Search results

Search results for ''


وزیر اعظم مودی کی اپیل پر لوگوں نے موم بتی اور چراغ روشن کر کے کورونا وائرس کے خلاف اتحاد کا دیا پیغام

وزیر اعظم مودی کی اپیل پر ملک بھر میں لوگوں نے رات نو بجے ، نو منٹ کیلئے موم بتی اور شمع روشن کرکے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا ثبوت دیا ۔ اس دوران لوگوں نے نو منٹ کیلئے نہ صرف شمع جلائے بلکہ موم بتی اور موبائل کی فلیش لائٹ جلا کر کورونا کے خلاف لڑائی میں مثبت رویہ کا مظاہرہ کیا ۔ ملک بھ

بیرون ملک سے بھٹکل آنے والوں سے فوری طبی جانچ کرانے کی اپیل

بھٹکل: 5 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ میں ویسے تو اب کچھ دنوں سے کورونا کے پوزیٹیو معاملات نہیں آرہے ہیں جو کہ بڑی راحت کی خبر ہے لیکن انتظامیہ اس تعلق سے پوری طرح چوکنا ہے اور کسی طرح کی لاپرواہی برتنے کے حق میں نہیں ہے۔ اسی کے تحت بھٹکل میں ہفتہ اور اتوار کے روز بیرون ملک سے بھٹکل

مینگلور اسپتال میں کورونا سے متاثر نوجوان کی صحت بہتر: دو مرتبہ نیگیٹو رپورٹ آنے کے بعد کل اسپتال سے ڈسچارج ہونے کی امید

بھٹکل: 05 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے بھٹکل لوٹنے کے دوران 19 مارچ کی شام 5.30 بجے ائیر پورٹ سے ہی اسپتال لے جائے گئے بھٹکل کے پہلے کورونا مریض کی صحت اب بالکل درست ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شرالی کے رہنے والے اس نوجوان کی رپورٹ دو مرتبہ نگیٹیو موصول ہوئی ہے جس کے بعد اسپتال کے عملہ نے ضرو

بھٹکل میں امدادی کام کے لیے آن لائن پیسہ وصولی کرنے والے تنظیم کے نمائندے نہیں ہیں؛ تنظیم کے ذمہ داران کی طرف سے دی گئی صفائی

بھٹکل: 5 اپریل،20 )بھٹکلیس نیوز بیورو) پچھلے کچھ دنوں سے وہاٹس ایپ پر لاک ڈاؤن سے بے حال مجبور و لاچار لوگوں کی امداد کی اپیل کرتے ہوئے ایک پیغام گردش کررہا ہے جس میں آن لائن پیسہ جمع کرنے کی اپیل کی جارہی ہے اور ان تمام پیسوں کو جمع کرکے تنظیم کے حوالہ کرنے کی بات کہی جارہی ہے۔ جس پر مجلس اصلاح و ت

دبئی میں آج سے تااطلاع ثانی میٹرو اور ٹرام سروس بند رہے گی: آر ٹی اے

دبئی روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اعلان کے مطابق یو اے ای کے سیاحتی اور کاروباری مرکز دبئی میں چلنے والی میڑو ٹرین اور ٹرام سروس اتوار کے روز سے تااطلاع ثانی بند رہے گی۔ گرین اور ریڈ لائن پر دبئی میٹرو کے تمام سٹیشنز بند رہیں گے۔ ادھر دبئی آر ٹی اے نے اعلان کیا ہے کہ دو ہفتوں کے اسٹرلائیزیشن پ

کولکاتا میں کل سے تقسیم کیے جائیں گے عارضی راشن کوپن

کولکاتا: مغربی بنگال حکومت لاک ڈاؤن کے درمیان راشن فراہم کرنے کے لئے پیر کو عارضی طور پر کوپن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور یہ بدھ تک جاری رہے گا۔ ریاستی حکومت نے یکم اپریل سے راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکاتا میں بورو چیرمین تک راشن کارڈ فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ کونسلروں کی مدد بھی لی جاسکتی

جان کو خطرے میں ڈال کر کورونا سے لڑنے والوں کی مدد کرنا ہم سب کا فرض: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر، میڈیکل شعبہ سے منسلک دیگر پیشہ واروں اور صفائی اہلکار کورونا کے خلاف جاری جنگ میں جان کو خطرے میں ڈال کر کام کر رہے ہیں اس لئے ان کی مدد کرنا ملک کے ہر شہری کا فرض ہے۔  پرینکا گاندھی نے اتوار کو ٹوئٹ کرکے کہا ہے کہ

لاک ڈاؤن کے دوران کام نہ ملنے سے پریشان:یہ کمپنی دے سکتی 10ہزار ملازمتیں

نئی دہلی: بگ باسکٹ ، ایک آن لائن کمپنی جو ملک میں 21 دن کے لاک ڈاؤن کے دوران گروسری فروخت کررہی ہے ۔یہ کمپنی ملک بھر میں زیر التواء آرڈرز کی ڈیلیوری کے لئے دس ہزار افراد کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کمپنی کے نائب صدر (ایچ آر) تنجو تیواری نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ 'ہم گودام او

ریاست میں کورونا کے 16  نئے معاملات؛ کل تعداد 144 کوپہنچی

بینگلورو: 4  اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج ہھر ایک بار کورونا کے مزید 16 معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد 144 کو پہنچ چکی ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں آج  ہفتہ کی شام تک 144 کورونا پوزیٹیو کے مریض پائے گئے ہی

دہلی: لاک ڈاؤن کے دوران مسجد پر حملہ، مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں، اقلیتی کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی: مشرقی دہلی میں شر پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف فساد بھڑکانے اور ہزاروں لوگوں کو بے یار و مدد گار کر دینے کے بعد اب ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران بھی ان پر مظالم کا سلسلہ بند نہیں ہو رہا ہے۔ پولیس کی طرف سے مسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریاں کی جا رہی ہیں اور علی پور علاقہ کی

دنیا باہمی تنازعات سے نکل کر اپنی توانائیاں کورونا کے خلاف استعمال کرے: گوٹیرس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تنازعات سے نکال کر ان کی تمام توانائیاں اور کوششیں کورونا وائرس کے نتیجے میں پھیلنے والی وباء کے خلاف جنگ کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ باہمی تنازعات سے باہر نکلیں اور اپنے وسائل کو کو

بھٹکل کے اے ٹی ایم سینٹروں پر جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ

بھٹکل: 4 اپریل،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع بھر میں اگر چہ کورونا کے نئے معاملات کا سامنے آنا بند ہوگیا ہے لیکن انتظامیہ کسی طرح سے اس معاملہ میں چوک کرنا نہیں چاہتی ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ کی طرف سے ہر اس تبدبیر پر عمل ہورہا ہے جس سے کورونا کے جراثیم پھیلنے سے رک جائیں۔ اسی کے تحت آج بھٹکل میں مو

سعودی عرب: غیر ملکی مقیمین کے شناختی کارڈ کی مدت میں مفت توسیع

سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے غیر ملکی مقیمین کے "شناختی کارڈز" کی مدت میں خود کار طریقے سے توسیع کا عمل شروع کر دیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق تجارت اور صنعت کے شعبوں میں نجی سیکٹر کے اُن کارکنان پر ہو گا جن کے کارڈز کی تاریخ ختم ہو چکی ہے یا پھر 18 مارچ 2020 سے 30 جون 2020 کے درمیان خ

کورونا Updates: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 601 معاملات کی تصدیق ہوئی، وزارتِ صحت

ہندوستان میں کرونا وائرس کا انفیکشن پھیلتا جارہا ہے اور وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق پورے ملک کے مختلف ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اب تک 2902 لوگ اس سے متاثر ہیں مہاراشٹر میں کورونا کے 47 نئے معاملات، متاثرین کی تعداد 537 پونے: عالمی وبا کورونا

5 اپریل کو 9 منٹ بجلی بجھانے کے چکر میں کہیں پورے ملک کی بجلی نہ ہو جائے گل!

وزیر اعظم نریندر مودی نے 5 اپریل کو رات 9 بجے 9 منٹ تک بجلی بند کرنے کے بعد دیا جلا کر، ٹارچ یا موبائل سے روشنی کرنے کی اپیل کی تھی۔ بھلے ہی اس اپیل کے ذریعہ کورونا کے خلاف لڑائی کے تئیں اتحاد اور عزم ظاہر ہو، لیکن پی ایم مودی کی اس اپیل نے پاور گرِڈ کے منیجرس کی فکر بڑھا دی ہے۔ اب وہ اس دوران

قابو سے باہر کورونا وائرس، حکام بولے۔ ہندوستان میں بڑھ سکتی ہے لاک ڈاون کی مدت

نئی دہلی۔ ہفتہ کے روز جنوبی ایشیاء میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے نئے کیسز کی تعداد 6000 کے قریب پہنچ گئی۔ کچھ شہروں میں حکام نے لاک ڈاؤن سے منسلک پابندیوں کو سخت کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس وبا پر قابو پانے کے لئے اس کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا ، 'اگر ل

تبلیغی جماعت نے جاری کیا آفیشیل بیان، کہا ۔ جماعت کے سربراہ مولانا سعد نہیں ہیں فرار

نئی دہلی۔ کورونا وائرس کے متاثرین کا تبلیغی جماعت سے بڑی تعداد میں تعلق سامنے آنے اور مسلسل کورونا وائرس کے شکار لوگوں میں تبلیغی جماعت سے جڑے ہوئے لوگوں کے پائے جانے کو لے کر بحث چل رہی ہے۔ اسی دوران اس طرح کی بات لگاتار کہی جارہی ہے کہ تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا سعد فرار ہیں۔ لیکن اس معام

مرکز نظام الدین کے اجتماع سے لوٹے اترکینرا ضلع کے سبھی افراد کی رپورٹ کورونا نگیٹیو نکلی

کاروار: 3  اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مرکز نظام الدین کے اجتماع کے بعد ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن سے کئی افراد مرکز میں ہی پھنس کر رہ گئے تھے اور دو روز قبل معاملہ طول پکڑںے کے بعد وہاں رہ رہے لوگوں کی جانچ کی گئی تھی جس میں سے چند افراد میں کورونا پوزیٹیو کی خبریں موصول ہوئی تھی۔ اس خبر کے بعد