Search results
Search results for ''
News Categories
Journalist killed while covering CPM-tribal clash
September 21, Tripura: A journalist working with a local television news channel in Tripura was beaten to death while covering a clash between the Indigenous People’s Front of Tripura (IPFT) and the Tripura Rajaer Upajati Ganamukti Parishad (TRUGP) in Mandai, in West Tripura, on Wednesday afternoon.
سردیوں میں گرم اورگرمیوں میں سرد رکھنے والی گھڑی
کیلیفورنیا: وہ دن دور نہیں جب آپ ایئرکنڈیشنڈ اور ہیٹر کو اپنی کلائی پر باندھے ہوں گے جو سردیوں میں آپ کے جسم کو گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا رکھ سکے گا کیوں کہ ماہرین نے ایسی گھڑی کا نمونہ بنالیا ہے جسے ایئرکون واچ کا نام دیا ہے اس حوالے سے ان کا دعویٰ ہے کہ یہ گھڑی کلائی کے ذریعے گرمی اور سردی کا احس
میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلہ؛ 226 افراد ہلاک
میکسکو سٹی: میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلے سے اب تک 226 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسکو سٹی میں 2 ہفتوں کے دوران دوسرے خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی، میکسکو سٹی میں ریکٹر اسکیل پر 7.1 شدت کے زلزلے کے بعد
وینزویلا کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر قرار دے دیا
کاراکس: وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اس کے صدر نکولس مدورو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور نئی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔ وینزوی
سعودی عرب : آڈیو اور وڈیو کالنگ ایپلی کیشنز پر سے پابندی ختم
سعودی عرب میں ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ آج بدھ کی شام سے مملکت میں تمام صارفین آڈیو اور وڈیو کالز کی انٹرنیٹ ایپلی کیشنز کا استعمال کر سکیں گے۔ اتھارٹی نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹوئیٹ میں بتایا ہے کہ "صارف کی ضرورت اور عالمی رجحانات کے شانہ بشانہ رہنے کے واسطے ٹیلی کمیونی کیشن ا
کولار کو اسپیشل ایکنامکس زون بنایا جائے گا تمام اضلاع میں روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے : سدارامیا
کولار( بھٹکلیس نیوز): وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ حکومت کولار شہر کو اسپیشل ایکنامکس زون ( ایس ای زیڈ) قرار دینے کے ذریعہ اس کی ترقی او رلوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرانے کا فیصلہ لیکر اس کے لئے ایک منصوبہ بندی تیار کی جائے گی۔انہوں نے کولار میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے
قمر الاسلام اور امیر شریعت کی رحلت پر غلام نبی آزاد کا تعزیتی پیغام ریاست کرناٹک دو قد آور مسلم رہنماؤں سے محروم
بنگلورو۔؍ستمبر(بھٹکلیس نیوز) سینئر کانگریس رہنما اور راجیہ سبھا کے اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے کرناٹک کی دو قد آور مسلم شخصیتوں امیر شریعت کرناٹک مفتی محمد اشرف علی صاحب اور سابق ریاستی وزیر و اے آئی سی سی سکریٹری ڈاکٹر قمر الاسلام کی رحلت پر اپنے گہرے صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں ا
گھریلو ملازمہ گرفتار۔ایک کروڑ کے زیورات ضبط
بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ کبن پارک پولیس نے چوری کے الزام میں ایک گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرکے ایک کروڑ روےئے مالیت کے زیورات ضبط کئے ہیں ۔پولیس نے بتایا کہ لاویلی رڈو کے رہنے والے اننت نارائن ایک نجی کمپنی کے چیف ایکزی کیوٹیو افسر ہیں وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ یور پ ممالک کو ٹور پر گئے تھے او
نریندربابو کانگریس چھوڑ کر طرفدار کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہوں گے
بنگلور(بھٹکلیس نیوز):۔مہا لکشمی لے آؤ ٹ اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی اور پردیش کانگریس کے سابق جنرل سکریٹری این ایل نریندر بابو نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ لیا ہے اور اس تعلق سے انہوں نے بی جے پی کرناٹک یونٹ کے صدر بی ایس یڈی یورپا کے علاوہ دیگر لیڈروں کے ساتھ دو مرتبہ ملاقات کرچکے
سونے کی اسمگلنگ کرنے میں مدد روینیو انٹلی جنس افسران نے سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کیا
بنگلور( بھٹکلیس نیوز):۔ سونے کی اسمگلنگ کرنے کے لئے اسمگلروں کی مدد کرنے کے الزام میں ڈپارٹمنٹ آف روینیو انٹلی جنس ( ڈی آر آئی) کے افسران نے کیمپے گوڈا انٹر نیشنل ایرپورٹ کے محکمۂ کسٹمس کے سپرنٹنڈنٹ اشوک کو گرفتار کیا ہے ۔ افسران نے بتایا کہ15 ستمبر کو دوبئی سے بنگلور آنے والی امارات ایرلائنس کے ہوا
طالبہ کی عصمت دری نہیں ہوئی: راتھوڑ
بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ باگل گنٹے پولیس تھانہ کی حدود میں آنے والی ایک نجی اسکول میں 4سالہ نرسری کی طالبہ کی عصمت دری کا معاملہ اب بند ہوگیا ہے۔کیونکہ طالبہ کی عصمت دری یا جنسی ہراسانی کا معاملہ پیش نہیں آیا ہے۔ ٹی داسرھلی میں واقع ایک نجی اسکول میں نرسری کی4 سالہ طالبہ کہ ہاتھ پر زخم ہوا تھا۔ طالب
شاہ سلمان کا روہنگیا مہاجرین کے لیے 1.5 کروڑ ڈالر کا اعلان
سعودی شاہی دفتر کے مشیر اور کنگ سلمان سینٹر فار ہیومنیٹیرین ایڈ اینڈ ریسکیو کے نگرانِ عام ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ نے منگل کے روز بتایا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مرکز کو 1.5 کروڑ امریکی ڈالر مختص کرنے کی ہدایت کی ہے اور یہ رقم جو میانمار میں نسل کشی اور تشدد کے سبب فرار ہونے وال
اگر بنگلہ دیش روہنگیا پناہ گزینوں کو رکھ سکتا ہے تو ہندوستان کیوں نہیں؟ تسلیمہ نسرین
نئی دہلی۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے جلاوطنی کی زندگی گزارنے والی بنگلہ دیش کی متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے ہندوستان میں رہ رہے روہنگیا پناہ گزینوں سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ مصنفہ نے روہنگیا مسلمانوں کو ہندوستان میں پناہ دینے کی بات کی ہے۔ یوروپ اور امریکہ میں رہنے کے بعد 2004 سے ہندوستان میں ق
اڈپی میں ساس اور سسر کو قتل کرنے کی کوشش ۔ بہو گرفتار
بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 اڈپی : (نامہ نگار ) بوڑھے سسر اور ساس پر طرح طرح کے ظلم ڈھا کر ان کو قتل کرنے کے الزام میں تینکا ندیور کی لکشمی نگرا کی مقیم اشونی پائی کو ملپے اسٹیشن کی پولس نے گرفتار کر لیا ہے ۔وینکٹیش ہائی اور انکی بیوی ویینا پائی اپنے فرزند لکشمن اور بہو کے ساتھ مقیم تھے ۔انکے سا
جنسی ہراسانی کے الزام میں سداپور اسکول کا ہیڈ ماسٹر گرفتار
بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 سدداپور : (نامہ نگار) طالبات کو جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں ہڈ لی ہولے سرکاری پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر شری نواس جوشی (59)کو شنکر نارائنا کی پولس نے منگل کو گرفتار کر لیا ہے ۔ طالبہ نے اس کی حرکتوں کو دیکھتے ہوئے اپنے والدین سے اس کی شکایت کی تھی ایجو کیشنل ڈپارٹم
ریت سے بھری کشتی الٹنے سےایک شخص کی موت
بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 کمٹہ (نامہ نگار) یہاں کے اگناشنی ندی میں منگل کے دوپہر میں ریت سے بھری ہوئی ایک کشتی الٹنے سے اس میں سوار نوجوان کرشنا گجا نن دیشھا بھنڈاری (19) کے ڈوب جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس کے بعد پولس اہلکار مقامی لوگوں کی مدد سے لاش کی تلاش میں جٹے ہوئے ہیں ناگیش بھنڈاری ک
UAE launches unified Hijri calendar of 1439
Abu Dhabi, September 19, 2017 :The United Arab Emirates launched a unified Hijri calendar ahead of the new Islamic year, the Ministry of Presidential Affairs announced on Monday. Ahmed Juma Al Za'abi, Deputy Minister for Presidential Affairs, and Chairman of chairman of the Board of trustees o
Woman aged about 25, Allegedly murdered by husband for failing to get MBBS seat
Hyderabad,19 September 2017: A 25-year-old woman died in mysterious circumstances in Nagole area in Hyderabad with the police suspecting it to be a case of murder. However, family members of the woman, identified as Harika, alleged that she was burnt to death by her husband Rushi Kumar