جنسی ہراسانی کے الزام میں سداپور اسکول کا ہیڈ ماسٹر گرفتار

01:53PM Wed 20 Sep, 2017

بھٹکلیس نیوز:20 ستمبر 2017 سدداپور : (نامہ نگار) طالبات کو جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں ہڈ لی ہولے سرکاری پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر شری نواس جوشی (59)کو شنکر نارائنا  کی پولس نے منگل کو گرفتار کر لیا ہے ۔ طالبہ نے اس کی حرکتوں کو دیکھتے ہوئے اپنے والدین سے اس کی شکایت کی تھی  ایجو کیشنل ڈپارٹمینٹ سے تحقیقات کرنے کے بعد اس پر کاروائی کی گئی ہے پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے (کنڑا سے اردو ترجمہ۔ اے جے اسدی )