Search results
Search results for ''
News Categories
بھوپال انکاونٹر: اسد الدین اویسی کا سپریم کورٹ کے ذریعہ جانچ کروانے پرزور
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے بھوپال میں پیش آئے انکاونٹر کے واقعہ کی سپریم کورٹ کے ذریعہ جانچ کروانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد میں پارٹی ہیڈ کوارٹرس دارالسلام میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک چونکا دینے والا اور حیرت ناک واقعہ
سعودی عرب سے لوٹے انڈین مزدوروں کی کہانی
سجاد انصاری آٹھ سال پہلےاس امید کے ساتھ سعودی عرب گئے تھے کہ وہاں سے پیسے بھیجیں گے تو ہندوستان میں ان کا خاندان بہتر اور خوشحال زندگی بسر کر سکے گا۔ وہ سعودی عرب میں ایک بڑی کمپنی میں کام کرتے تھے۔ گذشتہ سال نومبر تک سب معمول کے مطابق تھا لیکن اچانک کمپنی سے انھیں تنخواہ ملنی بند ہو گئی اور ان پھر
جے للتا کے دائیں ہاتھ میں سوجن، انتخابی دستاویز پر دیا بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا نشان
چنئی،29اکتوبر(ایجنسی) تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا کے 'دائیں ہاتھ میں سوجن' آ جانے کی وجہ سے 19 نومبر کو ضمنی انتخابات کے لئے انہوں نے اپنے پارٹی امیدوار کے انتخابی دستاویز پر اس کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا نشان درج ہے. واضح رہے کہ جے للتا کا گزشتہ ایک ماہ سے چنئی کے ایک ہسپتال میں علاج چل
Photos: Bazme Faizur Rasool Bhatkal program
ٹیبلٹ، ٹچ سرفیس کا حامل باریک ترین ڈسپلے والا مائیکروسافٹ پی سی
ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکروسوفٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ٹچ اسکرین پرسنل کمپیوٹرفروخت کے لیے پیش کردیا۔ 28 انچ چوڑے اس پی سی کو ’’سرفیس اسٹوڈیو‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی اسکرین بقول مائیکروسوفٹ دنیا کی باریک ترین اسکرین بھی ہے جو 20 درجے تک دیکھنے والا زاویہ فراہم کرتا ہے۔ اس میں ایک ڈائل کنٹرولر شامل
مکہ معظمہ پر حوثیوں کے میزائل حملہ، عالم اسلام کا شدید رد عمل
ایران نواز حوثی باغیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے مطالبات گذشتہ روزیمن میں حکومت کے خلاف سرگرم ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر راکٹ حملے کی ناکام مجرمانہ کوشش پر عالم اسلام اور عرب ممالک کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حوثیوں کی طرف سے مکہ معظمہ کو بیلسٹک میزائل س
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں ڈاکٹر خلیق انجم کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد
علی گڑھ ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں اے ایم یو کے سابق طالب علم، ماہرِ غالبیات، محقق اور نیشنل امیر خسرو سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر خلیق انجم کی رحلت پر تعزیتی جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت پدم شری پروفیسر حکیم سید ظل الرحمن نے کی جبکہ نظامت کے فرائض شعبہ کے استاد معید رشیدی نے انج
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر نے کی نوکری میں بھاری کٹوتی ، 350 ملازمین کو کمپنی سے نکالا
سان فرانسسکو : سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنی کمپنی میں بھاری کٹوتی ہے ۔ ٹوئٹر نے تقریبا 350 ملازمین کو عالمی سطح پر کمپنی سے نکال دیا ۔ یہ اعداد و شمار ٹوئٹر کے کل ملازمین کا نو فیصد ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی نے اخراجات میں کمی کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے ۔ ریكوڈ کی جمعہ کی رپورٹ کے مطا
سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں لگاتار 16 ویں مرتبہ نہیں ہوسکی نماز جمعہ ، ہڑتال 112 ویں دن میں داخل
جموں وکشمیر میں علیحدگی پسند قیادت کی تاریخی جامع مسجد سری نگر کا فوجی حصار توڑنے کی کال ناکام بنادی گئی ہے۔ کرفیو اور بندش کی وجہ سے پائین شہر میں واقع سب سے بڑی مسجد میں مسلسل 16 ویں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جاسکی ۔ کشمیر کے حالات پر گہری نگاہ رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہ
انوکھی مثال : قرون وسطیٰ کی 34مندروں کے تحفظ کیلئےچار دہائیوں سے جد وجہد کررہا ہے یاسین پٹھان
کلکتہ: مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع میں کنسائی ندی کے قریب واقع قرن وسطی کی 34مندروں کے تحفظ کیلئے چار دہائیوں کے زاید عرصے سے ایک اسکول ریٹائرڈ چپراسی محمد یاسین پٹھان نہ صرف کوشش کررہے ہیں بلکہ انہیں کئی محاذوں پر مخالفتوں کا بھی سامنا ہے ۔ مغربی مدنی پور کے ہتھیالکاگاؤں کے رہنے والے 64سالہ محمد
فی الحال ڈی این ڈی رہے گا ٹول فری، سپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی۔ نوئیڈا۔ دہلی (ڈی این ڈی) فلائی اوور کو ٹول فری کرنے کے حوالے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے آج انکار کردیا۔ عدالت عظمی نے کہا کہ ڈی این ڈی فلائی اوور اگلے حکم تک ٹول فری رہے گا۔ سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا
روٹری کلب کی طرف سے پلاسٹک کے استعمال کے خلاف بیداری ریلی؛ کپڑے سے بنی تھیلیوں کی تقسیم
بھٹکلیس نیوز / 28 اکتوبر،2016 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) روٹری کلب بھٹکل کی جانب سے آج بعد نماز عصر بھٹکل میں پلاسٹک کے استعمال کے خلاف بیداری لانے کے لئے ایک ریلی نکالی گئی، اس ریلی کا آغاز شمس الدین سرکل سے کیا گیا۔ اس درمیان ریلی میں موجود طلباء و طالبات نے کپڑے سے بنی تھیلیوں کو عوام تک پہنچایا او
مدینہ کپ کی افتتاحی تقریب کا 11/نومبر کو ہوگا انعقاد؛ اگلے روز سے شروع ہوں گے میچس
بھٹکلیس نیوز / 27 اکتوبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے 11/نومبر کو مدینہ کپ کی افتتاحی تقریب کولا میدان میں منعقد ہوگی جس کے اگلے روز سے مقابلے شروع ہوں گے۔ اس کا اعلان مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری جناب عرفان ایس ایم ندوی صاحب نے کیا وہ یہاں مدینہ ویلفئیر سوس
ایک بچی جسے دو مرتبہ رحم مادر سے باہر آنا پڑا، میڈیکل سائنس کا کمال
ہیوسن۔ نارمل اور سرجیکل دونوں طرح کی ڈیلیوری میں دنیا میں آنے والا بچہ ایک ہی مرتبہ رحم مادر سے باہر آتا ہے لیکن امریکہ کے اس شہر میں ایک بچی کو دو مرتبہ رحم مادر سے باہر آنا پڑا۔ پہلی مرتبہ اپنی زندگی بچانے کے لئے اور دوسری مرتبہ دنیاوی زندگی کا باقاعدہ سفر شروع کرنے کے لئے۔ سرجری کے دونوں مراحل
حکومت طلاق کی فکر چھوڑ کر خواتین کو جہیز ی اموات ،آبروریزی ، مادر رحم میں قتل اور گھریلو تشدد سے بچائے: مسلم خواتین
نئی دہلی: تین طلاق پر اختلاف کے ماحول میں آج بعض مسلم خواتین نے مختلف جماعتوں اور مسلکوں سے اپنی وابستگی ظاہر کرتے ہوئے آج دعویٰ کیا کہ ہندوستان کی 10 کروڑ مسلمان خواتین پورے طورپر مسلم پرسنل لا کی حمایت کرتی ہیں اور کسی بھی قسم کی دخل انداز ی کی مخالفت کرتی ہیں۔ اسما زہرہ (حیدر آباد) ممدوحہ ( دہ
مسلم پرسنل لامیں اصلاح باہر سے مسلط نہ کیا جائے ،بلکہ اس کے اندر اصلاح کی جائے: ایس وائی قریشی
نئی دہلی : تین طلاق کے سلسلہ میں ملک بھر میں جاری بحث کے درمیان سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے اسلام کو جمہوری مذہب بتاتے ہوئے آج کہا کہ مسلمانوں کے پرسنل لا میں کوئی اصلاح باہر سے مسلط نہیں کیاجانا چاہئے بلکہ اس میں مسلم معاشرے کے اندر سے ہی اصلاح ہونی چاہئے۔یہ بات انہوں نے جامعہ ملیہ اسل
بھٹکل کے مسائل کو لے کر سی پی آئی سریش نائک نے بلائی اہم میٹنگ
بھٹکلیس نیوز / 27 اکتوبر بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل کے بہت سے مسائل کو لے کر آج صبح بھٹکل کے سی پی آئی مسٹر سریش نائک نے اہم میٹنگ بلائی جس میں انہوں نے بھٹکل کے چار اہم مسائل کی طرف ذمہ داران کی توجہ مبذول کراتے ہوئے ان سے اس سلسلہ میں مشورے طلب کئے۔ سی پی آئی سریش نائک نے بھٹکل کے مختلف م
Dozens of civilians abducted and killed in Afghanistan | Reuters
HERAT, Afghanistan Gunmen rounded up and shot dozens of civilians in a remote part of Afghanistan on Tuesday, UN officials said, in an attack that prompted angry protests from residents about government failure to protect them. The provincial governor's spokesman blamed fighters from Islamic State f