Search results

Search results for ''


بی جے پی رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان، سبزی والے سےکہا- مسلمان ہوکرنام غلط بتاتے ہو

لکھنو: اترپردیش کے مہوبہ (Mahoba) میں چرخاری اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی برج بھوشن راجپوت (BJP MLA Brajbhushan Rajpoot) کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں رکن اسمبلی سبزی والے سےکو دھمکاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس معاملے میں نیوز 18 نے بی جے پی رکن اسمبلی سے بات کی تو بی جے پی رکن اس

بڑا فیصلہ: اب اپنےگھرلوٹ سکیں گےلاک ڈاون میں پھنسےلوگ، وزارت داخلہ نےجاری کی گائڈ لائن

نئی دہلی: حکومت نےکورونا وبا کی وجہ سے مختلف جگہوں پرلاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے تارکین وطن محنت، کشوں، عقیدت مندوں، کارکنوں، سیاحوں، طلباء اور دوسرےلوگوں کو سڑک کے راستے سے ان کی آبائی ریاستوں میں جانے کی اجازت دیتے ہوئے ملک میں بین ریاستی آمد و رفت کی منظوری دے دی ہے۔ مرکزی داخلہ سکریٹری نے تمام ریاس

امریکہ میں کرونا کے مریضوں کی دیکھ بھال میں پیش پیش مسلمان ڈاکٹرز؛ بھٹکل کے ڈاکٹر طیب جوکاکو بھی ہیں شامل

بھٹکل: 29 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) امریکہ میں کورونا کے دن بدن بڑھتے واقعات کے درمیان خبریں آرہی ہیں کہ امریکی ریاست مشی گن میں 15 فیصد مسلمان ڈاکٹر ہیں جو کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ مختلف ممالک سے آئے ان ڈاکٹروں میں ایک کا تعلق بھٹکل سے بھی ہے۔ بھٹکل کی مشہور شخصیت مرحوم

ضلع اتر کینرا اورینج زون سے ایلّو زون میں پہنچا؛ ضلع میں 14  دنوں سے کورونا پوزیٹیو کا کوئی نیا معاملہ نہیں

بھٹکل: 28 اپریل، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں پچھلے 14 دنوں سے کورونا پوزیٹیو کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے جس کے بعد حکومت کی طرف سے جاری نئی فہرست میں اسے اورینج زون سے ہٹا کر ایلّو زون میں لایا گیا ہے جو کہ بھٹکل سمیت اترکینرا ضلع والوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ ذرائع سے ملی

جعفر صادق شاہ بندری کی وفات پر کینرا مسلم خلیج کونسل کی تعزیت

بھٹکل: 28 اپریل، 20 (پریس ریلیز) کینرا مسلم خلیج کونسل کی جانب سے گزشتہ روز داعی اجل کو لبیک کہنے والے قوم کے مایہ ناز فرزند مرحوم جعفر صادق شابندری کی تعزیت پیش کی گئی ہے۔ کونسل کی طرف سے موصول تعزیت نامہ ہو بہو یہاں نقل کیا جارہا ہے۔ بخدمت گرامی قدر صدر جنرل سکرٹری جماعت المسلمین منکی دیگر اھل

کرونا:کعبۃ اللہ ،حجرِاسود اورمقامِ ابراہیم کی نظافت کے لیے’اوزون ٹیکنالوجی‘ کااستعمال

الحرمین الشریفین کے امور کے ذمے دار محکمہ (پریذیڈینسی) کے صدرعام اور امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے بہ نفس نفیس اللہ کے گھر، مقام ابراہیم اور حجرِاسود کی نظافت کا عمل انجام دیا ہے۔انھوں نے اوزون ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلام کے ان مقدس مقامات کی صفائی کی ہے۔ او زون ٹیکنالوجی فضا میں موجود آکسی

دہلی میں پلمبر اور بک اسٹور سمیت ان لوگوں کو ملی لاک ڈاؤن سے راحت

نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بری طرح متاثر راجدھانی میں منگل سے مکمل پابندی پر کچھ راحت دی گئی ہے۔ دہلی حکومت نے کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایات کے مطابق چند خدمات شروع کرنے کی اجازت دی ہے، مکمل پابندی کے دوران جن خدمات کو کام کرنے کی اجازت دی گ

ملک میں متاثرین کی تعداد 29 ہزار کے پار، اب تک 934 اموات، 24 گھنٹے میں 1543 نئے مریض

نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1543 نئے کیسز آنے کے ساتھ ہی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار کے پار ہو گئی ہے اور اس دوران 62 مزید افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 934 ہو گئی ہے۔  مل

کورونا بحران کے درمیان خلاء سے زمین کی طرف بڑھ رہی ہمالیہ سے بھی بڑی آفت!

اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس انفیکشن کا سامنا کر رہی ہے۔ اس درمیان خبر آ رہی ہے کہ زمین کی طرف ایک بہت بڑی آفت بڑھ رہی ہے اور امکان ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں وہ زمین کے قریب پہنچ جائے گی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ '1998 او آر 2' نامی ایک ایسٹیروئیڈ بدھ کو زمین کے پاس سے گزر سکتا ہے۔ اگر

بنگلورو کا حج بھون اب جیل میں تبدیل ، پادرائن پورہ کے 137 ملزمین کو کیا گیا منتقل

کورونا وائرس لاک ڈاون کے دوران بنگلورو میں واقع حج بھون کو اب جیل میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ دراصل بنگلورو کے پادرائن پورہ میں حال ہی میں پیش آئے پرتشدد واقعات کے ملزمین کو رام نگر کی جیل سے حج بھون لایا گیا ہے اور اب انہیں یہیں رکھا جائے گا ۔ گزشتہ رات سات بسوں کے ذریعہ مجموعی طور پر پادرائن پورہ کے

لاک ڈاون کے دوران عجیب وغریب واقعہ، 500 روپئے کے پُراسرار نوٹ آرہے ہیں سامنے

رائچور: جب سے کورونا وائرس کے پیش نظرلاک ڈاون نافذکیا گیا ہے، ملک کے مختلف علاقوں سے طرح طرح کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ کرناٹک کے رائچور شہر میں بھی عجیب وغریب واقعات پیش آ رہے ہیں۔ بعض نامعلوم افراد شہر کے اولڈ نیتا جی نگر علاقے میں 500 روپیوں کے نوٹ پراسرار طورپر پھینک کر غائب ہوگئے ہیں۔ تین دن قبل

کرناٹک میں گذشتہ 19 گھنٹوں میں کورونا کے آٹھ نئے معاملات؛ کل تعداد 511 کوپہنچی

بنگلورو: 27 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز/ذرائع) ریاست کرناٹک میں گذشتہ 19 گھنٹوں کے دوران کورونا کوڈ19 کے آٹھ نئےمعاملات درج ہوئے ہیں، جس سے ریاست میں اس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 511 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے عہدیدار نے بتایا، "آج تک 511 کورونا مثبت کیسوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ اس میں 19 اموات اور 18

پلازما کے ذریعہ کورونا متاثرین کی زندگیاں بچارہے ہیں تبلیغی جماعت کے لوگ؛ کیا ہوتا ہے یہ پلازمہ؟

نئی دہلی: ملک  میں کورونا وائرس کا سب سے زیادہ شکار ہوئی تبلیغی جماعت کے لوگ اب کورونا متاثرین کی مدد کےلئے آگے آئے ہیں۔ تبلیغی جماعت سے منسلک افراد نے اپنا پلازما عطیہ کرنا شروع کردیا ہے۔ دہلی کے سلطانپوری کوارنٹائن سینٹر میں موجود 4 تبلیغی جماعت سے منسلک افرادنے اپنا پلازما عطیہ کیا ہے۔ کوئی ویکسی

لاک ڈاؤن کے دوران بھٹکل سے تحصلدار کا تبادلہ؛ بنگلورو سے آئے تحصلدار کے چارج لینے پر عوامی نمائندوں میں تشویش

بھٹکل: 27 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں جہاں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا مشکل ہوگیا ہے ایسے میں بھٹکل سے تحصلدار کا تبادلہ کرکے بنگلور سے آئے نئے تحصلدار کا تقرر کیا گیا ہے جنہوں نے جمعہ کے دن اپنا چارج سنبھال لیا ہے۔ اطلاع کے مطابق نئے تحصلدار کا نام یس روی چندرا ہے

لاک ڈاؤن کے دوران بھوکے اور مجبور افراد کو کھانا کھلانے بھٹکل پولس بھی میدان میں اتری

بھٹکل: 27 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ویسے تو پولس والوں کو ہمیشہ سے عوام سخت دل اور سخت گیر کہتے اور سمجھتے ہیں جو کہ ان کے پیشہ کے مطابق ایک حد تک جائز بھی ہے۔ لیکن اس لاک ڈاؤن کے دوران ملک بھر سے پولس اہلکاروں کی ایسی تصاویر سامنے آرہی ہیں جسے دیکھ کر پولس والوں کے لیے سلام کرنے کو جی چاہتا ہے

دہلی میں مہاجر مزدوروں کی حالت خراب، نہیں مل رہا کھانا اور راشن

دہلی میں سی پی ایم اور سیٹو تنظیم نے ٹیلی فون پر ایک سروے کیا ہے اور اس سروے سے جو معلومات حاصل ہوئی ہیں اس نے دہلی کی کیجریوال حکومت پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ اس سروے میں سب سے زیادہ چونکانے والی بات یہ ہے کہ 65 فیصد مہاجر مزدوروں کو حکومت کی جانب سے کسی قسم کے کھانے سے متعلق کوئی مدد نہیں ملی

سعودی عرب: کوڑے کی سزا کے بعد کمسن مجرموں کو پھانسی دینے کی سزا بھی ختم

ریاض: اقوام متحدہ کے کنونشن برائے حقوق اطفال پر دستخط کے بعد اب سعودی عرب میں کم عمری میں جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طرف سے یہ اعلان ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کا انسانی حقوق کا ر

کووڈ۔ 19: ہاٹ اسپاٹ زون میں ہی آگے بڑھے گا لاک ڈاون! وزیر اعظم نے وزرائے اعلیٰ سے مانگا پلان

نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس (Covid-19)  کا قہر جاری ہے۔ ملک میں نافذ لاک ڈاون کی مدت بھی تین مئی کو ختم ہو رہی ہے۔ ایسے میں آگے کی کیا حکمت عملی ہو گی۔ اس پر وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نے پیر کے روز سبھی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ کی۔ ذرائع کے مط