اڈپی میں ساس اور سسر کو قتل کرنے کی کوشش ۔ بہو گرفتار

02:03PM Wed 20 Sep, 2017

بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 اڈپی : (نامہ نگار ) بوڑھے سسر اور ساس پر طرح طرح کے ظلم ڈھا کر ان کو قتل کرنے کے الزام میں تینکا ندیور کی لکشمی نگرا کی مقیم اشونی پائی کو ملپے اسٹیشن کی پولس نے گرفتار کر لیا ہے ۔وینکٹیش ہائی اور انکی بیوی ویینا پائی اپنے فرزند  لکشمن  اور بہو کے ساتھ مقیم تھے ۔انکے ساتھ معمولی سی باتوں پر جھگڑا کرکے اشونی ان پر حملہ کرتی تھی