ریاستی وزیر برائے صحت شری راملو کا کاروار دورہ: کورونا سے متعلق عوام میں مکمل بیداری پیدا کرنے کی دی ہدایات
02:04PM Tue 9 Jun, 2020
کاروار: 9 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر صحت سری راملو کل پیر کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر ضلعی ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ایک نشست میں کورونا سے متعلق انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد افسران کو کورونا کوڈ 19 کی روک تھام کے لیے ضروری ہدایات دیں اور اس سلسلہ میں ذرا بھی بے احتیاطی نہ کرنے کی تاکید کی۔
وزیر موصوف نے اس موقع پر ریاست میں سرکاری اسپتال میں سدھار لانے کی بات بتاتے ہوئے کہا کہ اس وقت سرکاری اسپتالوں میں جن داکٹروں کی ضرورت ہے اس کو بھی بہت جلد بھرا جائے گا ۔
انہوں نے اس موقع پر بچوں کی صحت اور اسکول سے متعلق بھی اظہار خیار کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو شروع کرنے کے تعلق سے عوام تحریری طور پر اپنے رائے دیں۔
اس موقع پر رکن اسمبلی روپالی نائک، ڈپٹی کمشنر داکٹر ہریش کمار، سی ای او روشن، ایس پی شیوراج دیوارج، ایڈیشنل ڈی سی ناگراج سنگریر اور دیگر افسران موجود تھے۔