Search results
Search results for ''
News Categories
چین کا بدل گیا لہجہ، کہا- ہم سرحد پر تشدد نہیں چاہتے، ہندوستانی فوج کنٹرول میں رہے
بیجنگ: مشرقی لداخ (Ladakh) کی گلوان وادی (Galwan Valley) میں ہندوستان - چین کی فوج کےدرمیان ہوئے جھڑپ کے بعد اب دونوں ممالک کی افواج پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ دوسری جانب چین نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تنازعہ یا پُر تشدد جھڑپ جیسی صورتحال نہیں چاہتا ہے۔ حالانکہ چین نے پھر الزام لگایا ہے کہ ہندوستانی فوج (
سونیا گاندھی کا وزیر اعظم کو خط، کہا- پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ حیران کن
نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی اور کووڈ۔ 19 وبا کے قہر کے دوران پٹرول اور ڈیزل کے دام بڑھانے کا حکومت کا فیصلہ حیران کن ہے اور وزیراعظم نریندر مودی کو عوامی مفاد میں اس فیصلے کو فوراً واپس لے لینا چاہیے۔ سونیا گاندھی نے م
کورونا انفیکشن: 24 گھنٹوں میں 10667 نئے واقعات، 380 اموات، 343091 متاثر
نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن کی وجہ سے 380 افراد کی موت کے بعد اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران انفیکشن کے 10667 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 10215 مریض اس وائرس سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے
یوگی حکومت نے فرضی ٹیچر معاملہ کا انکشاف کرنے والے آئی پی ایس افسر کو ہٹایا
کانگریس نے اتر پردیش کی یوگی حکومت کو آج پرزور طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ دراصل یو پی میں ٹیچر تقرری میں بے ضابطگی کو سامنے لانے والے سرکردہ پولس افسر کو یوگی حکومت نے ہٹا دیا ہے، جس کی وجہ سے منگل کے روز کانگریس نے ریاستی حکومت پر حملہ کیا اور یہ بھی الزام عائد کیا کہ یہ سب معاملے کو دبان
چین نے دی پھر کھلی دھمکی: ہندستان کے کچھ لوگ ویتنام، کو بھڑکانا چاہتے ہیں، ہم سبق سکھا دیں گے
بیجنگ: ایک طرف چین ہندستانن (India-China Border Dispute) کے ساتھ سرحدی تنازعہ پر بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہیں دوسری طرف وہ دھمکی آمیز بیانات کے ساتھ اس پر دباؤ ڈالنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔ اس بار چین نے ہندوستان کے ماہرین اور رائے دہندگان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مبینہ ہندوستانی ماہرین چ
ریاست میں مزید لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں: وزیر اعظم سے مزید ڈھیل کی مانگ کریں گے وزیر اعلیٰ یڈیورپا
بینگلورو: 16 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلیٰ مسٹر ایڈی یورپا نے آج بینگلور میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں مزید مکمل لاک ڈاؤن لاگو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل وزیر اعظم کی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعے بات چیت کریں گے جس
بھٹکل کی پرانی مچھلی مارکیٹ کو نئی مارکیٹ میں منتقل کرنے کی میٹنگ میں نہیں ہوا حتمی فیصلہ: دکانداروں نے کی مخالفت
بھٹکل: 16 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیور) بھٹکل اولڈ بس اسٹائنڈ سے متصل مچھلی مارکیٹ کو سنڈے مارکیٹ سے متصل نئی مارکیٹ میں منتقل کرنے کے لیے آج دوپہر کو میونسپالٹی میں منعقد میٹنگ میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے نئی مارکیٹ میں منتقلی کو لے کر بہت سارے اشکالات کیے۔ اس موقع پر
ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے چھ نئے معاملات: بھٹکل ترن مکی کا شخص بھی ہوا کورونا کا شکار
بھٹکل: 16 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں بھی ہر روز کورونا کے نئے معاملات سامنے آتے جارہے ہیں۔ تازہ اطلاع کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ضلع اتر کینرا میں کورونا کے چھ نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں بھٹکل کا ایک شخص بھی شامل ہے۔ اب تک بھٹکل ٹاؤن علاقوں میں کورونا کے مریض پائے ج
پی یو سی دوم کے آخری پرچہ کے لیے بھٹکل کے امتحانی مراکز میں تیاریاں تیز: طلبہ کو ایک گھنٹہ قبل امتحان سینٹر پہنچنے کی ہدایات
بھٹکل: 16 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہونے والا پی یو سی دوم کا آخری پرچہ 18 جون کو ہونے والا ہے جس کے لیے ریاست بھر میں 1016 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں اور ہر 200 طلبہ کی طبی جانچ کے لیے ایک ہیلتھ سینٹر بھی بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھٹکل میں پ
بات سے بات: مولانا اسحاق جلیس ندوی مرحوم کی یاد۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔ بھٹکل
گزشتہ مراسلے میں خطبات سیرت کے ذیل میں چنئی شہر کے مسلمان تاجروں کی سبقت کا ذکر آیا تھا، ۱۹۷۰ء کے بعد یہاں اس قسم کے خطبات کے سلسلوں کا تو ہمیں علم نہیں، لیکن یہ شہر پڑھے لکھوں اور سنجیدہ لوگوں کا شہر رہا تھا، تو یہاں ہماری موجودگی میں ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے ہرسال ایک ایک معیاری خطبہ سننے کو
تمل ناڈو: 4 اضلاع میں 19 سے 30 جون تک مکمل لاک ڈاون، وزیراعلیٰ پلانی سوامی کا اعلان
تمل ناڈو: تمل ناڈو میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملے کے یش نظر راجدھانی چنئی اور اس سے ملحق تین اضلاع میں 19 سے30 جون تک سخت پابندیوں کے ساتھ مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ای کے پلانی سوامی نے آج اس سلسلے میں اعلان کیا۔ انہوں نے کورونا وائرس پر ریاستی کابینہ اور خصوصی
افسوسناک خبر: پانچ سو روپے کی پنشن کے لئے 100 سالہ ماں کو چارپائی پر لٹاکر بینک پہنچی مجبور بیٹی
نئی دہلی: کورونا وائرس سے پھیلی وبا کے دور میں جہاں ایک طرف امیر اور خوش حال لوگ لاک ڈاؤں میں بھی عیش و عشرت کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور دوسروں نصیحتیں دے رہے ہیں، وہیں دوسری طرف غریب، مجبور اور وسائل سے محروم لوگ اپنی بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہیں۔ ہر روز حکومت اور نظام کی بلے حسی کی خبریں م
بھٹکل میں دکانوں اور کاروباری اداروں کو مزید ڈھیل: رات نو بجے تک کھلے رکھنے اجازت
بھٹکل: 15 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت ایس کے مطابق اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے بھٹکل میں سابقہ پابندی کو ہٹا کر آج سے دکانوں اور کاروباری اداروں کو صبح 05:00 بجے سے رات 09:00 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سوشیل میڈیا کے ذریعے دی گئی جانکاری میں کہا ہے
شیموگہ میں ہوائی اڈے کی تعمیری منصوبہ کو وزیر اعلیٰ یڈیورپا نے دکھائی ہری جھنڈی
بنگلورو: 15جون20(بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلی بی ایس یڈیورپا نے شیموگہ میں 220 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ہوائی اڈے کے تعمیری کام کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بینگلور سے آج ہری جھنڈی دکھائی ہے۔ انہوں اس پر موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "شیموگہ کے لوگوں کا ہوائی اڈے
ممبئی میں محدود پیمانے پر لوکل ٹرین خدمات دوبارہ شروع
ممبئی: ڈھائی ماہ کے وقفے کے بعد ، ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن (ایم ایم آراے) میں پیر کی صبح سے ہی محدود تعداد میں مضافاتی ٹرینوں کو شروع کیا گیا۔ یہ اطلاع ایم ایم آر اے حکام نے دی۔ سینٹرل ریلوے (سی آر) اور ویسٹرن ریلوے (ڈبلیو آر) کی شہر کی لائف لائن کی مقامی خدمات خاص طور پر مہاراشٹرحکومت کے ملازم
بےقابو کورونا: امت شاہ کی صدارت میں کُل جماعتی میٹنگ کا انعقاد، یکجا ہو کر کام کرنے پر اتفاق
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں پیر کے روز کورونا کی بے قابو صورتحال پر کل جماعتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں تمام رہنماؤں نے قومی راجدھانی میں کورونا کی روک تھام کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا ، جو ساؤتھ بلاک میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری
دہلی میں نہیں نافذ ہوگا لاک ڈاون، کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان وزیراعلیٰ کا اعلان
نئی دہلی: کورونا وائرس (COVID-19) کے بڑھتے انفیکشن کے درمیان قومی راجدھانی میں ایک بار پھر لاک ڈاون (Lockdown) نافذ کئے جانے کو لے کر وزیراعلیٰ اروند کیجریوال (CM Arvind Kejriwal) نے بڑا بیان دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کیجریوال اس بابت کئے گئے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ دہلی مں ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ کئے جانے کو
ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 11،502 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 3.32 لاکھ سے زائد
نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے سب سے زیادہ 11،502 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اسی دوران 325 مزید افراد کی موت ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئے کی