Search results
Search results for ''
News Categories
نوٹ بندی کے بڑے فیصلے کے بعد بی جے پی کے لیے مدھیہ پردیش ضمنی انتخابات ہوگاپہلا انتخابی امتحان
بھوپال، (ایف او یس) مدھیہ پردیش میں شہڈول لوک سبھا(ایس ٹی)اور نیپانگر اسمبلی(ایس ٹی)سیٹوں پر آج شام کو انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد 19نومبر کو پولنگ ہونے والی ہے۔اس ضمنی انتخابات مرکز میں حکمران بی جے پی کے نوٹ بندی کے اہم فیصلے کے بعد عام عوام کے درمیان پہلی کڑا انتخابی امتحان بھی ثابت ہوگا۔کانگریس
حکومت نے نوٹ بند ی پر بحث کا جواب وزیر اعظم کی طرف دینے کا مطالبہ مسترد کیا
نئی دہلی، (ایف او یس) نوٹ بند ی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث پر وزیر اعظم نریندر مودی سے جواب دینے کے اپوزیشن کے مطالبہ کو آج حکومت نے مسترد کر دیا اور الزام لگایا کہ اپوزیشن پارٹیاں اس موضوع پر بحث میں رکاوٹ ڈالنے کے بہانے تلاش کر رہی ہیں کیونکہ یہ ان کے خلاف جا رہا ہے۔نوٹ بند ی کے معاملے پر اپوز
گزشتہ سال سوچھ بھارت ٹیکس کے طور پر 3900کروڑ سے زیادہ رقم جمع ہوئی
نئی دہلی، (ایف او یس) حکومت نے آج بتایا کہ گزشتہ مالی سال میں سوچھ بھارت ٹیکس کے طور پر 3900کروڑ روپے سے زیادہ رقم جمع ہوئی ہے ۔واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ سال 15؍نومبر سے سبھی خدمات پر 0.5فیصد سوچھ بھارت ٹیکس لاگو کیا تھا ۔شہری ترقیات کے وزیر مملکت راؤ اندرجیت سنگھ نے آج ایک سوال کے تحریری جواب میں
ستلج جمنا رابطہ نہر تنازع:پنجاب کے خلاف ہریانہ کی درخواست پرسپریم کورٹ 21نومبر کو کرے گا سماعت
نئی دہلی ، (ایف او یس) سپریم کورٹ پنجاب کی طرف سے ستلج جمنا رابطہ نہر کے لئے زمین پر جمود برقرار رکھنے کے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کی مبینہ خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں ہریانہ کی درخواست پر 21نومبر کو سماعت کیلئے آج اتفاق ہو گیا۔جسٹس اے آر دوے اور جسٹس اے ایم کھانولکر کی بنچ کے سامنے ہریانہ حکومت کے
ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے لیے نئے بل کے معاملے پر حکومت نے صاف کچھ نہیں کہا
نئی دہلی، (ایف او یس) ہائی کورٹوں میں خالی عہدوں کو لے کر چل رہی بحث کے درمیان حکومت نے ہائی کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 62سے بڑھا کر 65سال کرنے کے لیے نئے بل لانے پر واضح کچھ نہیں کہا۔ہائی کورٹوں کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمربڑھانے کی کوئی تجویز حکومت کے زیر غور ہونے کے سوال پر کل لوک سبھا میں
حکومت مالیا، للت مودی کو واپس لانے کے لیے سنجیدہ:سشما
نئی دہلی، (ایف او یس) حکومت نے آج کہا کہ وہ مختلف الزامات کا سامنا کر رہے للت مودی اور وجے مالیا کو ہندوستان واپس لانے کے لیے پرعزم ہے۔وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج ایک سوال کے تحریری جواب میں راجیہ سبھا کو بتایا کہ للت مودی اور وجے مالیا کو واپس ہندوستان لانے سے متعلق دو مقدمات پر حکومت ہند اورحکومت
نوٹ بند ی معاملہ :اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کاروائی ہنگامے کی نذر
نئی دہلی، (ایف او یس)حکومت کی طرف سے 500اور1000روپے کے نوٹ بند کئے جانے کے اقدامات سے عام لوگوں کو ہو رہی پریشانیوں کے معاملے پر وزیر اعظم سے جواب کا مطالبہ کر رہی اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کے ہنگامے کی وجہ سے آج راجیہ سبھا کی کاروائی میں بار بار رکاوٹ پیدا ہوئی اور پانچ بار کے التوا کے بعد بالآخر اد
ہندوستان نے او آئی سی کے ممبران کو دہشت گردی میں پاکستان کے کردار سے آگاہ کیا
نئی دہلی، (ایف او یس)ہندوستان نے تنظیم برائے اسلامی تعاون (او آئی سی) کے رکن ممالک سمیت مختلف ممالک میں اپنے مذاکرات کاروں کو جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے لیے تعاون اور اسے فروغ دینے میں پاکستان کے کردار کے بارے میں بتایا ہے۔وزیر مملکت برائے امور خارجہ ایم جے اکبر نے راجیہ سبھا کو ایک تحریری جواب م
سول سروس کے امتحان میں عمر کی حد سے متعلق پینل کی رپورٹ یو پی ایس سی میں زیر غور
نئی دہلی، (ایف او یس) حکومت نے آج بتایا کہ سول سروس کے امتحان کے پیٹرن اور عمر کی حد میں تبدیلی کی تجویز دینے والی باسوان کمیٹی کی رپورٹ یونین پبلک سروس کمیشن(یو پی ایس سی) کے سامنے زیر غور ہے۔باسوان کمیٹی نے یو پی ایس سی کو اپنی رپورٹ 9 ؍اگست 2016کو سونپی تھی۔مرکزی وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے آج راج
پنجاب میں صدر راج کے تحت الیکشن کرائے جائیں، انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کیا جائے:کانگریس
نئی دہلی، (ایف او یس) لاء اینڈ آرڈر کی خراب ہوتی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کانگریس نے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے اور غیر جانبدار انتظامیہ کے تحت ایک مرحلے میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔پنجاب کانگریس کے صدر امریندر سنگھ کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے آج چیف الیکشن کم
Select petrol pumps to dispense cash up to Rs 2,000
NEW DELHI: Now, you need not queue up at a bank for your daily cash. You can simply walk into a petrol pump run by state-run oil companies and get up to Rs 2,000 by swiping your debit card where POS machines are available. Initially though, the facility would be available at 2,500 petrol pumps ac
واٹس ایپ میں ویڈیو کال فیچر کا اضافہ اسکائپ اور فیس ٹائم کو پچھاڑ دے گا
ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی سروس میں ویڈیو کالنگ فیچر کا بھی اضافہ کردیا ہے جس کے بعد یہ اسکائپ اور ایپل فیس ٹائم کےلئے سنجیدہ خطرہ بن سکتا ہے۔ اب تک واٹس ایپ میں تصاویر، ریکارڈ کی گئی ویڈیو اور آڈیو شیئر کرانے کی سہولت تو موجود تھی لیکن فوری رابطے کےلئے اس میں صرف وائس کال (آواز) ک
Construction workers take out Protest march in Bhatkal
Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 17 November 2016: Demanding Proper and adequate supply of construction materials like sand and construction rocks/bricks, hundreds of construction workers gathered outside the Assistant Commissioner’s office and presented a memorandum and took out
ہندوستان اسرائیل کے ساتھ شراکت داری کو مضبوط کرنے کولے کر پرامید :مکھرجی
نئی دہلی، (ایف او یس) صدر پرنب مکھرجی نے کہا ہے کہ ہندوستان آپسی فائدے کے لیے اسرائیل کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کا خواہش مند ہے اور دونوں ممالک کو عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کو داخلی اور سائبر سیکورٹی سمیت مختلف شعبوں کی ترقی کی ضرورت ہے جن م
سی پی ایم نے کیرالہ تشدد کے لیے آرایس ایس پر حملہ بولا
نئی دہلی، (ایف او یس) شمالی کیرالہ میں تشدد پر مبنی ایک تصویری نمائش کے افتتاح کے موقع پر سی پی ایم نے آج آر ایس ایس پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ سنگھ کا قیام ہی تشدد پر مبنی ہے اور یہ تنظیم جھوٹ اور ڈکیتی کی بنیاد پر بڑی ہوئی ہے۔سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے پارٹی کی دہلی ریاستی کمیٹی کی
مودی کے صنعتکار دوستوں، اصل کالابازایوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی:راہل
ممبئی، (ایف او یس) 500اور 1000روپے کے نوٹ کو بند کرنے کے حکومت کے فیصلے کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج الزام لگایا کہ اصل کالابازاریوں اور وزیر اعظم کے صنعت کار دوستوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔عام آدمی کی پریشانی کے تئیں ہمدردی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے وہ ممبئی م
نوجوان پر حملہ، اغوا کے معاملے میں شیوسیناکی اکائی یوواسینا کے لیڈر پر مقدمہ درج
تھانے، (ایف او یس) 24 سال کے ایک نوجوان پر مبینہ طور پر حملہ کرنے اور اس کو اغوا کرنے کے الزام میں شیوسینا کی نوجوان اکائی یوواسینا کے ایک مقامی لیڈر سمیت 15نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے آج بتایا کہ یہ واقعہ 13اور 14نومبر کی رات کا ہے جس میں ایک بحث کو لے کر اونکار گولے کو اغوا کیا
نوٹ بندی اور امتحان سے کشمیر وادی میں بدامنی ختم ہو جائے گی تو یہ پاریکر کی غلط فہمی:فاروق
سرینگر، (ایف او یس) وزیر دفاع منوہر پاریکر پر حملہ کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے آج کہا کہ اگر وہ سوچتے ہیں کہ نوٹ بندی اور بورڈ امتحانات سے کشمیر وادی میں بدامنی ختم ہو جائے گی تو یہ ان کی غلط فہمی ہے اور طوفان دوبارہ کھڑا ہوگا۔آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان کا ذکر کرتے ہو