonging to a right-wing group at Gulvady village in Udupi district on Friday. Neelakantha, 44, from Holebenolli village near Tirthahalli in Shiv

Police to recover traffic penalties by seizing vehicles, visiting houses

With many vehicle owners refusing to honour notices for traffic offences, the city police will soon launch a campaign to recover the penalties by seizing the vehicles either on the roads or by visiting their houses. Over the last few days, the police have been booking people for traffic offences

BJP Karnataka spokesperson retracts statement on beef

Facing flak from within the party for his remarks on cow slaughter and beef consumption, BJP’s Karnataka spokesperson Vaman Acharya on Monday retracted his statement and apologised “if people were hurt”. At a panel discussion on a Kannada news channel, he said beef consumption was common among al