Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل میں مکمل لاک ڈاؤن کے دوران عوام کو ایمرجینسی کے موقع پر ایس پی کی ہیلپ ڈیسک استعمال کرنے کی اپیل
بھٹکل: 14 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کے بعد بھٹکل کو سیلڈ کیا گیا ہے اور جگہ جگہ گیٹ وغیرہ ڈال کر آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ گزشتہ روز ایس پی بھٹکل آئے ہوئے تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ بھٹکل میں بہت جلد ہیلپ ڈیسک قائم کیے جائیں گے جہاں سے ایمر
لاک ڈاؤن 4: کیجریوال بولے۔ دہلی کے لوگ چاہتے ہیں میٹرو، بس اور ریستوران چالو ہوں، اسکول۔ کالج بند رہیں
نئی دہلی۔ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو بتایا کہ دہلی میں لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کے سلسلے میں تقریبا پانچ لاکھ مشورے موصول ہوئے ہیں اور ان پر لفٹننٹ گورنر اور ماہرین سے مشورے کے بعد انہیں حکومت کو بھیجا جائے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی کی سبھی ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ 12 مئی کو چھ
پنجاب سے پیدل بہار جا رہے 6 مہاجر مزدور سڑک حادثہ میں ہلاک
لاک ڈاؤن کے درمیان مہاجر مزدورں کا اپنے گھر کی طرف پیدل سفر جاری ہے۔ اس پیدل سفر میں انھیں کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وہ مختلف طرح کے حادثات کا شکار بھی ہو رہے ہیں۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے مظفر نگر-سہارنپور اسٹیٹ ہائیوے کا ہے جہاں بدھ کی دیر رات سڑک ح
مسلم مخالف فسادات کو ہوا دینے پر فیس بک کی معافی
سماجی رابطوں کی ويب سائٹ فيس بک کی انتظاميہ نے سری لنکا ميں دو برس قبل ہونے والے نسلی فسادات ميں اس پليٹ فارم کے کردار پر معافی مانگ لی ہے۔ تحقيقات سے پتا چلا ہے کہ فيس بک کے ذريعے پھيلنے والی افواہيں اور نفرت آميز مواد ممکنہ طور پر مسلمانوں کے خلاف تشدد کا باعث بنے۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان- مہاجر مزدوروں کو دو ماہ تک مفت اناج ملے گا
نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ مہاجر مزدوروں کے لئے تین قدم، سبھی مہاجر مزدوروں کو دو ماہ تک مفت اناج، کارد ہولڈرس کو گیہوں چاول پہلے ہی ملتا ہے۔ پہلے کے اعلان ویسے ہی چلتےرہیں گے، لیکن جن پاس راشن کارڈ نہیں ہے انہیں 5 کلو چاول اور ایک کلو چنا دیا جائے گا۔ ریاستیں یہ مدد مزدوروں تک پہ
اس سال فطرہ چاول دکانوں میں ہی رکھیں۔ گھر گھر پہنچ کر نہیں کی جائے گی وصولی: کنوینر فطرہ کمیٹی بھٹکل
بھٹکل: 14 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) "اس سال فطرہ کی وصولی میں تبدیلی کی گئی ہے اس لیے فطرہ دینے والے حضرات اپنے محلہ میں جو بھی دکان ہے وہیں پر بتاکر اپنا چاول محفوظ رکھیں وہیں سے فطرہ وصولی والے فطرہ چاول لیں گے اور تقسیم کریں گے"۔ ان باتوں کی جانکاری بھٹکل مرکزی فطرہ کمیٹی کے کنوینر جناب مو
سابق جج بی این شری کرشن نے بھی اٹھائی ’آروگیہ سیتو ایپ‘ پر انگلی
کورونا بحران کے درمیان لانچ کیے گئے آروگیہ سیتو ایپ کو لے کر تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں پہلے ہی آروگیہ سیتو ایپ کے ذریعہ ذاتی جانکاریاں افشا ہونے کا خطرہ ظاہر کرتی رہی ہیں، اور اب سپریم کورٹ کے سابق جج بی این شری کرشن نے بھی اس ایپ پر سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔ ایک طرف
متحدہ عرب امارات سے 177افراد پر مشتمل پہلی پروازمینگلورو ائیر پورٹ پہنچی
منگلورو: 13 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وندے بھارت مشن کے تحت خلیج میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس لانے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ یو اے ای میں رہنے والے کرناٹکا کے 177 شہریوں پر مشتمل پہلی پرواز گزشتہ رات 10:04 بجے ایئر انڈیا طیارے کے ذریعے مینگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ چکی ہے۔ ان 177 افرا
بھٹکل سمیت کمٹہ میں بھی پایا گیا آج کورونا کا نیا معاملہ: رتناگیری سے آٹھ دن پہلے لوٹا تھا کمٹہ کا مریض ، بھٹکل سے نہیں ہے کوئی رابطہ
بھٹکل: 13 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیوور) اتر کینرا میں دو دن بعد کورونا کے دو معاملے پیش آئے ہیں جس میں بھٹکل کی دو سالہ بچی اور کمٹہ کا ایک نوجوان شامل ہے۔ آج جس بچی کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے اس کی 21 سالہ والدہ پہلے ہی اس مرض سے متاثر ہے اور وہ بچی کے ساتھ ہی کاروار کے اسپتال میں زیر ع
انسانی افراتفری نے مصنوعی ذہانت کو بھی چکرا کر رکھ دیا
میساچیوسٹس: کورونا وائرس کی عالمی وبا اور افراتفری سے جہاں زندگی کے تقریباً تمام شعبہ جات متاثر ہوئے ہیں وہیں کمپیوٹر سائنس میں استعمال ہونے والی جدید ترین ٹیکنالوجی یعنی ’’مصنوعی ذہانت‘‘ سے استفادہ کرنے والے سافٹ ویئر بھی چکرا کر رہ گئے ہیں اور غلطیوں پر غلطیاں کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ’’ٹیک
کووڈ۔ 19: لاک ڈاون غیر آئینی، مجھے نہیں پتہ ریاستی حکومتیں کیوں خاموش ہیں۔ اویسی
حیدرآباد۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر (AIMIM Chief) اسد الدین اویسی (Asaduddin Owaisi) نے ملک میں کووڈ۔ 19 (Covid-19) سے نمٹنے کے لئے چل رہے لاک ڈاون (Lockdown) کو ’ غیر آئینی‘ (Unconstitutional) قرار دیا ہے اور مانگ کی ہے کہ این ڈی اے حکومت بحران میں مبتلا مہاجر مزدوروں کو راحت دینے کے
کرونا وائرس :سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ ہوگا
سعودی عرب نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران میں 23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رمضان کے اختتام تک شہروں میں نافذ کرفیو میں نرمی جاری رہے گی۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق لوگوں کو صبح نو بجے سے پانچ بجے تک
ہندوستان میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا کے 3525 نئے کیس، 122کی موت، کل تعداد 74،281 پہنچی
نئی دہلی۔ ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3525 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 74،281 ہو گئی اور اس دوران 122 افرا دکے جاں بحق ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 2415 تک پہنچ گئی ۔ متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے زائد ہ
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان- 15 ہزار سے کم تنخواہ والوں کو ملے گی سرکاری مدد
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی (Prime Minister of India) نے کورونا وبا کے دور میں پورے ملک کے مختلف سیکٹرس کو سنجیونی دینے کے لئے 20 لاکھ کروڑ روپئے کے راحت پیکیج کا اعلان کیا ہے، جو ملک کی جی ڈی پی (Indias GDP) کا 10 فیصد ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن (Finance Minister Nirmala Sitharaman) اس خصوصی
سوشیل میڈیا پر کورونا کی رپورٹ سے متعلق عوام کی تشویش پر مجلس اصلاح و تنظیم کا وضاحتی بیان
بھٹکل: 12 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں چار دنوں میں 28 کورونا کے معاملات سامنے آنے کے بعد سوشیل میڈیا پر ٹیسٹ کٹ اور کورونا کی رپورٹ کو لے کر کافی سوالات اٹھ رہے تھے اور اس سلسلہ میں بے اطمنانی کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس تعلق سے مجلس اصلاح و تنظیم نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس کو مفاد عامہ کے
ریاست میں آج کورونا کے 63 نئے مریض: بھٹکل سے نہیں ہے کوئی نیا معاملہ
بھٹکل: 12 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست بھر میں آج منگل کے روز کورونا کے 63 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تر معاملے باگلکوٹ، دھارواڑ، داونگیرے اور ہاسن ضلع کے ہیں۔ حکومت کی طرف سے شام پانچ بجے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج آئے نئے معاملات میں دکشن کینرا سے بھی دو معاملات شامل ہیں تاہم
’اسلاموفوبیا‘ مودی سے نفرت کرنے والوں کا جھوٹا پروپیگنڈا: مختار عباس
نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی شاندار کامیابیوں سے حسد کرنے والا ان کا سیاسی مخالف طبقہ بوکھلا گیا ہے اور اس نے ملک میں ’اسلاموفوبیا‘ کے جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعہ سے ہندوستان اور اس کی شمولیت پر مبنی اور تکثیریت پسند ثقافت پر حملہ کیا ہے۔
وزیر اعظم مودی کا اعلان: نئے ’رنگ-روپ‘ والا ہوگا لاک ڈاؤن-4
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کی شام 8 بجے قوم سے خطاب کیا اور کورونا وائرس ے پیش نظر ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤں کو آگے بڑھانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن-4 نئے ’رنگ-روپ‘ والا ہوگا اور 17 کے بعد جب لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ ختم ہوگا، تو نئے اصول و ضوابط کا اعلان کر دیا