Search results

Search results for ''


علی گڑھ کے پوسٹ مارٹم ہاؤس میں بھاری بدانتظامی، اہل خانہ سے کی جا رہی پیسے کی اگاہی: پرینکا

علی گڑھ: کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے علی گڑھ میں واقع پوسٹ مارٹم ہاؤس کی بدحالی کے حوالہ سے یوگی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف ریاستی حکومت بھلے ہی سہولیات کی بہتری کے دعوے کر رہی ہو لیکن ان دعووں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

کرناٹک میں آج کورونا نے توڑے تمام ریکارڈ: ایک ہی دن میں کورونا کے 1267 معاملات

بینگلورو: 28 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج کورونا نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں 1267 کورونا کے معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ معاملات بینگلورو (اربن)  کے ہیں جہاں آج ایک ہی دن میں  783 معاملات درج کیے گئے ہیں۔ اسی طرح

اتر کینرا میں آج کورونا کے 14 نئے معاملات: دبئی سے لوٹا بھٹکل کا ایک شخص بھی ہوا کورونا کا شکار

کاروار: 28 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے 14 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جو کہ اب تک کے سب سے زیادہ معاملات ہیں۔ ان میں سے بھٹکل کے دو افراد بھی شامل ہیں ۔ آج جن 14 لوگوں ان میں سرسی سے پانچ افراد، انکولہ سے تین افراد ، کاروار اور بھٹکل کے دو دو افراد، جوئیڈا اور انکولہ

وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاؤن سے زیادہ ’ان لاک‘میں احتیاط برتنے کی ضرورت پر زور دیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ، معیشت کو بھی مستحکم بنانا ہے اور اسی تسلسل میں لاک ڈاؤن سے زیادہ ’ان لاک‘ میں احتیاط برتنا ضروری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں کہا، ”کورونا کے بحران کے دوران، ملک لاک ڈاؤن س

ایل اے سی پر ٹکراو کی تیاری، چین کے فوجی اب مارشل آرٹ کی لیں گے ٹریننگ، لداخ بھیجے گئے 20 ٹرینر

نئی دہلی: مشرقی لداخ کے گلوان وادی (Galwan Valley) میں پُرتشدد جھڑپ کے بعد ہندوستان اور چین کے درمیان حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) پر تعطل برقرار ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ چین بات چیت سے ماننے کو تیار نہیں ہے۔ ایسے میں میڈیا رپورٹس کی مانیں تو سرحد پر جنگ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرحد کے کئی محاذ پ

اب بینگلورو سے ضلع اتر کینرا میں آنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ ضروری: دوسرے اضلاع سے آنے والوں پر بھی رکھی جارہی ہے نگاہ

کاروار: 28 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اب تک ریاست کرناٹک میں دوسری ریاستوں سے آنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا تھا لیکن اب تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے جاری نئے احکامات کے مطابق بینگلورو سے لوٹنے والوں کو بھی سرکاری اسپتال جاکر اپنی جانچ کروانا لازمی ہوگا۔ کچھ دنوں پہلے ضلع میں بینگل

ریاست میں کورونا نے دکھایا بھیانک چہرہ: 24 گھنٹوں میں 918 نئے معاملات

بینگلورو: 27 جون، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اب تک کے سب سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے مجموعی تعداد 11923 کو پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج کورونا کے سب سے زیادہ 918 معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ گی

اتر کینرا میں آج کورونا کے دو نئے معاملات: آندھرا سے لوٹے بھٹکل کے ایک شخص میں بھی کورونا کی تصدیق

بھٹکل: 27 جون، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع کے بھٹکل اور ہوناور میں آج کورونا کا ایک ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق جمعہ کو ممبئی سے لوٹے ایک شخص اور اس کے دو سالہ بچے میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ آج اس شخص کی 32 سالہ بیوی کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے۔ جبکہ

مسقط سے مینگلور کے لیے 180 مسافروں کو لے کر چارٹرڈ فلائٹ نے بھری اڑان

مینگلور: 27 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 24 جون کو مسقط سے مینگلور کو اڑان بھرنے والی سلام ائیر چند وجوہات کی بنا پر منسوخ ہوگئی تھی۔ آج اس چارٹرڈ فلائٹ نے عمان سے مینگلور کے لیے اڑان بھری ہے جس میں 180 مسافر سوار ہیں جن میں سے 24 مسافروں کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ اطلاع کے مطابق مینگلور جماعت ال

ریاست میں بڑھتے کورونا معاملات کے سبب 5،جولائی سے ریاست میں ہر اتوار کو رہے گا مکمل لاک ڈاؤن: رات کے کرفیو میں بھی ہوئی تبدیلی

بینگلورو: 27 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کوڈ 19 کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے آج وزیر اعلی یڈی یورپا نے کورونا کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے منعقد ہنگامی نشست میں اس بات کا اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتہ یعنی 5 جولائی سے ہر ہفتہ اتوار کو ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس موقع

کورونا وائرس: سعودی عرب کی مساجد میں خطبات اور اسباق کی مشروط اجازت

سعودی عرب نے مملکت بھر میں مساجد میں نمازوں کے بعد خطبات اور اسباق کی مشروط اجازت دے دی ہے اور یہ شرط یہ عاید ہے کہ تمام شرکاء کو کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عاید کردہ پابندیوں اور حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کرنا ہوگی۔ سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور اور دعوت وارشاد نے جم

چین کے خلاف کارروائی میں پورا ملک یکجا، سچ بولیں وزیر اعظم: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر چین تنازعہ پر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم کو بغیر ڈرے، بغیر گھبرائے سچ بتانا چاہئے کہ چین نے ہماری زمین پر قبضہ کیا ہے اور ہم کارروائی کرنے جا رہے ہیں، پورا ملک آج آپ

خواجہ اجمیریؒ کی شان میں گستاخی: امیش دیوگن کے خلاف تادیبی کارروائی پر سپریم کورٹ کی روک

نئی دہلی: خواجہ معین الدین چشتیؒ سے متعلق اپنے متنازعہ بیان کے سلسلے میں مختلف ریاستوں میں ایف آئی آر کا سامنا کررہے ٹیلی ویژن اینکر امیش دیوگن کو سپریم کورٹ سے جمعہ کے روز فوری راحت ملی، جس نے ان کے خلاف کسی بھی تادیبی کارروائی پر اگلے حکم تک روک لگادی ہے۔  جسٹس اے ایم کھانولکر اور

ہندوستان میں روزانہ مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہا کورونا، آج پھر ٹوٹا ریکارڈ

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے نئے معاملوں نے پچھلے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 17296 نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 4.90 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ذریعہ جمعہ کو جاری کردہ تازہ اعداد و شما

حیرت انگیز! 709 کلو میٹر طویل آسمانی بجلی نے رقم کی نئی تاریخ

جنیوا: ہم میں سے بیشتر لوگوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ کوئی آسمانی بجلی 709 کلومیٹر کی دوری طے کر سکتی ہے یا تقریبا17 سیکنڈ تک چل سکتی ہے ، لیکن اب اس کی سرکاری طور پر تصدیق کی جاچکی ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کی ایک کمیٹی نے برازیل میں اکتوبر 2018 میں گرنے والی آسمانی بجلی کو

ہندوستان کو ہمیشہ چین کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرتے رہنا چاہیے: ماہرین

نئی دہلی: ان اطلاعات کے پس منظر میں کہ چینی فوج گلوان وادی کے ہندوستانی علاقے میں پھر در آئی ہے اور بہت بڑے پیمانے پر خیمہ زنی میں مصروف ہے۔ آج بروز جمعرات ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ ہندوستان کو ہمیشہ چین کے تعلق سے نئے سرے سے غور کرنا چاہیے اور اس پر نظر ثانی کرتے رہنا چاہیے۔

امیزن، فلپکارٹ جیسی کمپنیوں کو لکھنا پڑ سکتا ہے سامان بنانے والے ملک کا نام

ہندوستانی سامانوں اور مینوفیکچررس کی طرف لوگوں کے بڑھ رہے رجحان کے درمیان حکومت ای-کامرس پلیٹ فارم پر فروخت ہو رہے پروڈکٹس کے لیے مینوفیکچرر ملک کا نام لکھنا لازمی کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ صنعت اور داخلی تجارت سے جڑے محکمہ یعنی ڈی پی آئی آئی ٹی نے بدھ کو اس سلسلے میں ای-کامرس پلیٹ فار

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہونے والے دسویں کے امتحانات کا ہوا آغاز: پہلے دن ضلع میں 136 طلبہ رہے غیر حاضر

بھٹکل: 25 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں 27 مارچ کو منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات بڑے انتظار کے بعد آج سے شروع ہوگئے ہیں جس کے لیے حکومت کی طرف سے جاری تمام ہدایات پر سختی کے ساتھ عمل کیا جارہا ہے۔ ریاست کرناٹک میں کورونا کی وبا کے چلتے ملتوی ہونے والے ان امتحانات میں اس بار