Search results

Search results for ''


پی یو سی سال اول کے امتحانات کا نتیجہ 5 مئی کو : پی یو بورڈ

بینگلور: یکم مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کے بیشتر پی یو کالجوں میں پی یو سی سال اول کے امتحانات لاک ڈاؤن کے اعلان سے پہلے ہی ختم ہوچکے تھے۔ پی یو بورڈ نے کل ایک سرکیولر جاری کرتے ہوئے پی یو کالجوں کو پی یو سی سال اول کے امتحانات کے نتائج ظاہر کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ریاستی و

وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا سے سریش کمار کی اپیل سیلون اور ڈنٹل کلینکس کھولنے کی اجازت دی جائے

بنگلورو: یکم مئی،20 (ذرائع)کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد سے چند ضروری خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ ان میں سے بعض انتہائی ضروری خدمات کی نشاندہی کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے تعلیم سریش کمار نے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا سے مانگ کی ہے کہ ریاست کے ان علاقوں میں جو کورونا وائ

ایس ایس ایل سی پڑھ رہے طلبہ کی پیشگی تیاریاں:طلبہ کے لئے آن لائن امتحانات

رام نگرم: یکم اپریل/ اپریل(سالار نیوز) ایس ایس ایل سی کا امتحان لکھنے کی تیاری کر رہے طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے محکمہ تعلیمات عامہ آگے بڑھا ہے۔کیا ان کا آن لائن کے ذریعہ ہی امتحان لیا جائے گا؟ ہاں: لاک ڈاؤن کے سبب ایس ایس ایل سی کا امتحان کب ہوگا اس پر غیر یقینی چھائی ہوئی ہے۔ طلبہ اس خوف میں مبتلا

ایل پی جی سلنڈر: مدتوں بعد آئی راحت کی خبر، قیمتوں میں زبردست کمی

نئی دہلی:عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وجہ سے ملک بھر میں جاری مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان کھانا پکانے کی گیس (ایل پی جی) کا استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایک راحت بھری خبر سامنے آئی ہے۔ جمعہ سے غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 162 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ ملک کی اہم تیل مارکیٹنگ

ادھو ٹھاکرے کو راحت: لاک ڈاؤن کے درمیان مہاراشٹر میں الیکشن کا اعلان

ممبئی/نئی دہلی: مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی نو سیٹوں کےلئے الیکشن 21 مئی کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ان سیٹوں کےلئے الیکشن کو جمعہ کو منظوری دےدی ہے۔ ملک میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کےلئے نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان سیٹوں پر الیکشن پر روک لگا دی گئی تھی لیکن کل مہاراشٹر کے گورنر کوشیاری ن

لاک ڈاون کے دوران مسجد میں ادا کررہے تھے نماز، کلبرگی میں 14 لوگ ہوئےگرفتار

بنگلورو: کرناٹک (Karnataka) کےکلبرگی میں کورنا وائرس (Coronavirus) انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لئے نافذ لاک ڈاون (Lockdown) کی خلاف ورزی کرکے مسجد میں نماز ادا کرنے کے الزام میں 14 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق وہ مزید دو لوگوں کی تلاش کررہی ہے، جو منگل

شرجیل امام نے ایک ہی ایجنسی سے جانچ کی مانگ کی، سپریم کورٹ نے دہلی پولیس سے مانگا جواب

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر معاملے میں غداری اور دیگر سنگین الزامات کا سامنا کر رہے شرجیل امام کی عرضی پر دہلی پولیس سے جمعہ کو جواب طلب کیا۔ شرجیل نے ملک کے مختلف حصوں میں ایک ہی طرح کی پانچ ایف آئی آر درج کئے جانے کے خلاف اور تمام معاملات کی جانچ ایک ہی ایجنسی سے کرائے جانے کی عدالت

ملک میں دو ہفتے کے لئے مزید بڑھایا گیا لاک ڈاون، گرین- اورینج زون میں کچھ شرطوں کے ساتھ ملے گی چھوٹ

نئی دہلی: مرکزی حکومت نےکورونا وائرس (CoronaVirus) انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کےلئے نافذ ملک گیر لاک ڈاون (Lockdown) کو مزید دو ہفتوں کےلئے بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کو ہوا یہ 4 مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ مرکزی وزارت داخلہ نےکہا کہ کووڈ-19 پرحالات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے منعقدہ میٹنگ کے بعد یہ فی

لاک ڈاؤن میں توسیع کے امکانات لیکن کچھ نرمی کے ساتھ

مرکزی حکومت نے کل کہا ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے حکمت عملی کے تحت نئی رہنما ہدایات جاری کرے گی جو کہ چار مئی سے نافذ العمل ہوں گی اور ان میں کئی ضلعوں کو کئی طرح کی رعایات دی جائیں گی۔  مرکزی وزارت داخلہ نے آج ٹوئٹ کرکے کہا کہ کورونا کے خلاف مہم کے تحت لاک ڈاؤن کے س

بھٹکل سرکاری اسپتال میں کل سے امراض نسواں کا علاج جاری: 4 مئی سے عام خدمات بھی ہونگی بحال

بھٹکل:30 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل سرکاری اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی جانچ کی وجہ سے گزشتہ ایک مہینے سے امراض نسواں اور دیگر عام بیماریوں کے علاج کو روک دیا گیا تھا۔ تاہم ضلع میں کوڈ 19 کے معاملات بند ہوجانے کے بعد پھر ایک بار عوام کے لیے سرکاری اسپتال کی خدمات شروع کی جارہی ہیں۔ مج

اتر کینرا ضلع میں کورونا کے بعد بندر بخار کا قہر: ضلع میں اس بخار کے 68 معاملات ہوئے ہیں درج

کاروار: 30 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں کورونا کوڈ 19 کی بیماری پر قابو پالینے کے بعد اب بندر بخار نے اپنا سر اٹھا لیا ہے جس کے فروری سے اب تک 68 معاملات درج کیے گئے ہیں۔  ان 68معاملات میں سداپور تعلقہ میں 45، ہوناور میں 14،جوئیڈا میں 6اور انکولہ، کمٹہ ، بھٹکل میں ایک ایک  معاملے درج

لاک ڈاؤن: دہلی سے گھر کے لیے پیدل نکلے 3 مزدور پہنچے موت کی آغوش میں

ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ اس درمیان لاک ڈاؤن میں دہلی سے پیدل گھر جانے کے لیے نکلے فتح پور ضلع کے تین مزدوروں کی ایک سڑک حادثہ میں موت ہو گئی۔ واقعہ علی گڑھ کے مڈراک علاقہ میں ہائیوے بائپاس پر سرزد ہوا۔ اس حادثے میں ایک ہی کنبہ کے تین مزدوروں کی موت ہو گئی۔ اس میں ایک خاتون بھی

کورونا بحران سے خوفزدہ صحافیوں کو اروند کیجریوال نے دی خوشخبری

پورے ہندوستان میں کورونا کا قہر بری طرح پھیلا ہوا ہے جس پر قابو پانے کی کوششیں بھی لگاتار جاری ہیں۔ کوشش یہ بھی ہو رہی ہے کہ ہر اس شخص کا ٹیسٹ کیا جائے جو ضروری کام کے لیے فیلڈ پر ہیں تاکہ یہ پتہ لگ سکے کہ کون کون کورونا انفیکشن کے شکار ہیں۔ میڈیا اہلکاروں کا بھی کئی ریاستوں میں کورونا ٹیسٹ کر

گزشتہ 14 دونوں میں بھاری سدھار ، کورونا سے ٹھیک ہونے کی شرح ہوئی 25.19 فیصد

ملک میں کورونا وائرس انفیکشن سے ٹھیک ہونے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اس وقت یہ بڑھ کر 25.19 فیصد ہوگئی ہے جوایک مثبت اشارہ ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر630 لوگ صحت مند ہونے کے ساتھ ایسے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 8324 ہوگئی ہے۔  گزشتہ تین دنوں میں ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے

ابوظہبی میں کیرالہ کی خاتون ٹیچر کی کورونا سے موت

ترواننت پورم: متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی انڈین اسکول میں انگریزی پڑھانے والی کیرلائی خاتون ٹیچر کی عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ-19‘کے انفکشن سے موت ہوگئی ہے۔  خاتون ٹیچر کے شوہر نے جمعرات کو گلف نیوز کو اس کی اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ ان کی بیوی پرنسی رائے میتھیو ابوظہبی انڈین اسک

الٰہ آباد یونیورسٹی طلبا کو خالی کرنا پڑے گا ہاسٹل، یوگی حکومت نے صادر کیا حکم!

پریاگ راج: الہ آباد یونیورسٹی نے ہاسٹل میں رہ رہے طلبہ وطالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے دستیاب کرائی گئی بسوں کی سہولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے گھروں کو چلے جائیں اور ہاسٹل خالی کردیں۔  یونیورسٹی کے چیف پراکٹر پروفیسر آر کے اپادھیائے نے بتایا کہ ریاستی حکومت کے ذریعہ پ

دوست دوست نہ رہا! وہائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ٹوئٹر پر کیا اَن فالو

کورونا بحران کے درمیان ہائیڈراکسی کلوروکوئن دوا ملنے کے بعد جو امریکہ دن رات وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریفوں کے پل باندھ رہی تھی، اب اس نے کام ہونے کے بعد پی ایم مودی کو نظرانداز کرنا شروع کر دیا ہے۔ دراصل یہ ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ وہائٹ ہاؤس نے ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس سے کچھ ایسا ہی محسو

عرفان خان کی آخری آماجگاہ بنا ممبئی میں اندھیری واقع قبرستان

آج (29 اپریل) صبح اس دنیا کو الوداع کہنے والے مشہور و معروف اداکار عرفان خان کو چند احباب و اقارب کی موجودگی میں نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ انھیں ممبئی واقع اندھیری کے ورسووا میں موجود قبرستان میں دفن کیا گیا۔ پہلے اس طرح کی خبریں آئی تھیں کہ انھیں گھر لے جایا جائے گا لیکن کوکلا بی